Daily Archives

05/07/2022

ناندیڑ میونسپل کارپوریشن کا دیڑھ سو کروڑ کا فنڈروک دیاگیا’گتہ دار اور کانگریس کے کارکنان…

ناندیڑ:5جولائی (ورقِ تازہ نیوز)ناندیڑ میونسپل کارپوریشن کے حدود میں بنیادی سہولیات کے لیے ترقیاتی اسکیم کے تحت 150 کروڑ کا فنڈ حکومت کے شہری ترقی محکمہ نے دینے کا فیصلہ لیا تھا۔ تاہم ریاست میں شندے حکومت برسراقتدار آتے ہی اگلے احکامات تک…

نوپور شرما کو دھمکی دینے پر اجمیر درگاہ کے خادم کے خلاف مقدمہ درج

جیے پور:5۔ جولائی (ایجنسیز) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی معطل شدہ ترجمان نوپور شرما کو مبینہ طور پر دھمکی دینے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر منظر عام پر آنے کے بعد اجمیر درگاہ کے ایک خادم (مولوی) کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس ملزم کی…

ہندو بزرگ کی آخری رسومات کے لیے مسلمان آگے آئے، ‘رام نام ستیہ ہے کہہ کر الوداع کہا، ویڈیو…

پٹنہ :(ایجنسیز)اس زمین پر رہنے والا ہر شخص انسان ہے۔ ہندو ہو یا مسلمان، سب ایک ہیں۔ اگرچہ بہت سے لوگ ایسے ہیں جو اپنے فائدے کے لیے دونوں مذاہب کے درمیان جھگڑے اور باہمی دشمنی پھیلا رہے ہیں لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہیں، جو بھائی چارے کو زندہ…

دہلی سے دبئی جا رہی پرواز میں خرابی، کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ

نئی دہلی:5۔جولائی(ایجنسیز) اسپائس جیٹ کی دہلی سے دبئی جانے والی پرواز ایس جی-11 کی تکنیکی خرابی کے بعد پاکستانی شہر کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی۔ معلومات کے مطابق طیارے میں سوار تمام مسافر محفوظ ہیں۔واقعے کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے…

کانگریس نے بی جے پی کے نظریہ پر سوال اٹھائے، ادے پور اور کشمیر میں لشکر کے دہشت گردوں کے ساتھ تعلقات…

نئی دہلی: 5۔ جولائی۔کانگریس نے منگل کو الزام لگایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اپنی کھوکھلی قوم پرستی کی آڑ میں ملک کو کھوکھلا کرنے کا گھناؤنا کھیل کھیل رہی ہے۔ پارٹی کے میڈیا اور تشہیر کے سربراہ پون کھیرا نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ جموں و کشمیر میں…

واستو شاستر ماہر چندر شیکھر گروجی کا کرناٹک کے ہوٹل میں آن کیمرہ قتل : دو افراد گرفتار

قتل کی ایک خوفناک سی سی ٹی وی فوٹیج میں دو افراد کو اس کے جسم پر بار بار چاقو کے وار کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔بنگلورو: کرناٹک سے تعلق رکھنے والے ایک واستو کے ماہر جو چندر شیکھر گروجی کے نام سے جانا جاتا ہے کو ہبلی ضلع کے ایک نجی ہوٹل میں…

اہم خبر : Zee News کے اینکر روہت رنجن گرفتار

رپورٹس کے مطابق روہت رنجن نے اتر پردیش پولیس کو ایس او ایس بھیجا جب چھتیس گڑھ پولیس اس کے گھر پر گرفتاری کیلئے پہنچی نئی دہلی: زی ٹی وی کے ایک نیوز اینکر روہت رنجن کو آج دہلی کے قریب ان کے گھر سے پولیس نے حراست میں لے لیا، چینل نے راہل…

ناندیڑ:۔عبد السلام کا اچانک انتقال

ناندیڑ:5. جولائی ۔عبد السلام ولد محمد امام الدین صاحب گلبرگوئ ساکن مومن پورہ ناندیڑ کا آج 5 جولائی کوعلی الصبح 4 بجے اچانک انتقال ہوگیا ہے- انا للہ وانا راجیعون۔ مرحوم کی نماز جنازہ ان شاء اللہ آج بعد نماز ظہر ٹھیک 3 بجے گنج شہیدان کربلا…

’کالی‘ کے ذریعہ لینا منی میکلائی نےدیوی-دیوتاؤں کی بے عزتی کی، ایف آئی آر درج

دہلی کی ایک وکیل نے پیر کے روز ڈائریکٹر لینا منی میکلائی کے خلاف ان کی نئی ڈاکومنٹری کے ایک متنازعہ پوسٹر کو لے کر پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔ اس متنازعہ پوسٹر کو منی میکلائی نے گزشتہ 2 جولائی کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا تھا۔ متنازعہ پوسٹر…

ادے پور میں درزی کے قتل کا ویڈیو شیئر کرنے پر 5 گرفتار

جے پور: راجستھان کے ہنومان گڑھ میں پولیس نے 5 لوگوں کو گرفتار کیا ہے جنہوں نے ادے پور قتل عام کی ویڈیو اور ہتھیاروں کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی تھیں۔ راجستھان پولیس نے لوگوں سے کہا تھا کہ وہ 28 جون کے قتل کا ویڈیو شیئر نہ کریں۔ پولیس…