گجرات : موربی پل حادثہ : اب تک 141 اموات : 177 افراد کو بچایا گیا : راحت اور بچاؤ کام جاری
گجرات کے موربی میں گزشتہ شام برطانوی دور کا پل گرنے سے کم از کم 141 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ تقریباً 177 افراد کو بچا لیا گیا ہے اور ٹیمیں کئی دوسرے لوگوں کی تلاش کر رہی ہیں جو ابھی تک لاپتہ ہیں۔تقریباً 500 افراد، جن میں خواتین اور بچے بھی…