Daily Archives

07/07/2022

"کعبہ کو دیکھ کر مجھے سب سے زیادہ خوشی محسوس ہوتی ہے” ثناء خان کا پہلا حج

دین کے لیے شوبز کی دنیا کو خیرباد کہنے والی سابق اداکارہ ثنا خان اس وقت اپنے پہلے حج کے لیے سعودی عرب کے شہر مکہ میں موجود ہیں۔ وہ اپنے شوہر انس سید کے ساتھ مقدس مقام پر روانہ ہوئی ہیں۔ ثناء، جو کہ ایک فعال سوشل میڈیا صارف ہیں، اپنے سفر حج…

ابراہیم "خلیل اللہ” سے اسمعیل "ذبیح اللہ” تک

زمین و آسمان کی ہر چیز اس بات کی گواہی دے رہی تھی کہ اس کائنات کا خالق بس ایک ہی رب ہے ،آسمان میں گردش کرنے والے چاند سورج ستارے و سیارے بھی گواہی دے رہے تھے کہ ہمیں بس ایک ہی رب نے پیدا کیا ہے ۔ بے نمونہ و بے ستون کھڑا آسمان جس میں کوئی…

تھانے میں رسوئی گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف این سی پی شعبہ خواتین نے احتجاج کیا۔

تھانے میں رسوئی گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف این سی پی شعبہ خواتین نے احتجاج کیا۔ تھانے( آفتاب شیخ) تھانے میں این سی پی خواتین سیل نے رسوئی گیس کی بڑھتی قیمت کو مرکزی حکومت کی غلط پالیسی کی وجہ بتاتے ہوئے تھانے خواتین سیل نے سابق کابینی…

مہاراشٹر کی نئی کابینہ میں کس کے کتنے وزیر ہوں گے فارمولہ طے

ممبئی: 7جولائی۔ (ورق تازہ نیوز)مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے کی کابینہ میں 38 وزراء ہونے کا امکان ہے، جن میں سے زیادہ تر کا تعلق بی جے پی سے ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی کابینہ میں بی جے پی کے 25، ایکناتھ شندے کی شیوسینا سے 13 وزیر ہوں…

دس لاکھ حجاج کے لیے حج 2022 کی تمام تر تیاریاں مکمل ہو گئیں

دس لاکھ حجاج کرام حج سیزن 2022 کے لیے استقبال کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ان تیاریوں میں مختلف شعبوں نے حصہ لیا ہے اب جبکہ مناسک حج کی ادائیگی کا آغاز ہونے جا رہا ہے اس سے پہلے ہی سب شعبوں نے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ یہ مملکت سعودیہ کی…

دس ماہ کی بچی کو ریلوے میں ملازمت

نئی دہلی: ہندوستانی ریلوے میں 10 ماہ کی بچی کی نوکری کی تصدیق ہوگئی ہے۔ سائوتھ ایسٹ سنٹرل ریلوے، رائے پور ریل ڈویژن کے پرسنل ڈپارٹمنٹ نے 10 ماہ کی بچی کی تقرری کے لیے اندراج کیا ہے۔ ریلوے کے رائے پور ڈویژن کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب…

کیا گیانواپی مسجد کا حال بھی بابری مسجد جیسا ہوگا؟

وارانسی :6۔جولائی (ایجنسیز)وشو ہندو سینا کی تازہ دھمکیوں سے نظر آتا ہے کہ وارانسی میں واقع گیانواپی مسجد کا حال بھی بابری مسجد جیسا ہی ہونے والا ہے ویسے بھی لال کرشن اڈوانی کے زمانے میں نعرے لگتے تھے کہ رام مندر تو جھانکی ہے کاشی متھرا…

ناندیڑ:راٹھوڑ کوچنگ کلاسیس کے ڈائریکٹر کے بھائی کی نعش کنویں سے دستیاب

ناندیڑ:6جولائی ( ورقِ تازہ نیوز) شہر کے اہم راستہ پر دیوگری ریسٹ ہاﺅس کے پیچھے واقع ایک کنویں میں ایک شخص کی نعش تیرتی ہوئی دکھائی دینے کی واردات چہارشنبہ کی دوپہر ایک بجے پیش آئی۔ جس کے بعد علاقہ میں سنسنی پھیل گئی۔ دریں اثناءاس نعش کی…