Monthly Archives

ستمبر 2022

انڈین فوجی اہلکاروں کی بیگمات کے غیر ازدواجی تعلقات، فوج کی توہین پر ایکتا کپور کا وارنٹ جاری

ریاست بہار کے بیگو سرائے ضلع کی ایک عدالت نے معروف فلم پروڈیوسر اور ڈائریکٹر ایکتا کپور اور ان کی والدہ شوبھا کپور کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے ہیں۔یہ کارروائی ان کی ویب سیریز ٹرپل ایکس کے دوسرے سیزن میں فوجیوں کی توہین کرنے اور ان کے…

مزدوروں کوایک کروڑ روپے مالیتی ہیرے دستیاب

پنا: مدھیہ پردیش کے بندیل کھنڈعلاقہ میں پنا کی اتھل کانوں سے عوام نے گذشتہ دودن میں تقریباً15 ہیرے برآمد کئے ہیں۔ ان ہیروں کامجموعی وزن35.86 کیارٹ ہے جن سے سرکاری نیلامی کے دوران تقریباً ایک کروڑ روپے حاصل ہوں گے۔ ایک مزدورپرکاش…

آؤٹ اسٹینڈنگ کلکٹر ایوارڈ سے نوازے گئے ابھیجیت راوت نے کلکٹر ناندیڑ کا چارج سنبھال لیا

ناندیڑ (ورق تازہ نیوز) سنہ 2013 کے انڈین ایڈمنسٹریٹو بیچ کے ابھیجیت راوت نے آج ناندیڑ ضلع کے کلکٹر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ سال 2014-15 میں، انہوں نے سانگلی میں بطور اسسٹنٹ کلکٹر اپنے انتظامی کیریئر کا آغاز کیا۔ 2015 سے 2017 کے دوران…

آر ایس ایس کو خوش کرنے کیلئے پی ایف آئی پر امتناع: مایاوتی

لکھنو: بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سربراہ مایاوتی نے آج کہاکہ بعض ریاستوں میں انتخابات سے قبل پاپولرفرنٹ آف انڈیا(پی ایف آئی) پر امتناع ”سیاسی خودغرضی“ ہے جس کامقصد آرایس ایس ایس کوخوش کرناہے۔ بی ایس پی سربراہ نے کہاکہ آرایس ایس پر…

ساتویں منزل سے لٹکے ہوئے بچہ کو بہادر شخص نے بچا لیا ، سوشل میڈیا پر خراج تحسین : ویڈیو دیکھیں

چین میں ایک دل دہلا دینے والے منظر کی ویڈیو دیکھ کر لوگ سکتے میں آگئے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بچہ ساتویں منزل سے لٹکا ہوا ہے۔ باکل آخری لمحات میں اسے ایک شہری نے گرنے سے بچا لیا۔ ویڈیو کو دیکھ کر…

کانگریس صدر عہدہ کے لیے ششی تھرور، ملکارجن کھڑگے اور کے این ترپاٹھی کا پرچہ نامزدگی داخل

نئی دہلی: 30/ستمبر(ایجنسیز) کانگریس سنٹرل الیکشن کمیٹی کے چیئرمین مدھوسودن مستری نے صحافیوں سے بات چیت میں بتایا کہ جن تین امیدواروں نے صدر عہدہ کے لیے نامزدگی کا پرچہ داخل کیا ہے، ان میں ملکارجن کھڑگے، ششی تھرور اور جھارکھنڈ کے کانگریس…

آئی ایس آئی ایس کیس میں عرشی قریشی باعزت رہا

ممبئی30؍ ستمبر 2022(پریس ریلیز) آئی۔ آر۔ایف سے تعلق رکھنے، غیر مسلم نو جوانوں کو مذہب تبدیل کراکے داعش میں بھرتی کرانے سمیت کئی سنگین الزامات کے تحت گذشتہ کئی سالوں سے قید و بند کی صعوبتیں جھیلنے والا اعلی تعلیم یافتہ نوجوان عرشی قریشی کی…

سعودی خاتون سکیورٹی گارڈ کی بے مثال انسانی ہمدردی نے دل موہ لئے ، ویڈیو وائرل

دبئی ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ. سعودی عرب میں خاتون سکیورٹی گارڈ نے انسانی ہمدردی کا اقدام کرکے سعودیوں کے دل موہ لئے۔ گزشتہ دو دنوں سے سوشل میڈیا پر خاتون گارڈ کی ویڈیو کو خوب پذیرائی مل رہی ہے۔ جنگل میں آگ کی طرح سوشل میڈیا پر پھیل جانے والی والے…

متھرا شری کرشن جنم بھومی تنازعہ میں نئی سرگرمی، اب منیٰ مسجد کو ہٹانے کے لیے عرضی داخل

متھرا:اتر پردیش کے متھرا میں واقع شری کرشن جنم بھومی مندر معاملہ پر سماعت عدالت میں ابھی چل ہی رہی ہے، اس درمیان متھرا کی عدالت میں ایک نئی عرضی داخل ہونے سے مزید ہلچل پیدا ہو گئی ہے۔تازہ عرضی میں منیٰ مسجد کو دوسری جگہ منتقل کرنے کا مطالبہ…

اشتعال انگیز تقریر معاملہ: شرجیل امام کی درخواست ضمانت منظور

نئی دہلی: دہلی کی ساکیت عدالت نے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں اشتعال انگیز تقریر کرنے کے معاملے میں شرجیل امام کو ضمانت دے دی ہے۔ شرجیل پر سی اے اے/این آر سی مخالف احتجاج کے دوران جامعہ میں مبینہ طور پر اشتعال انگیز تقریر کرنے کا الزام ہے۔مشرقی…