Monthly Archives

اکتوبر 2022

ناندیڑ:گھریلو بات پربیٹے نے باپ کوقتل کیا

ناندیڑ:30ستمبر۔ (ورق تازہ نیوز)بیٹے نے رات کے کھانے کے بعد پلیٹ نہ اٹھانے پر بہو کےساتھ سسرکے ہوئے جھگڑے کے بعد اپنے ہی والد کابے رحمی سے قتل کردیا۔ بلولی تعلقہ کے کاسرالی میں کل رات یہ واقعہ پیش آیا ہے۔ بلولی پولیس نے اس معاملے میں ملزم…

چار علاقوں پر روسی قبضے کے بعد یوکرین نے نیٹو کی رکنیت کے لیے بڑھایا قدم

کیف:30۔ستمبر۔(ایجنسیز) یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے یوکرین کے چار علاقوں کو ضم کرنے کے بعد کیف نیٹو کی رکنیت کے لئے درخواست پیش کرنے جا رہا ہے۔ یہ بات یوکرین کے صدر نے جمعہ کے روز یہ بیان دیا۔ یوکرین کے صدارتی…

8نوجوانوں نے طالبہ کی عصمت ریزی کے بعد فحش ویڈیو بنائی

الور: راجستھان کے الور ضلع کے کشن گڑھباس تھانہ علاقے میں آٹھویں جماعت کی طالبہ کی عصمت ریزی کرنے اور فحش ویڈیو بنا کر نو ماہ تک پیسے بٹورنے کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ملزم 8نوجوانوں نے اسے فحش تصویرہونے کا جھانسہ دے کر بلایا اور پھر زبردستی اس…

بریلی کے مولانا کو پی ایف آئی کی دھمکی

بریلی:30۔ستمبر۔(ایجنسیز) اترپردیش کے شہر بریلی میں آل انڈیا مسلم جماعت درگاہ اعلیٰ حضرت کے قومی صدر مولانا شہاب الدین رضوی کو پاپلر فرنٹ آف انڈیا(پی ایف آئی) کے ایک مبینہ کارکن کی طرف سے دھمکی آمیز کال آئی جس نے اپنا نام عبدالصمد…

ساوتھ سنٹرل ریلوے کا آج سے نیا ٹائم ٹیبل ‘مسافرین شیڈول کی جانچ کے بعد ہی سفر کریں

ناندیڑ:30ستمبر۔ (ورق تازہ نیوز)جنوبی وسطی ریلوے کا نیا ٹائم ٹیبل یکم اکتوبر 2022 سے لاگو ہوگا۔نئے شیڈول کے مطابق کچھ ٹرینوں کے اوقات میں تبدیلی، مسافروں سے گزارش ہے کہ نئے شیڈول کی جانچ پڑتال کے بعد ہی سفر کریں۔ ساو¿تھ سنٹرل ریلوے کا نیا…

کیا کرناٹک حکومت مدارس پر پابندی عائد کرنے جا رہی ہے؟

بنگلورو:30۔ستمبر۔(ایجنسیز) کرناٹک حکومت نے جمعہ کے روز محکمہ تعلیم کو ہدایت دی کہ وہ ریاست میں مدارس کی سرگرمیوں کے بارے میں رپورٹ پیش کرے، جس سے تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’آئی اے این ایس‘ نے ذرائع کے حوالہ سے خبر دی ہے کہ…