گجرات میں یکساں سیول کوڈ کے نفاذ کی تیاری پراسدالدین اویسی کا اہم بیان
نئی دہلی۔: صدرمجلس اسدالدین اویسی نے دعویٰ کیاکہ بی جے پی‘ گجرات اسمبلی الیکشن میں ووٹ حاصل کرنے کے مقصد سے یونیفارم سیول کوڈ کا مسئلہ اٹھارہی ہے۔ وہ ہندوتوا کو ایجنڈہ کو بڑھاوادیناچاہتی ہے۔
گجرات کے ضلع بناس کنٹھا کے ووڈگام میں ہفتہ کے دن…