Monthly Archives

اکتوبر 2022

ٹیم کی شکست پر مشتعل فٹبال شائقین کی ہنگامہ آرائی، بھگڈر میں 170 ہلاکتیں : ویڈیو دیکھیں

فاتح اورشکست خوردہ ٹیم کے مداحوں کا ٹکراؤ کھیل کی تاریخ کے سب سے بڑے سانحہ کاسبب بنا، حادثہ کے وقت اسٹیڈیم میں۴۲؍ہزار افراد موجود تھےانڈونیشیا میں سنیچر کے روز ایک فٹبال میچ کے بعد بھگدڑ مچنے سے اس وقت کم از کم 170 افراد ہلاک ہو گئے جب…

وہاٹس ایپ کی بھارت میں بڑی کارروائی 23 لاکھ اکاؤنٹس پر پابندی عائد کی

میٹا کی ملکیت والے وہاٹس ایپ نے ہفتہ کے روز ایک بیان میں کہا کہ اس نے نئے آئی ٹی ایکٹ 2021 پر عمل کرتے ہوئے اگست ماہ میں ہندوستان میں 23 لاکھ سے زیادہ اکاؤنٹس پر پابندی لگا دی۔ میسجنگ پلیٹ فارم، جس کے ملک میں تقریباً 50 کروڑ صارفین (تھرڈ…

کابل، تعلیمی ادارے پرخودکش حملہ، 23طلبہ جاں بحق، درجنوں شدید زخمی

کابل(نیوزایجنسیاں) افغان دارالحکومت کابل ایک مرتبہ پھر خوفناک دھماکے سے لرز اٹھا، تعلیمی ادارے پر خودکش حملے میں 23 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں اکثریت طلبہ کی ہے جبکہ 27زخمی ہوگئے Another Attack On Hazara Shia Community!Explosion At The…

کانپور: عقیدت مندوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی تالاب میں گرنے سے 25 افرادہلاک

کانپور: اتر پردیش کے ضلع کانپورمیں ہفتہ کو دیر شام مندر کے درشن کے لیے عقیدت مندوں کو لے جانے والی ایک ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہوکر سڑک کے کنارے تالاب میں گر گئی۔پولیس نے اس حادثہ میں 25 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ کانپور…

مظفر نگر : مسلم قیدیوں نے رکھا نوراتری کا ورت

ظفر نگر :ایک طرف جہاں شرپسند عناصر اپنے سطحی مفاد کے لئے سماج میں فرقہ وارانہ بدامنی پھیلا کر سماجی ہم آہنگی کو سبوتاژ کررہے ہیں وہیں دوسری طرف اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں ضلع قیدیوں نے اپنے ہم وطنوں کے ساتھ نوراتری کا ورت رکھ کر ہم…

ناندیڑ : کریڈٹ سوسائٹی میں دن دہاڑے ڈکیتی کا سی سی ٹی وی ویڈیو وائرل

ناندیڑ:یکم /اکتوبر(ورق تاز ہ نیوز): عمری تعلقہ کے موضع سندھی کے وینکٹ راو پاٹل کولے کریڈٹ سوسائٹی میں ہفتہ کو دن یہاڑے ڈکیتی کی واردات پیش آئی۔ اس واردات میں ڈکیتوں نے تلوار کی نوک پر دولاکھ روپئے سے زائد رقم لوٹ کرفرار ہوگئے۔ ان میں سے ایک…

ناندیڑ:دن دیہاڑے ڈکیتی، دولاکھ سے زائد رقم لے کر فرار، ایک لٹیرا پکڑا گیا،ویڈیو دیکھیں

ناندیڑ:یکم /اکتوبر(ورق تاز ہ نیوز): عمری تعلقہ کے موضع سندھی کے وینکٹ راو پاٹل کولے کریڈٹ سوسائٹی میں ہفتہ کو دن یہاڑے ڈکیتی کی واردات پیش آئی۔ اس واردات میں ڈکیتوں نے تلوار کی نوک پر دولاکھ روپئے سے زائد رقم لوٹ کرفرار ہوگئے۔ ان میں سے ایک…

ایس آئی او کے قیام کے 40 سال کی تکمیل پرناندیڑمیں مختلف سرگرمیاں

ناندیڑ:(ورق تازہ نیوز ) طلبہ تنظیم ایس آئی او اس سال اپنے قیام کے 40 سال مکمل کر رہی ہے۔ اسی مناسبت سے ملک گیر سطح پر تنظیم ''یکجہتی کا فروغ، انسانیت کی فلاح، ایس آئی او: بہتر مستقبل کی نوید'' اس عنوان کے تحت اپنی سرگرمیاں انجام دے رہی…

خاتون جج کو دھمکانے کا مقدمہ: عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد:اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ کے علاقہ مجسٹریٹ نے خاتون مجسٹریٹ زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔ اس سے قبل لاہور میں پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پریس…

بال ٹھاکرے سے "جئے مہاراشٹرا” کہہ کر ملنے والے ایکناتھ شندے نے آج آر ایس ایس کے دباؤ میں…

ممبئی : (ورق تازہ نیوز) سماج وادی پارٹی کے مہاراشٹر پردیش صدر و سینئر قائد ابو عاصم اعظمی نے آج سی ایم ایکناتھ شندے کو "وندے ماترم" کے جی آر پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا شری ایکناتھ شندے جی جن کے شیو سینک بالاصاحب ٹھاکرے ہیں جب بھی ملے تو…