Daily Archives

15/08/2022

بلقیس بانو گینگ ریپ کیس: 11 مجرموں کی رہائی، گجرات حکومت نے معافی کی پالیسی کے تحت فیصلہ لیا

گودھرا: گجرات میں گودھرا واقعہ کے بعد 2002 کے بلقیس بانو گینگ ریپ کیس میں عمر قید کی سزا پانے والے تمام 11 مجرموں کو پیر کو گودھرا سب جیل سے رہا کر دیا گیا۔گجرات حکومت نے معافی کی پالیسی کے تحت ان کی رہائی کی منظوری دی۔ ایک اہلکار نے یہ…

شام میں ایرانی میزائلوں کی کھیپ پر اسرائیلی حملے

لبنانی فضائی حدود سے اتوار کے روز کیے جانے والے اسرائیلی حملوں میں دمشق اور طرطوس کے دیہی علاقوں کو نشانہ بنایا گیا، جس میں حکومت کے 3 فوجی ہلاک، 3 زخمی ہوئے جب کہ بھاری مادی نقصان بھی ہوا ہے۔ حکومت کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے…

کرناٹک: متنازعہ ’عیدگاہ میدان‘ میں پہلی بار ہوئی پرچم کشائی

کرناٹک کے بنگلورو واقع ’عیدگاہ میدان‘ کو لے کر وقف بورڈ اور انتظامیہ کے دوران تنازعہ جاری ہے۔ ایک طرف وقف بورڈ کا کہنا ہے کہ یہ زمین اس کی ملکیت ہے اس لیے ہندو تہوار اور پرچم کشائی کی تقریب بغیر اس کی اجازت نہیں ہو سکتی، اور دوسری طرف محکمہ…

تقریب رسم اجرا : "زوال امت۔جہات، اسباب اور تدارک

اردھاپور ( شیخ زبیر ) اردو گھر ناندیڑ میں "زوال امت۔جہات، اسباب اور تدارک"مصنف محمد مشتاق فلاحی کی کتاب کا اجرا عمل میں آیا۔اس پروگرام کو وحدت اسلامی ہند ناندیڑ کی جانب سے منعقد کیا گیا تھا۔پروگرام کا آغاز حافظ عبد الکریم (امام مسجد ابو بکر…

جمہوریت وآئین پر حملہ کرنے والے شرپسندوں سے ہوشیار رہئے!: ناناپٹولے

کانگریس کے صدردفتر میں آزادی کا امرت مہوتسو جوش و خروش سے منایا گیا ممبئی:ملک کو آزادی دلانے والے مہاتما گاندھی،پنڈت جواہرلال نہرو، سردار پٹیل، مولانا آزادو نیتا جی سبھاش چندر بوس جیسی عظیم شخصیات کے سمیت لاکھوں مجاہدین آزادی کی قربانیوں،…

ناندیڑ میں مکتب فیضِ حسینی گاڑی پورہ کے طلباء کی ترنگا ریلی

ناندیڑ:آج بتاریخ 15 اگست 2022 بروز پیر جہاں دیش بھر میں یومِ آزادی منائی گئی اور مجاہدین آزادی کو یاد کیا گیا وہیں شہر ناندیڑ کا مشہور ومعروف دینی تعلیمی تربیتی ادارہ مکتب فیضِ حسینی گاڑی پورہ ناندیڑ کے طلباء وطالبات مع اساتذہ کرام اور محلہ…

بابر اعظم ایشیا کپ میں تاریخ رقم کر سکتے ہیں، روہت اور کوہلی کا ‘ویرات’ ریکارڈ نشانے پر

ایشیا کپ 2022. 27 اگست سے شروع ہونے جا رہا ہے۔ اس بار ایشیا کپ 20-20 کے فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہندوستان نے سب سے زیادہ بار ایشیا کپ کا ٹائٹل جیتا ہے، اس لیے اس بار بھی ہندوستانی ٹیم ٹائٹل جیتنے کی مضبوط دعویدار ہے۔…

اہم خبر:ہندو راشٹر کے آئین کا مسودہ تیار’ہندووں کو یہ اختیارات ملیں گے،مگر مسلمانوں کو کیا ملے…

نئی دہلی: 15.اگست۔(ورق تازہ نیوز)ہندو راشٹر کے آئین کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے۔ اسے وارانسی کے 30 سنتوں اور اسکالروں نے تیار کیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس میں مسلمانوں اور عیسائیوں کو ووٹ کا حق نہیں دیا گیا ہے۔اسے ماگھ…

کنگ خان نے بھی گھر پر ترنگا لہرایا، ویڈیو وائرل

ممبئی: 14.اگست۔(ورق تازہ نیوز)ملک آزادی کی 75 ویں سالگرہ منا رہا ہے۔ ہر گھر ترنگا مہم کے لیے لوگ اپنے گھروں پر قومی پرچم لگا رہے ہیں۔ بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان بھی فیملی کے ہمراہ جشن میں شامل ہوئے اور اپنی رہائش گاہ منت پر قومی پرچم…