Daily Archives

06/07/2022

NCP Urdu News 6 July 22

ریاست میں شندے وفڈنویس حکومت بنتے ہی گیس سیلنڈرمیں 50روپئے کا اضافہ: تپاسے عوام کو خودہی سمجھ لینا چاہئے کہ حکومت کی اس تبدیلی کے کیا معنی ہیں ممبئی: ایک طرف مہاوکاس اگھاڑی کے 50 ایم ایل اے کوتوڑا گیا تو دوسری جانب مہاراشٹر میں اقتدار میں…

MPCC Urdu News 6 July 22

مودی سرکار کا نیا نعرہ ’نہ کھانے دونگا اور نہ پکانے دونگا‘: نانا پٹولے مودی جی، کتنے لوگ 1053؍روپئے میں ایل پی جی سیلنڈرخرید سکتے ہیں؟ ممبئی:مرکز کی بی جے پی حکومت نے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ کرکے عوام کو ایک اور بڑا…

نوپور شرما کی حمایت: سوشل میڈیا پر تبصرہ پر بہار میں نوجوانوں میں تصادم، راجستھان میں وکیل کوسرقلم…

نئی دہلی:6۔جولائی (ایجنسیز) سوشل میڈیا پر نوپور شرما کی حمایت کو لے کر ملک کے مختلف حصوں سے کئی چونکا دینے والے واقعات سامنے آرہے ہیں۔ تازہ ترین معاملہ بہار اور راجستھان کا ہے۔ بہار میں جہاں نوپور شرما کی حمایت میں ایک پوسٹ کو لے کر دو…

عوام پر پھر مہنگائی کا بوجھ ‘گھریلو ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں 50 روپے کا اضافہ

نئی دہلی: عوام کو اس وقت مہنگائی کا بڑا جھٹکا لگا جب ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں اضافہ ہو گیا۔ گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں بدھ کے روز 50 روپے فی سلنڈر اضافہ ہوا ہے۔ بڑھتی ہوئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہو گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد دہلی…

مرکزی وزیر مختار عباس نقوی کا استعفیٰ

نئی دہلی: 7جولائی۔مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ کچھ دیر پہلے انہوں نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور اس کے بعد استعفیٰ دے دیا۔ نقوی کی راجیہ سبھا کی میعاد کل ختم ہونے والی تھی۔ ایسی بھی اطلاع ہے کہ بی جے پی نقوی کو نائب صدر کے…

نوپور شرما معاملہ: اجمیر درگاہ کے خادم کی گرفتاری

جے پور/ اجمیر: راجستھان میں اجمیر درگاہ کے ایک خادم کو گرفتار کیا گیا ہے۔ خادم نے مبینہ طور پر بی جے پی کی معطل ترجمان نوپور شرما کا سر قلم کرنے والے کو کیمرے کے سامنے اپنا گھر دینے کا اعلان کیا تھا۔نوپور شرما نے پیغمبر اسلام کے بارے میں…

ناسک میں مسلم "صوفی بابا” کا گولی مار کر قتل

ایک پولس اہلکار نے بتایا کہ خواجہ سید چشتی یولا میں 'صوفی بابا' کے نام سے مشہور تھے۔ قتل کے پیچھے ممکنہ محرکات کا فوری طور پر پتہ نہیں چل سکا ممبئی: پولیس نے بتایا کہ افغانستان سے تعلق رکھنے والے ایک 35 سالہ مسلم کمیونٹی کے مذہبی رہنما کو…

اہم خبر: وزیراعلیٰ مہاراشٹرشندے کے قافلے کی گاڑیوں کو حادثہ

ممبئی:(ورق تازہ نیوز) یہ بات سامنے آئی ہے کہ مہاراشٹر کے نو منتخب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔ ایکناتھ شندے کے قافلے کی دو گاڑیاں حادثہ کا شکار ہوگئیں۔ حادثہ ممبئی میونسپل کارپوریشن کے قریب پیش آیا جس سے گاڑیوں…

بنگلورو کے ’عیدگاہ میدان‘ پر ہندو تنظیموں کی بری نظر، 12 جولائی کو بند کا اعلان

بنگلورو:5۔ جولائی (ایجنسیز) یہاں واقع عیدگاہ میدان کا تنازعہ گزشتہ کچھ مہینوں سے اپنے عروج پر ہے۔ ایک طرف ہندو تنظیمیں بضد ہیں کہ عیدگاہ میدان کو ’کھیل کا میدان‘ قرار دیا جائے اور ہندو تنظیموں کو تقریبات منعقد کرنے کی اجازت ملے، دوسری طرف…

ناندیڑ:تاوان کے معاملے میں کانگریس کارپوریٹرکے فرزند اکشے راوت کو دو یوم کی پولس کسٹڈی

ناندیڑ:(ورق تازہ نیوز) مالیاتی جرائم برانچ نے 15 لاکھ روپے تاوان مانگنے والے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ ملزم کو محترمہ پی۔ ایس۔ جادھو نے 7 جولائی 2022 تک دو دن کی پولیس حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔دت نگر علاقہ کے ساکن 62 سالہ سدام کشن راوت نے…