ریاست کی اندھی، بہری اور گونگی شندے وفڈنویس حکومت کو برخاست کیا جائے: ناناپٹولے
آبی خشک سالی کے اعلان میں ٹال مٹول، پریشان حال کسان امداد سے ہنوز محروم
ریاست کی سرمایہ کاری دوسری ریاست میں جانے میں ریاستی ومرکزی حکومت دنوں ذمہ دار
ممبئی:پچھلے تین مہینوں میں ریاست کی شندے فڑنویس حکومت کسانوں، مزدوروں، بے…