Monthly Archives

اکتوبر 2022

ریاست میں قومی شاہراہوں پر ٹول کی وصولی ختم کی جائے

کانگریس کے ریاستی صدر نانا پٹولے کامرکزی روڈ ٹرانسپورٹ کے وزیر نتن گڈکری کومکتوب جب پٹرول وڈیژل پر روڈ اانفراسٹرکچر ٹیکس وصول کیا جارہا ہے تو پھر ٹول ٹیکس کیوں؟ ممبئی:مہاراشٹر میں پچھلے پانچ سالوں میں کئی ریاستی شاہراہوں کو اپ گریڈ…

مہاراشٹرمیں اب ”ہیلو “کے بجائے ”وندے ماترم “ کہنا ہوگا ‘حکومت کا جی آر جاری

ممبئی: یکم اکتوبر (ورق تازہ نیوز) مہاراشٹر حکومت نے تمام سرکاری اہلکاروں کے لینڈ لائنز اور موبائل فون پر 'ہیلو' کے بجائے وندے ماترم کو ابتدائی فعل کے طور پر استعمال کرنے کے لیے ایک جی آر (گورنمنٹ آرڈر) جاری کیا۔ اگست کے شروع میں مہاراشٹر کے…

ّدرگاہ کو چھوڑو ورنہ میں تمہیں مار دوں گا‘ معذور نوجوان کا قتل

گھوٹکی: (ایجنسیز)پاکستان کے صوبے سندھ کے شمالی ضلع گھوٹکی میں پولیس کے مطابق ایک معذور نوجوان کو توہین مذہب کا الزام لگا کر تالاب کے پانی میں غوطے دے دے کر ہلاک کردیا گیا ہے۔پولیس نے ایک مشتبہ ملزم کو گرفتار کر لیا ہے جس کا کہنا ہے کہ اس نے…

صدر پوتن کا یوکرین کے چار خطوں کو ضم کرنے کا اعلان، ’یہ ہمیشہ روس کا حصہ رہیں گے‘

روس نے باضابطہ طور پر یوکرین کے چار خطوں کو ضم کرنے کا اعلان کیا ہے جس کی بین الاقوامی سطح پر مذمت کی جا رہی ہے۔روسی صدر ولادیمیر پوتن نے جمعے کو کریملن کے سینٹ جارج ہال میں ان چاروں خطوں کے روسی حمایت یافتہ رہنماؤں کے ساتھ الحاق کے معاہدے…

آج سے ’کریڈٹ کارڈ‘ اور ’ڈیبٹ کارڈ‘ کے استعمال کا طریقہ تبدیل، آر بی آئی کا ٹوکن اصول نافذ

نئی دہلی: آج سے ملک بھر کے بینکوں کے کریڈٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈ کے استعمال کا طریقہ تبدیل ہو رہا ہے۔ آن لائن ٹرانزیکشن کے لئے مرچنٹ ویب سائٹ اب آپ کے کارڈ کا نمبر، سی وی وی یا ایکسپائری ڈیٹ اپے سرور پر اسٹور نہیں کر پائیں گی۔ کارڈ صارفین…

ایران کے ساتھ تیل سودا کرنے پر امریکہ نے ہندوستانی کمپنی پر عائد کی پابندی!

واشنگٹن: امریکہ نے ایران کے ساتھ سودا کرنے کے الزام میں ایک ہندوستانی کمپنی کے خلاف کارروائی کی ہے۔ بائیڈن حکومت نے ایران سے ہزاروں کروڑ روپے کے پٹرولیم اور کیمیکل مصنوعات خریدنے والی جنوبی اور مشرقی ایشیا سے تعلق رکھنے والی 8 کمپنیوں پر…

یکساں سیول کوڈ نافذ کرنے کی درخواست سپریم کورٹ سے خارج چیف جسٹس آف انڈیا

نئی دہلی: چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس یو یو للت اور جسٹس جے بی پردی والا پر مشتمل سپریم کورٹ کی ایک بنچ نے جمعہ کو بھارت کے لئے ایک یکساں سیول کوڈ کا مطالبہ کرتے ہوئے دائر کردہ درخواست کو قبول کرنے سے انکار کردیا تاہم بنچ نے زبانی ریمارک کیا کہ…

پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ پٹرول کی قیمت میں 12 روپے 63 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 13 پیسے کمی کی جارہی ہے۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ پٹرول کی نئی قیمت 224 روپے 80 پیسے…

ناندیڑ : بوگس ڈاکٹر کے خلاف کارروائی کرنے پہنچی محکمہ صحت کی ٹیم کی گاڑی پرپتھراؤ : ویڈیو دیکھیں

ناندیڑ کے بھوکر تعلقہ میں ایک عجیب واقعہ سامنے آیا ہے۔ بھوکر تعلقہ میں صحت کے اہلکاروں کی گاڑی پر ہجوم کے پتھراؤ کا ایک چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہی نہیں، ہجوم نے بوگس ڈاکٹر کو بچایا اور ضبط شدہ ادویات لے کر بھاگ گئے۔ناندیڑ:…

ناندیڑشہر کی سڑکوں کی تعمیر وغیرہ کےلئے منظور 150کروڑ روپے کوالتواءمیں ڈالنے کے خلاف ہائی کورٹ میں…

 ناندیڑ:30ستمبر۔ (ورق تازہ نیوز)شہر ناندیڑ کے اندرونی راستوںکی مرمت ‘تعمیر کے لئے مہا ویکاس اگھاڑی حکومت نے 150 کروڑ روپے منظور کئے تھے ۔ اس کے علاوہ بی او ٹی پروجیکٹوں کو منظور کیاتھا لیکن نئی شندے۔پھڑنویس حکومت نے 150کروڑ روپے اور بی او…