چیف منسٹر ایکناتھ شندے نے آج مہاراشٹر میں فلور ٹیسٹ میں اپنی اکثریت ثابت کردی۔ شندے کے حق میں 164 ووٹ ڈالے گئے، جب کہ 99 ایم ایل ایز نے مخالفت میں ووٹ ڈالے۔ 22 ایم ایل اے ووٹنگ کے لیے نہیں آئے۔ ان میں کانگریس کے سب سے زیادہ 10 ایم ایل اے…
ممبئی:4 جولائی(ورق تازہ نیوز)آج مہاراشٹراسمبلی میں نئی برسراقتدار حکومت کا فلور ٹیسٹ تھا ۔جس میں مہا یوتی اورمہا ویکاس اگھاڑی کے ارکان اسمبلی کو ایوان میں ووٹ دینے کےلئے حاضر رہنا لازمی تھا ۔ مگر کانگریس پارٹی کے تقریبا10 ارکان اسمبلی تاخیر…
انڈیا کی مغربی ریاست گجرات میں آنند ضلع کے اوڈ گاؤں کے 40 سالہ ادریس نے اپنی آبائی جائیداد چھوڑ دی ہے۔ ان کی دادی، ماں اور ایک قریبی دوست کو ان کے سامنے ایک ہجوم نے قتل کر دیا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ اس قاتلوں کی اس بھیڑ میں ان کے سکول کے…
ممبئی: مہاراشٹرا ایندھن پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس یا VAT کو کم کرے گا، جس سے ریاست میں قیمتوں کو مؤثر طریقے سے کم کیا جائے گا، ایکناتھ شندے نے آج مہاراشٹر کے نئے وزیر اعلیٰ کے طور پر اپنے پہلے بڑے عوامی اقدام میں کیساتھ یہ اعلان کیا
اگرچہ بی جے…
سہارنپور: بی جے پی کی سابق ترجمان نوپور شرما کی طرف سے پیغمبر اسلام کے خلاف کیے گئے تبصرے کے خلاف 10 جون کو اتر پردیش کے سہارنپور میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس کے بعد یوپی پولس نے تقریباً 85 لڑکوں کو گرفتار کیا تھا۔
لڑکوں کو گرفتار کرنے…
ممبئی: مہاراشٹر میں ایکناتھ شندے کی حکومت نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے۔ اسمبلی میں 164 ارکان نے ایکناتھ شندے کی حمایت کی۔ اسپیکر کا ووٹ شمار نہیں ہوا، ورنہ یہ تعداد 165 ہو جاتی۔ وہیں، تحریک اعتماد کے خلاف 99 ووٹ ڈالے گئے۔ یہ…
ممبئی: مہاراشٹر میں طویل سیاسی ہلچل کے بعد ایکناتھ شندے نئے وزیر اعلیٰ بن گئے ہیں اورانہوں نے ایوان میں بھی اکثریت ثابت کر دی ہے۔ اس سے پہلے گزشتہ روز بی جے پی کے رکن اسمبلی راہل نارویکر کا انتخاب بھی آسانی کے ساتھ ہو گیا تھا۔
دریں اثنا،…
کوپن ہیگن، 04 جولائی: ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے ایک شاپنگ مال میں اس وقت ہلچل مچ گئی، جب وہاں اندھا دھند فائرنگ شروع ہو گئی۔ لوگ اپنی جان بچانے کے لیے بھاگتے نظر آئے۔
مال کے اندر ہونے والی فائرنگ میں متعدد افراد کی ہلاکت کی اطلاعات…
حیدرآباد:وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قومی ایگزیکٹو میٹنگ میں شرکت کے لیے حیدرآباد پہنچے۔ ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم مودی نے اپنی تقریر میں حیدرآباد کو بھاگیہ نگر کہا اور کہا کہ خاندانی سیاست کو…