Daily Archives

28/09/2022

ڈگ وجئے سنگھ‘ کانگریس کا صدارتی الیکشن لڑیں گے

نئی دہلی: کانگریس قائد ڈگ وجئے سنگھ نے پارٹی کے صدارتی الیکشن کے لئے نامزدگی داخل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کے قریبی ذرائع نے چہارشنبہ کے دن بتایا کہ الیکشن لڑنے کا فیصلہ ان کا نجی فیصلہ ہے۔ گاندھی خاندان کے کسی بھی فرد نے ان سے ایسا کرنے کو…

پی ایف آئی پر پابندی، حکومت کے فیصلہ سے جماعت اسلامی ہند کا عدم اتفاق

نئی دہلی: امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے آج کہا کہ جماعت اسلامی ہند، پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) اور اس کی محاذی تنظیموں پر پابندی لگانے مرکزی حکومت کے فیصلے سے عدم اتفاق کا اظہار کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت…

پابندی کے بعد ناندیڑمیں مزید تین پی ایف آئی عہدیداران کی گرفتاری

ناندیڑ:28ستمبر۔ (ورق تازہ نیوز)مرکزی حکومت نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پابندی عائد کردی ہے جس کے بعدآج ناندیڑمیںمزید تین عہدیداران کی گرفتاری عمل میں آئی ہے جنہیں عدالت میں پیش کرنے پر جج نے عدالتی تحویل میں بھیج دیا ہے۔ اتوارپولس اسٹیشن کے…

پی ایف آئی کیخلاف کارروائی : جلگاؤں میں اے ٹی ایس کو منہ کی کھانی پڑی

شہر کی مقامی عدالت میں اے ٹی ایس نے انیس خیام پٹیل نامی شخص کو پیش کیا جس پرعدالت نے فوری طورپر کیس خارج کرکے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا ، پی ایف آئی سے رابطے کے الزام میں مولانا عرفان دولت ندوی اور سعدین اقبال کو گرفتار کرکے کورٹ میں…

کیا مہاراشٹر کی صنعت کو گجرات کو دینے کے لیے دو وزراء وہاں گئے تھے؟

۶ اضلاع کا نگراں وزیر صرف ایک، وزیر یا ’اسپائیڈر مین‘؟ سیلاب زدگان کے لیے ابھی تک کوئی حکومتی مدد نہیں،پنچنامہ بھی ٹھیک سے نہیں ہوا ممبئی:شاہو، پھولے، امبیڈکر کی سرزمین والی ریاست کے وزیر اعلیٰ علانیہ کہہ رہے ہیں کہ وہ مودی وشاہ کے…

پابندی کے بعدشاہین باغ میں ’پی ایف آئی‘ کے دفتر کے باہر بڑی تعداد میں پولیس فورس تعینات

نئی دہلی: قومی راجدھانی دہلی کے شاہین باغ علاقہ میں بدھ کے روز پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے دفتر کے باہر بڑی تعداد میں پولیس فورسز کی تعیناتی کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ پی ایف آئی اور اس کی معاون تنظیموں پر مرکزی حکومت نے 5 سال کے لئے…

دہلی وقف بورڈ سے منسلک معاملے میں امانت اللہ خان کو ملی ضمانت

نئی دہلی: یہاں کی ایک عدالت نے دہلی وقف بورڈ میں مبینہ بے ضابطگی سے جڑے معاملے میں عام آدمی پارٹی رکن اسمبلی امانت اللہ خان کو ضمانت دے دی ہے۔ اس سے قبل منگل کے روز خصوصی جج وکاس ڈھل نے فیصلہ محفوظ رکھ لیا تھا۔ امانت اللہ خان کی طرف سے…

پی ایف آئی پر پابندی کو مسلم لیگ اور کانگریس نے صحیح ٹھہرایا

پی ایف آئی کی سرگرمیوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے، آئی یو ایم ایل (مسلم لیگ) کے سینئر رہنما ایم کے منیر نے کہا کہ بنیاد پرست تنظیم نے قرآن کی غلط تشریح کی ہے اور کمیونٹی کے افراد کو تشدد کا راستہ اختیار کرنے پر آمادہ کیا ہے۔ ترواننت پورم:…

پی ایف آئی پر پابندی مناسب: مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آف انڈیا

نئی دہلی: مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آف انڈیا (ایم ایس او) ہندوستان کی ایک صوفی طلبہ تنظیم ہے۔ اس تنظیم نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پانچ سال کی پابندی کو ‘مناسب’ قرار دیا ہے۔ایم ایس او نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ ہندوستان کے نوجوان سخت گیر نظریہ…

مرکزی حکومت کے ملازمین کو ملی سوغات، مہنگائی بھتہ میں 4 فیصد کا اضافہ

دہلی: مرکزی حکومت نے ایک کروڑ سے زیادہ سرکاری ملازمین اور پنشن حاصل کرنے والے افراد کو تہواروں کے موقع پر سوغات پیش کی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی سربراہی میں منعقد ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں مہنگائی بھتہ میں اضافہ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔…