Daily Archives

27/09/2022

ناندیڑ سمیت مہاراشٹر کے کئی اضلاع سے اب تک کُل 25 پی ایف آئی کارکنان گرفتار: فڑنویس

ممبئی:27/ستمبر (ورق تازہ نیوز) مہاراشٹر پولیس نے ریاست کے کئی اضلاع میں چھاپے مار کر پاپولر فرنٹ آف انڈیا (PFI) کے 25 کارکنوں کو گرفتار کیا ہے۔ مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے صحافیوں کو بتایا کہ پی ایف آئی پر کارروائی ان کی…

کیرالا میں حجاب کی اجازت نہ دینے پر طالبہ نے تعلیم ترک کردی

ترواننتاپورم: کوہی کوڈ میں پرویڈینس گرلز ہائر سکینڈری اسکول کے روبرو زبردست احتجاج بھڑک اُٹھا جہاں گیارہویں جماعت کی ایک مسلم طالبہ کو اپنی تعلیم کا سلسلہ منقطع کرنا پڑا کیونکہ اُسے اسکول میں حجاب پہننے کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔ مسلم طلباء…

سپریم کورٹ کی منشاء یہ ہے کہ الیکشن کمیشن دونوں فریق کو سننے کے بعد فیصلہ کرے: جینت پاٹل

ممبئی: دن بھر کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کی بنچ نے آج الیکشن کمیشن کے فیصلے پر روک لگانے سے انکار کر دیا، لیکن ایسا لگتا ہے کہ یہ حتمی فیصلہ نہیں ہے۔اس فیصلے سے سپریم کورٹ کی یہ منشاء واضح ہوتی ہے کہ الیکشن کمیشن کو دونوں فریق کو سننے کے…

غیر آئینی شندے حکومت کو آئینی فیصلے لینے کا کوئی حق نہیں: اتل لونڈھے

کسی ایم ایل اے کی نااہلی کا فیصلہ کرنے کا اختیار اسمبلی کے نائب صدر نرہری جھرول کے ہی پاس ہے ایکناتھ شندے سمیت 16؍ لوگوں کی نااہلی کا معاملہ اہم ہے ممبئی:گوکہ سپریم کورٹ کی خصوصی بنچ نے فیصلہ دیا ہے کہ شیو سینا پارٹی کے نشان کا فیصلہ الیکشن…

ربیع الاول کا چاند نظر آیا، میلادالنبی 9 اکتوبرکو، بدھ سے نبی کریم ﷺ سب کیلئے مہم کا آغاز

ممبئی ،27،ستمبر.مرکزی رویت ہلال کمیٹی جامع مسجد اور سنی جمعیت علمائے چاند کمیٹی نے آج یہاں الگ الگ اعلانات میں کیا ہے کہ ربیع الاول کا چاند کی عام رویت واقع ہوئی ہے۔جامع مسجد ٹرسٹ کے سربراہ شعیب خطیب کے مطابق ،آج 29 ،صفر المعظم کو چاند…

ناندیڑ میں اے ٹی ایس کی کاروائی‘ ایک اورپی ایف آئی عہدیدار گرفتار

ناندیڑ:27ستمبر۔ (ورق تازہ نیوز) این آئی ا ے اوراے ٹی ایس کی ٹیم نے21 ستمبر کوناندیڑو پربھنی میں چھاپے مارکر پاپولرفرنٹ آف انڈیا کے پانچ عہدیداران کوگرفتار کیاتھا ۔ ناندیڑ سے معراج انصاری کی گرفتاری عمل میں آئی تھی لیکن ایک اور عہدیدار عابد…

اپنے زمانے کی خوبصورت اداکارہ آشاپاریکھ کو داداصاحب پھالکے ایوارڈ

نئی دہلی : بالی ووڈ کی معروف اداکارہ آشا پاریکھ کو اس سال حکومت ہند کی جانب سے دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ خبر رساں ایجنسی نے مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر کے حوالے سے تجربہ کار اداکارہ کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ 2022 سے نوازے جانے…

شند ے شیوسینا کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ٗاودھو کی عرضی خارج

نئی دہلی:27/ستمبر (ورق تازہ نیوز)آج اودھوٹھاکرے شیوسینا کی جانب سے داخل رٹ پٹیشن کوسپریم کورٹ نے خارج کردیا ہے اورفیصلہ دیاہے کہ شیوسینا پارٹی اور پارٹی کی نشانی کے بارے میں الیکشن کمیشن آف انڈیامیں کاروائی جاری رہے گی۔ البتہ سپریم کورٹ…

بریکینگ نیوز:انتخابی نشان کے معاملے میں اودھو ٹھاکرے گروپ کو سپریم کورٹ کا بڑا جھٹکا

نئی دہلی: شیوسینا کے ادھو ٹھاکرے گروپ کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ انتخابی نشان کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی کارروائی جاری رہے گی۔ پانچ ججوں کی آئینی بنچ نے یہ فیصلہ سنایا ہے۔ اصل شیو سینا کون ہے؟ بنچ کو اس پر فیصلہ کرنا ہے۔ ایکناتھ شندے نے شیوسینا…

بامبے ہائی کورٹ سے گوشت کے اشتہارات پر پابندی کی درخواست خارج

ممبئی:27. ستمبر۔ بامبے ہائی کورٹ نے ٹی وی اور اخبارات میں نان ویجیٹیرین کھانے کے اشتہارات پر پابندی لگانے کی درخواست خارج کر دی ہے، چیف جسٹس دیپانکر دتہ اور جسٹس مادھو جمدار نے پیر کو جین چیریٹیبل ٹرسٹ کی عرضی کو یہ کہتے ہوئے خارج کر دیا کہ…