Monthly Archives

اکتوبر 2022

بھارت جوڑو یاترا کو ملنے والی زبردست عوامی مقبولیت کو دیکھ کر بی جے پی کاذہنی توازن بگڑ گیا ہے:…

بی جے پی کی تنقید سے ’بھارجوڑ یاترا‘ پر کوئی فرق نہیں پڑنے والا ہے ممبئی:کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا کو ملنے والی زبردست عوامی مقبولیت کو دیکھ کر بی جے پی کے لیڈران زبردست بوکھلاہٹ کے شکار ہوگئے ہیں۔بی جے پی کے…

ملائم سنگھ یادو کی طبیعت انتہائی نازک، استپال کے ’آئی سی یو‘ میں داخل

نئی دہلی: اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ ملائم سنگھ یادو کی طبیعت بگڑ گئی ہے۔ انہیں علاج کے لئے گڑگاؤں کے میدانتا اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ وہ میدانتا اسپتال کے آئی سی یو میں داخل ہیں۔ وہ کافی عرصے سے بیمار ہیں۔…

حیدرآباد میں 3 مسلم نوجوان گرفتار ٗ آئی ایس آئی سے ربط کاشبہ : سٹی پولس

حیدرآباد:(ایجنسیز) سٹی پولیس نے پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کی ایما پر شہر حیدرآباد میں دہشت گرد حملوں کی سازش کو ناکام بناتے ہوئے اتوار کے روز3افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار شدگان میں عبدالزاہد، سمیع الدین عرف سمیع اور معاذ حسن…

اعلان جشن زیارت موئے مبارک

ہر سال کی طرح امسال بھی عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں صوفی عبدالنعیم عطاء شاہ ابوالعلائی کی سرپرستی میں بروز پیر مورخہ 3 اکتوبر 2022 خانقاہ محفل منصوریہ درگاہ روڑ کھنڈی پاڑہ بھانڈوپ ممبئی میں جشن زیارت موئے مبارک منعقد کیا…

سرزمین لوہا (ناندیڑ) میں موئے مبارک شریف کی زیارت کا اہتمام

لوہا (ناندیڑ) سرزمین لوہا میں موئے مبارک شریف کی زیارت کا اہتمام کیا گیا ہےآپ تمام حضرات کو یہ بتاتے ہوئے بڑی خوشی ہو رہی ہے کہ 3 اکتوبر 2022 پیر کے دن قدیم سنی جامع مسجد لوہا میں۔ موئے مبارک لایا جا رہا ہے لوہا شہر کے تمام مسلمانوں سے…

انڈیگو کی پرواز کو بم سے اڑانے کی دھمکی، ای-میل آنے کے بعد سیکورٹی ایجنسیاں متحرک

ممبئی: سیکورٹی ایجنسیاں ہفتہ کی شب اس وقت متحرک ہو گئیں جب کسی نے ممبئی ایئرپورٹ سے روانہ ہونے جا رہی ایک پرواز میں بم نصب کیے جانے کی دھمکی آمیز ای میل بھیجی۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انڈیگو کی یہ پرواز رات کے وقت ممبئی سے احمد آباد…

بریکینگ نیوز: ناندیڑ پولس نے فائرنگ کرکے ڈکیتی میں ملوث لٹیرے کو گرفتار کیا

ناندیڑ:2 /اکتوبر(ورق تاز ہ نیوز): کل دن دہاڑے عمری تعلقہ کے موضع سندھی کے وینکٹ راو پاٹل کولے کریڈٹ سوسائٹی میں ڈکیتی کی واردات پیش آئی تھی۔ایل سی بی نے اس معاملے میں آج علی الصبح ایک ڈیکیٹ کو فائرنگ کرکے گرفتار کرلیا ہے اور مسروقہ رقم بھی…

خبر غم: ناندیڑ کے مشہور کرکٹر رئیس پٹیل کا انتقال

ناندیڑ:2. اکتوبر۔ (ورق تازہ نیوز) ناندیڑ کے مشہور کرکٹر و جمخانہ کرکٹ کلب کے سابق کھلاڑی جناب رئیس پٹیل ملازم بمبئی مرکنٹائل بینک ناندیڑ کا علالت کے باعث خانگی اسپتال میں اورنگ آباد میں آج صبح انتقال ہوگیا ہے۔ رئیس پٹیل ولد عبدالرزاق با…

ناندیڑ : مشہور کرکٹر رئیس پٹیل کا انتقال

ناندہڑ: آج مراٹھواڑہ کے مشہور کرکٹر آل راؤنڈر جناب رئیس پٹیل کا مختصر علالت کے باعث انتقال ہوگیا ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔وہ بمبئی مرکنٹائل بینک میں ملازمت کرتے تھے۔ رئیس پٹیل ولد عبدالرزاق پٹیل (ساکن حیدر باغ) نے آج صبح (4:15 ہے)…