Monthly Archives

اگست 2022

فلپ کارٹ Flipkart پر ایک بھی روپیہ خرچ کیے بغیر لاکھوں کی شاپنگ کریں! جانئے خصوصی آفر کیا ہے؟

اگر آپ آن لائن شاپنگ پسند کرتے ہیں تو یہ آپ کے لیے ایک خاص پیشکش ہے۔ یہ آپشن فلپ کارٹ شاپنگ پلیٹ فارم پر دستیاب ہے۔ Flipkart Pay Later Option: ٹیکنالوجی کے دور میں، آن لائن شاپنگ زندگی کا حصہ بن گئی ہے۔ ہندوستان میں آن لائن خریداری کے لیے…

کانگریس صدر سونیا گاندھی کی والدہ پاؤلا مائنو کا اٹلی میں انتقال

نئی دہلی :کانگریس صدر سونیا گاندھی کی والدہ پاؤلا مائنو کا انتقال ہو گیا ہے۔ یہ اطلاع کانگریس کے سینئر لیڈر جئے رام رمیش نے بذریعہ ٹوئٹ دی ہے۔ انھوں نے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ’’سونیا گاندھی کی ماں پاؤلا مائنو کا ہفتہ 27 اگست 2022 کو اٹلی میں…

مدھیہ پردیش میں مسجد کی توڑ پھوڑٗ مسلمانوں کو کاٹ دینے کے نعرے لگائے گئے

بھوپال:31۔اگست(ایجنسیز) دیواس ضلع کے ادے نگر میں اس وقت ہنگامہ مچ گیا جب ایک دلت لڑکی ایک مسلم نوجوان کے ساتھ گھر سے فرار ہو گئی۔ گھر والوں نے اغوا کا الزام لگاتے ہوئے ہنگامہ کیا۔ نوجوانوں کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے شہر کو بند رکھا گیا۔…

پونہ سے ناندیڑآرہی ٹراویلس پُل سے گری ٗمسافرین زخمی

کیج:31/اگست(ورق تازہ نیوز)کیج تعلقہ کے موضع مساجوگ گاوں کے قریب پل سے پرائیویٹ بس گر گئی۔ اوم سائی رام نامی ایک ٹراویل ایجنسی کی ایک پرائیویٹ بس جو پونے سے ناندیڑ جا رہی تھی، آج صبح اس وقت پل کے نیچے گر گئی جب کیج تعلقہ کے مساجوگ کے قریب…

مدارس 20-30 سال چندہ لے کر تعمیر ہوتے ہیں، جنہیں وہ ایک دن میں مسمار کر دیتے ہیں، بدر الدین اجمل

گوہاٹی :دہشت گردوں سے رابطہ کے الزام کے بعد کئی مدرسوں کو مسمار کئے جانے پر اے آئی یو ڈی ایف کے سربراہ بدر الدین اجمل نے سخت غم و غصہ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میں لاکھوں اسکول ہیں، اگر کوئی شخص مجرم قرار دیا جاتا ہے تو صرف…

کرناٹک کے وزیر کے خلاف مقدمہ درج، خاندان کو دھمکی دینے کا الزام

نئی دہلی:31/اگست (ایجنسیز) پولیس نے کرناٹک حکومت کے وزیر کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ ریاستی حکومت کے سیاحت اور ماحولیات کے وزیر آنند سنگھ پر ایک خاندان کو دھمکی دینے کا الزام ہے۔ وزیر کی دھمکی کے بعد متاثرہ خاندان کے افراد نے خود کو بھی آگ…

ہبلی کے عیدگاہ میدان کو ’گائے کے پیشاب‘ سے ’پاک‘ کرنے کے بعد سہ روزہ ’گنیش اتسو‘ کا آغاز

ہُبلی: کرناٹک ہائی کورٹ سے منظوری حاصل ہونے کے بعد بڑی تعداد میں پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کے درمیان بدھ کے روز ہبلی شہر کے عیدگاہ میدان میں گنیش چترتھی کا اتسو (جشن) شروع ہوا۔ رپورٹ کے مطابق ہندو کارکنوں نے اتسو کے آغاز سے قبل عیدگاہ میدان…

آسام میں ایک اور مدرسہ کو منہدم کرنے کا حکم، دہشت گردوں سے رابطہ کا الزام

گواہاٹی: حکومت آسام نے بونگئی گاؤں میں واقعہ ایک مدرسہ کو مبینہ طور پر دہشت گردوں سے روابط کے الزام میں منہدم کرنے کا حکم دیا ہے۔ ریاست میں یہ دوسرا مدرسہ ہے جسے رواں ہفتہ میں مسمار کیا جا رہا ہے۔ ضلع انتظامیہ نے کبائیٹری میں موجود اس نجی…

جبری تبدیلی مذہب کے الزام میں چرچ پر حملہ

ترن تارن: پنجاب کے ترن تارن ضلع میں بدھ کی رات لوگوں کے ایک گروپ نے مبینہ طور پر ایک مقامی چرچ میں زبردستی گھس کر لارڈ جیسس اور مدر مریم کے بتوں کی توڑ پھوڑ کی . یہی نہیں اس نے پادری کی گاڑی کو بھی آگ لگا دی۔ جائے وقوعہ سے سامنے آنے والی…