مدرسہ میں لڑکی کے ساتھ دست درازی‘ ٹیچر گرفتار
کھنڈوا: ایک 6 سالہ لڑکی کے ساتھ بتایا جاتا ہے کہ ٹیچر نے دست درازی کی۔ یہ واقعہ مدھیہ پردیش کے ضلع کھنڈوا کے ایک مدرسہ میں پیش آیا۔ پولیس نے آج یہ بات بتائی۔ لڑکی کی ماں جمعہ کو پولیس سے رجوع ہوئی اور اس واقعہ کے تعلق سے حکام کو واقف…