Daily Archives

13/08/2022

چاندیولی میں نسیم خان کی قیادت میں آزادی گوروپدیاترا

ممبئی: آزادی کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر آل انڈیا کانگریس کی جانب سے آزادی گوروپدیاترا کا انعقاد کیا گیا ہے جس کے تحت چاندیولی میں ریاستی کانگریس کے کارگزارصدر وسابق وزیرنسیم خان کی قیادت میں آزادی گوروپدیاترا نکالی گئی۔ یہ پدیاترا ۵ گھنٹے…

مسلم لڑکیوں سے چھیڑ چھاڑ،بچانے گئے مناف منیار کا قتل

جمعیۃعلماء کی مداخلت کے بعد عدالت نے ملزمین کی ضمانت عرض داشت خارج کی دھولیہ / 13/اگست۔علاقہ خاندیش کے حساس شہر دھولیہ کے مضافات میں واقع نظام پور جیتانے تعلقہ ساکری میں گزشتہ دنوں مسلم لڑکیوں سے چھیڑ چھاڑ کے نتیجے میں ایک درد ناک واردات…

ملعون رشدی پر 20 سیکنڈ میں حملہ کرنے والا ملزم ہادی مطر کون ہے؟

نیویارک پولیس نے متنازع مصنف سلمان رشدی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے نوجوان کو جمعہ ہی کے روز گرفتار کر لیا تھا۔ ملزم نے سلمان رشدی پر ایک تقریب کے دوران چاقو سے کئی وار کیے تھے جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔شاتاقوا انسٹی ٹیوٹ میں ایک…

مشہور پاکستانی اداکارہ سدرہ بتول نے اسلام کی خاطر شوبز چھوڑ دیا

پاکستانی معروف اداکارہ سدرہ بتول نے مداحوں کو ڈراموں میں نظر نہ آنے کی وجہ بتائی ہے۔گزشتہ روز اداکارہ سدرہ بتول نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر سوال جواب کا ایک سیشن رکھا۔اس دوران ایک انسٹاگرام صارف کا سدرہ بتول سے پوچھنا تھا کہ آپ نے ڈراموں…

شاتم رسولﷺ سلمان رشدی وینٹی لیٹر پر، آنکھوں، ہاتھ اور جگر پر ضربات : حالت تشویشناک، بولنے سے سے قاصر…

کے ایجنٹ اینڈریو وائلی نے ایک بیان میں کہا کہ ’مصنف سلمان رشدی پر سٹیج پر تقریب کے دوران حملہ کیا گیا، اور اب وہ وینٹی لیٹر پر ہیں اور بولنے سے قاصر ہیں۔ ان کی ایک آنکھ بھی ضائع ہو جانے کا امکان ہے۔‘ متنازع برطانوی مصنف سلمان رشدی جنہیں…

قومی ترانہ "بھارت بھاگیہ ودھاتا”کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

ہندوستان کے قومی ترانے “جن گن من” کے تعلق سے دینی حلقوں میں ایک نئی بحث کا آغاز ہوا ہے۔ یوں تو پہلے بھی کبھی کبھار لوگ اس ترانے کے مفہوم، اور اس کے پڑھنے کی شرعی حیثیت کے تعلق سے سوال کیا کرتے تھے، لیکن اس سال پندرہ اگست کے موقع پر یوپی کی…

آزادی ہند اور سقوط حیدرآباد

جس وقت نادر شاہ کی فوجوں نے دہلی میں آخری مرد کو تک ختم کر دینے کا تہیہ کر لیا تھا ایک سفید ریش بزرگ فخر الدین خان نظام الملک جن کے دادا خواجہ عابد نے اورنگ زیب سے اپنی شجاعت کے انعام میں خلیج خان کا خطاب حاصل کیا تھا'نادر شاہ کے قدموں میں…

قندھار کے کوٹ بازار میں تیرنگا ریلی کا انعقاد

قندھار(۔ناندیڑ)۔ ملک ھندوستان کی ۷۵ویں یومِ آزادی کے موقع پر سارے ملک اندر تیرنگا ریلی کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اسی زمن میں قندھار کی کوٹ بازار گرام پنچایت میں ریلی نکالی گئی ۔ اس موقع پرتحصیل دار وینکاٹیش مونڈے صاحب اور انکے ساتھ آے ھوئے…

ریاستوں سے حج کمیٹیوں کی تفصیلی رپورٹ سپریم کورٹ نے مانگی

نئی دہلی:سپریم کورٹ نے آج سبھی ریاستوں سے حج کمیٹی کی صورت حال پر مکمل رپورٹ طلب کی ہے۔ ساتھ ہی ریاستوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ یہ تفصیلی جانکاری دو ہفتہ میں دیں۔ دراصل سپریم کورٹ سنٹرل حج کمیٹی کے سابق رکن حافظ نوشاد احمد اعظمی کی ایک…

چین کے صوبہ ہینان کے دارالحکومت میں لاک ڈاؤن نافذ

بیجنگ:جنوبی چین کے صوبہ ہینان میں کووڈ-19 کے 259 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد وبائی امراض کی وجہ سے لگ بھگ 80,000 سیاح پھنس گئے ہیں۔ دوسری جانب صوبائی دارالحکومت میں اسکولوں کی تعطیلات کے دوران کورونا انفیکشن میں اضافے کے باعث پیر کو رہائشیوں…