Daily Archives

14/08/2022

رشدی کو صحتیابی کے لیے لمبا سفر طے کرنا پڑے گا

توہین رسالت کے مرتکب سلمان رشدی کے نمائندے نے اتوار کے روز بتایا کہ صحت یابی کے لیے سلمان رشدی کو لمبا سفر طے کرنا پڑے گا۔سلمان رشدی کو دو روز قبل ایک تقریب کے دوران چاقو سے حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا گیا تھا۔ چاقو سے گردن اور پیٹ میں زخم…

ٹیچر نے دلت طالب علم کو پیٹ پیٹ مار ڈالاٗموت کے بعد علاقے میں کشیدگی

جالور: راجستھان کے جالور ضلع میں ایک ٹیچر کی پٹائی سے ایک طالب علم کی موت ہو گئی، جس کے سبب علاقہ میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دلت طالب علم کی محض اس لئے بری طرح پٹائی کی گئی کہ اس نے پیاس لگنے پر ٹیچر کے رکھے گئے…

جیش محمد سے وابستگی کے الزام میں ایک اور نوجوان گرفتار

لکھنؤ: اترپردیش پولیس کے انسداد دہشت گردی دستے (اے ٹی ایس) نے اتوار کو دہشت گرد تنظیم جیش محمد کے دیگر ایک مشتبہ رکن کو کانپور سے گرفتار کیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ 'جمعہ کو ضلع سہارنپور سے گرفتار کئے گئے محمد ندیم سے پوچھ گچھ کی بنیاد پر…

سلمان رشدی پر حملہ قاسم سلیمانی کے قاتلوں کے لیے ’وراننگ‘ ہے: ایرانی رکن پارلیمنٹ

ایران کے ایک رکن پارلیمنٹ نیویارک میں توہین رسالت کے مرتکب سلمان رشدی پر حملے کو ایرانی پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں کو انتباہ قرار دیا ہے۔ مالک شریعتی نے اپنے ٹویٹ میں کیا ہے۔مالک شریعتی ایران…

تُرکی کا زیرِ زمین قدیم شہر جو بیس ہزار لوگوں کو پناہ دے سکتا ہے

جب میں کاپاڈوشیہ کی 'وادی محبت' سے گزر رہا تھا تو شدید طوفانی ہواؤں نے گرد و غبار سے پورے ماحول کو آلودہ کردیا تھا۔ گلابی اور پیلے رنگ کی پہاڑیوں نے زمین کے اس وسیع حصے کی وادیوں کو گہرے سرخ رنگ میں بدل کر مزید حسِین و رنگین بنادیا تھا، اور…

آنر کلینگ کے واقعہ سے جلگاؤں ضلع دہل گیا, عاشق ومعشوق کا قتل لڑکی کا بھائی سمیت پانچ گرفتار

جلگاؤں (سعید پٹیل)پورے ضلع کو دہلادینے والا واقعہ چوپڑا میں گذشتہ جمعہ کے روز پیش آیا۔عاشقی کے معاملے میں ورشا سمادھان کولی (عمر ٢٠سال رہائش پنڈلک نگر چوپڑا ) اور راکیش سنجۓ راجپوت (عمر ٢٢سال رہائش رامپورا چوپڑا) ان کا ورشا کےسگے اور چچازاد…

ضرورت کے وقت میڈیکل انسورنش سے استفادہ کی اجازت

جی ایس ٹی ریٹرن کی امید نہ ہو تو اس میں سرکار سے حاصل شدہ سودی رقم صرف کرنے کی گنجائش اسلام کے خلاف پروپیگنڈہ اور ایکس مسلم کے شرارت انگیز ٹی وی پروگراموں کے خلاف تجویز منظور ان اہم تجاویز کے ساتھ ادارۃ المباحث الفقہیہ جمعیۃ علما ء ہند…

مہاراشٹر کے وزرا میں قلمدانوں کی تقسیم ٗکس کو کیا ملا جانئے

ممبئی :14/اگست(ورق تازہ نیوز)کچھ دن پہلے ریاست میں کابینہ کی توسیع ہوئی تھی۔ اس میں شیو سینا کے 9 اور بی جے پی کے 9 ایم ایل اے نے وزیر کے عہدہ کا حلف لیا۔ اس کے بعد آج اتوار کو وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے وزراء کو کھاتوں کی تقسیم کا اعلان…

حقیقی تاریخ کو محفوظ کر کے نئی نسل کے حوالے کریں: نظام الدین شیخ

سولاپور(محمد مسلم کبیر) جد وجہد آزادی کی تاریخ کی حفاظت کرکے نئی نسل تک اصل تاریخ سے آگاہ کرتے ہوئے اُن کے سپرد کرنے کی فی زمانہ اشد لازمی ہو گیا ہے۔ اور اس امر کی ذمے داری ہم سب کو قبول کرنی چاہیے۔اس بات پر زور دیتے ہوئے مؤرخ اور ملّی…

تقسیم کی زیادتیوں کا یادگاری دن ملک کی تقسیم کے سانحے کا بیجا استعمال: کانگریس

نئی دہلی: کانگریس نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی فطرت ہے کہ وہ سیاسی فائدے کے لیے ہر موقع کا استعمال کرتے ہیں اور اسی ضمن میں وہ تقسیم کی زیادتیوں کا یادگاری دن ’وبھیسیکا اسمرتی دیوس‘ منا کر ملک کی تقسیم کے سانحے کا سیاسی فائدہ…