Monthly Archives

جولائی 2022

یو اے ای میں بارش سے اب تک کی بدترین سیلابی صورتحال : 7 افراد جاں بحق : ویڈیو دیکھیں

ابوظہبی:(ایجنسیز)متحدہ عرب امارات(یو اے ای) کے مشرقی شہروں میں ہونے والی بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوچکی ہے، جس کے نتیجے میں مختلف واقعات میں 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں مون سون بارشوں کا…

مدھیہ پردیش کی یہ خبر۰۰۰۰ اتواریہ؍ شکیل رشید

خبر ہے کہ مدھیہ پردیش کے بلدیاتی انتخابات میں بی جے پی کے ٹکٹ پر ۹۲ مسلم امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے ۔ اس بار بی جے پی نے ۳۸۰ مسلمانوں کو ٹکٹ دیے تھے ۔ کانگریس کے جوگڑھ تھے ان میں بی جے پی کے ۲۰۹ مسلم امیدوار دوسرے نمبر پر رہے ، یعنی…

عراق میں مقتدیٰ الصدر کے حامیوں کا پارلیمنٹ ہاؤس پر دھاوا، ویڈیو دیکھیں

بغداد: 30۔جولائی(ایجنسیز) آج ہفتے کے روز عراق کی الصدر تحریک کے حامیوں کی بڑی تعداد نے پارلیمنٹ ہاؤس پر دھاوا بول دلا اور گرین زون کے اندر داخل ہونے کے بعد وہاں پر دھرنا شروع کردیا ہے۔صدری تحریک کے سربراہ مقتدیٰ الصدر اپنے حامیوں کو…

ہ گورنر کا بیان نہ صرف مہا راشٹر کی بلکہ مراٹھی عوام اور مراٹھی شناخت کی بھی توہین ہے

تھانے (آفتاب شیخ) مراٹھی عوام نے جب ممبئی ہاتھ میں لی اس وقت نا گھبراتے ہوے ۱۰۵ بہادروں نے بندوق کی گولیوں کا سامنا کیا اور جام شہادت نوش کیا لیکن ممبئی حاصل کی۔ آج ہم گورنر گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کو واپس بلانے کا مطالبہ نہیں کریں گے بلکہ…

اداکارمکیش کھنہ کاحکومت سے ملک کو ’ہندو راشٹر‘ بنانے کا مطالبہ

ممبئی: 30۔جولائیـ(ایجنسیز)ہندوتوا تنظیموں کے ذریعہ ہندوستان کو ’ہندو راشٹر‘ بنانے کا مطالبہ تو لگاتار ہو ہی رہا ہے، ٹی وی سیریل ’شکتی مان‘ میں مرکزی کردار نبھانے والے مکیش کھنہ نے بھی اب اس تعلق سے آواز بلند کرنا شروع کر دی ہے۔ ہفتہ کے روز…

اگر ممبئی سے گجراتی راجستھانی۔۔۔۔ گورنر کوشیاری کا بیان توہین آمیز، مہاراشٹر کی عوام سے معافی…

ممبئی:مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری نے ممبئی سے متعلق بلاوجہ بیان دے کر ممبئی سمیت پورے مہاراشٹر کی توہین کی ہے۔ انہیں یہ نہیں بھولنا چاہئے کہ ممبئی کی تعمیر میں مراٹھی لوگوں نے سب سے زیادہ تعاون کیا ہے، لیکن کوشیاری مناسب معلومات کے…

انڈیا کے اسکول میں بدروحوں کے اثرات یا بچیوں میں اعصابی تناؤ

انڈیا کی شمالی ریاست اتراکھنڈ کے سوشل میڈیا اور مین سٹریم میڈیا میں ایک ویڈیو وائرل ہےریاست میں باگیشور ضلع کے ایک سرکاری سکول کی اس ویڈیو میں سکول کی کچھ طالبات بدحواسی کے عالم میں چیخ و پکار کرتی اور پریشان نظر آرہی ہیں۔اگرچہ مقامی لوگ…

اکشے کمار کو گرفتار کرکے کینڈا بھیج دو: بی جے پی رہنما سبرامنیم سوامی کا مقدمہ دائر کرنے کا اعلان

ممبئی: (ورق تازہ نیوز) اکشے کمار اب قانونی مشکل میں پھنس گئے ہیں کیونکہ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی نے کہا ہے کہ وہ اپنی آنے والی فلم 'رام سیتو' میں "رام سیتو معاملے کی تصویر کشی میں جعل سازی" کے لیے اداکار پر مقدمہ کریں گے۔…

ایران میں شوہروں کے قتل کے الزام میں تین عورتوں کو پھانسی دیدی گئی

تہران:ایران نے ایک دن میں تین خواتین کو پھانسی دے دی۔ ان تینوں خواتین پر الزام تھا کہ انہوں نے اپنے شوہروں کو قتل کیا تھا۔ تین عورتوں کو اسی ہفتے پھانسی کی سزا پر عمل کیا گیا ہے اور ایک ہی دن میں کیا ہے۔ ایران میں انسانی حقوق کی مانیٹرنگ…

ناندیڑ:الحاج عبدالغفار کا انتقال

ناندیڑ:30. جولائی ۔(ورق تازہ نیوز) قدیم شہر کے اتوارہ بازار کے ساکن الحاج عبدالغفار صاحب موظف ملازم لینڈ ریکارڈ آفیس ناندیڑ کا آج بروزِ ہفتہ صبح کو حرکت قلب پر حملہ کے باعث انتقال ہوگیا ہے۔مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر درگاہ حضرت…