Monthly Archives

جولائی 2022

سونیاگاندھی کے ساتھ بدتمیزی کرنے والی اسمرتی ایرانی معافی مانگیں: سندھیا سوالاکھے

کانگریس شعبہ خواتین کی جانب سے ڈہانومیں اسمرتی ایرانی کے گھرکے باہرزبردست مظاہرہ ممبئی: کانگریس صدر محترمہ سونیا گاندھی کے ساتھ بدتمیزی کرنے والی مرکزی وزیراسمرتی ایرانی نے اپنی حدسے تجاوزکی ہے۔ ملک کے لیے دو عظیم لوگوں کی قربانی دینے والے…

NANDED NIA RAID : ناندیڑ کے نوجوانوں کو این آئی اے نے پوچھ گچھ کیلئے آخر گرفتار کیوں کیا تھا؟

ناندیڑ (ورق تازہ نیوز) شہر میں آج دن بھر ہلچل رہی۔ وجہ تھی این آئی اے کا چھاپہ۔ قومی تحقیقاتی ایجنسی ناندیڑ میں داخل ہوئی۔ اس سے بحث شروع ہوئی کہ اصل میں کیا ہوا۔ قومی تحقیقاتی ایجنسی کی ایک ٹیم نے ناندیڑ شہر میں راست چھاپے مارے۔ واٹس ایپ…

ناندیڑ کے حراست میں لئے گئے تین نوجوان کو این آئی اے نے چھوڑ دیا

ناندیڑ:31. جولائی ۔ (ورق تازہ نیوز) نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی این آئی اے نے کل رات تین بجے قدیم گنج سے تین نوجوان کو پوچھ تاچھ کیلئے حراست میں لیا تھا۔ پندرہ گھنٹوں کی پوچھ گچھ کے بعد ان شام پانچ بجے انھیں گھر جانے کی اجازت دی گئی ہے ۔این…

بریکنگ نیوز:آخر کار شیوسینا قائدسنجے راوت ای ڈی کی حراست میں

ممبئی: 31/ جولائی (ورق تاز ہ نیوز)پتراچال بازآبادکاری معاملے میں ای ڈی کے 8 سے 10 اہلکار خط و کتابت کی بحالی کے معاملے کے سلسلے میں صبح تقریباً 7 بجے بھنڈوپ کے میتری ہاوس میں شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے۔ سنجے…

بریکنگ نیوز:کولہاپور اورناندیڑمیں این آئی اے کے چھاپے ٗدو مسلم نوجوان حراست میں

ہپری: قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے آج (اتوار)کو صبح رینڈال (ہاتھ کنگلے) کے امبا بائی نگر میں چھاپہ مارا اور آئی ایس آئی ایس سے تعلق رکھنے کے شبہ میں پوچھ گچھ کے لیے دو حقیقی بھائیوں کو حراست میں لے لیا۔ تقریباً پانچ گھنٹے تک ان…

انڈین بچے بہت زیادہ موٹے کیوں ہو رہے ہیں؟

گیتا پانڈے بی بی سی نیوز، دلی  انڈیا جو کہ دنیا میں ایسے ممالک کی فہرست میں اوّل درجے پر ہے جہاں بچوں کا قد عمر کے لحاظ سے مناسب طور پر بڑھ نہیں پاتا اور اب وہاں خطرناک حد تک موٹاپے کا شکار بچوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ ماہرین نے خبردار…

سالِ نو اور عمرِ رفتہ کا محاسبہ

ثناآفرین عَمري بنت عبدالمجید گلبرگہ تاریخ شاہد ہے کہ ہر قوم کےلیے ان کا اپنا کیلینڈر ہوتا ہے جسے وہ کسی نہ کسی واقعہ سے جوڑ کر اپنے سال کا آغاز کرتی ہے، جہاں یہ باور کرانے کی کوشش کی جاتی ہے کہ محض اس خاص دن میں فلاں طبقہ…

’دلہے نے شادی کی تقریب میں سادگی کی حد کردی‘

یمن میں اپنی نوعیت کی سب سے عجیب و غریب شادی کی تقریب میں ایک دولہے نے اپنی شادی ایک بھاری ٹرانسپورٹ ٹرک کے اندر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا جس پر بہت سے لوگ حیران ہیں۔ دُلہے نے شادی کی تقریب کے لیے ٹرک کی عقبی باڈی کو آراستہ کیا جہاں اس کے…

اسکول میں بچے کو بند کرنے کے معاملے میں 10 اساتذہ معطل،ویڈیو دیکھیں

ہاتھرس 30۔جولائیـ(ایجنسیز)ہاتھرس میں واقع گاؤں نگلا سنگھ کے ایک اسکول میں بچے کو بند کر گھر چلے جانے والے پرنسپل سمیت 10 اساتذہ کے خلاف بیسک ایجوکیشن افسر (بی ایس اے) نے سخت کارروائی کرتے ہوئے انھیں معطل کر دیا ہے۔ ساتھ ہی تین شکشا متروں…

متنازعہ بیان کے بعد ناندیڑمیں گورنر کاعلامتی پتلہ نذرآتش

ناندیڑ:30 جولائی۔( ورق تازہ نیوز) متنازعہ بیانات دے کر ہمیشہ تنازعات کی زد میں رہنے والے ریاستی گورنر بھگت سنگھ کوشیاری نے ایک بار پھر متنازعہ بیان دیا ہے۔ ریاست سے گجراتی اور راجستھانی چلے گئے تو ممبئی مالی دارالحکومت نہیں رہے گا، انھوں نے…