Daily Archives

07/07/2022

ناندیڑ میونسپل کارپوریشن میں عیدالاضحی کے ضمن میں خصوصی میٹنگ کا انعقاد

ناندیڑ:6جولائی( ورقِ تازہ نیوز)ناندیڑ میونسپل کارپوریشن میں آج دوپہر تین بجے اسٹینڈنگ کمیٹی کے ہال میں عیدالاضحی کے ضمن میں ایک میٹنگ کمشنر ڈاکٹر سنیل لہانے کی صدارت اور ایڈیشنل کمشنر بابا صاحب منوہرے کی خصوصی موجودگی میں منعقد ہوئی۔ کمشنر…

طالبان نے اپنے بانی ملا عمر کی کار زمین سے کھود نکالی، 21 سال پہلے ہوئی تھی دفن

کابل:6۔جولائی (ایجنسیز) افغانستان میں طالبان حکومت نے اپنے بانی ملا محمد عمر کی کار کو زمین سے کھود نکالا ہے۔ ملا عمر نے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلاء کے بعد ملک کے جنوبی حصے میں چھپنے کے لیے اس کار کا استعمال کیا تھا۔ برطانوی روزنامے…

پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان دوسری شادی کریں، دلہن کی تصویر وائرل

امرتسر:6۔جولائی (ایجنسیز) پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان 7 جولائی یعنی جمعرات کو شادی کرنے والے ہیں۔ یہ ان کی دوسری شادی ہوگی، اور اچانک سامنے آئی اس خبر نے سبھی کو حیران کر دیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق وزیر اعلیٰ بھگونت مان کی شادی…