شندے-فڈنویس کی حکومت دو پہیوں والی اسکوٹر لیکن ہینڈل پیچھے بیٹھے ہوئے شخص کے ہاتھ میں
ممبئی: جب ریاست میں تین پارٹیوں کی مہا وکاس اگھاڑی کی حکومت آئی تو اسے تین پہیوں والی آٹورکشا حکومت قرار دیا گیا۔ لیکن کل مہاراشٹر میں نئی حکومت وجود میں آئی۔یہ دو پہیوں والا سکوٹر ہے۔ اس حکومت میں سامنے بیٹھے شخص کے پاس اسکوٹر کا ہینڈل…