Daily Archives

11/08/2022

ناندیڑ:اتوارہ پولس کا حقہ پارلر پر چھاپہ ۔پانچ نوجوانوں کے خلاف مقدمہ درج

ناندیڑ 12.اگست۔ (ورق تازہ نیوز) قدیم شہر کے کے مال ٹیکڑی روڈ پر ایک واقع حقہ پارلر پر اتوارہ پولیس کی ٹیم میں آج رات چھاپہ مارکر 5 نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس زرائع کے بموجب مال ٹیکڑی علاقہ میں ایک حقہ پارلر جاری تھا جو غیر مجاز طور…

الظواہری کی لاش غائب ہے، تحقیقات کر رہے ہیں: طالبان

افغانستان میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے تصدیق کی ہے کہ القاعدہ رہ نما ایمن الظواہری کی ہلاکت کے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ انہوں نے ’العربیہ‘چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ تحریک الظواہری کی لاش تک پہنچنے میں ناکام رہی،…

سیلاب متاثرین کے لیے امداد کا اعلان اونٹ کے منھ میں زیرہ کی مانند

کسانوں کو خاطرخواہ مدد دی جائے وگرنہ اسمبلی کااجلاس چلنے نہیں دیا جائے گا آزادی گورو پدیاترا کو اورنگ آباد شہر وضلع میں عوام کا زبردست تعاون، جگہ جگہ استقبال ممبئی:شندے-فڈنویس حکومت کے ذریعے شدید بارش سے متاثرین کے لیے مدد کا اعلان اطمینان…

شندے گروپ کی بالاصاحب سے عقیدت ہے یا لالچ؟

ممبئی: ای ڈی حکومت کے وزراء نے آج آنجہانی بالا صاحب ٹھاکرے کی سمادھی کی زیارت کی۔یہ زیارت اگران وزراء نے خلوص نیت سے کی ہوتی تو انہو ں نے شیوسینا کو توڑا ہی نہیں ہوتا۔ ایک جانب شیوسینا سے بغاوت کرنا اوردوسری جانب یہ دکھانا کہ ہم بالاصاحب سے…

بہار کے بعد مہاراشٹر میں خفیہ منصوبہ بنانے کی تیاری شروع

ممبئی:بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے این ڈی اے سے ترک تعلق کر ایک بار پھر مہاگٹھ بندھن کی پارٹیوں کے ساتھ حکومت سازی کر لی ہے۔ اس قدم سے جہاں انھوں نے بی جے پی سے چھٹکارا پا لیا، وہیں بہار میں تقریباً سبھی ریاستی پارٹیوں کے ساتھ ساتھ…

کابل میں دینی مدرسے میں بم دھماکا؛طالبان کے ممتازعالم دین جاں بحق

کابل۔ ایجنسیاں. افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کے ایک ممتازعالم دین شیخ رحیم اللہ حقانی بم حملے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔افغان دارالحکومت میں مقامی انٹیلی جنس کے سربراہ عبدالرحمٰن نے جمعرات کو اس بم دھماکے کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے…

خادمانِ اردو فورم، سولاپور کی جانب سے ایوب نلامندو کو لائف ٹا ئم اچیومنٹ ایوارڈ ملنے پر تہنیتی جلسہ۔

سولاپور(محمد مسلم کبیر)ہفت روزہ قاصد، سولاپور کے بے باک،بےلاگ مدیر و صحافی،اردو،مراٹھی کے شاعر،کالم نگارجناب ایوب نلامندو کو ان کے چالیس سالہ صحافت،سماجی وادبی خدمات کااعتراف کرتے ہوئے ماتوشری شارداتائی شندے اسمرتی"لائف ٹائم اچیومنٹ"کے…

باغبان ایجوکیشن ٹرسٹ کی جانب سے باغبان اچیور ایوارڈ کا اعلان

سولاپور(محمد مسلم کبیر)سولاپور باغبان ایجوکیشن ٹرسٹ کی جانب سے مختلف شعبوں میں،تعلیمی میدان میں جن طلبہ نے نمایاں کامیابی حاصل کرکے باغبان برادری میں اپنا ایک الگ مقام حاصل کیا ہے ان کی پذیرائی کے لیے"باغبان اچیور ایوارڈ" دینے کا اعلان کیا…

انسٹا انفلینسر بوبی کٹاریہ کی ہوائی جہاز کے اندر سگریٹ نوشی : ویڈیو وائرل، وزیر جے سندھیا نے دیا…

نئی دہلی: (ایجنسیز) سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں، انسٹاگرام پر اثر انداز کرنے والے Instagram Influencer اور گڑگاؤں کے رہائشی بوبی کٹاریہ Bobby Katariya، جن کے 6.30 لاکھ سے زیادہ فالوورز ہیں، ہوائی جہاز کی سیٹ پر…

’گائے اسمگلنگ کیس‘ کے سلسلہ میں ترنمول کانگریس لیڈر انوبرتا منڈل گرفتار

کلکتہ: ترنمول کانگریس کے سینئر لیڈر انوبرتا منڈل کو آخر کار سی بی آئی نے گائے اسمگلنگ معاملے میں گرفتار کر لیا۔ انوبرتا منڈل سی بی آئی کے سمن کے باوجود پیش ہونے سے بار بار کترا رہے تھے۔ وہ مسلسل بیماری کا عذر پیش کر رہے ہیں ۔کل ہی ایک…