Monthly Archives

جون 2022

بریکینگ نیوز:سنجے بیانی قتل معاملے میں چھ ملزمین گرفتار

ناندیڑ:1. جون ۔(ورق تازہ نیوز) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس نثار تمبولی کی قیادت میں ناندیڑ ضلع پولیس نے آج کنسٹرکشن بزنس مین سنجے بیانی کے قتل کا معمہ حل کیا ہے قتل کیس میں چھ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ آج دوپہر ایک پریس کانفرنس میں نثار…

گلوکار کے کے کا انتقال: غیر فطری موت کی ایف آئی آر درج، آج کولکاتا میں ہوگا پوسٹ مارٹم

ممبئی: گلوکار کے کے کی موت کے حوالے سے سسپنس پیدا ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ان کی پیشانی اور ہونٹوں پر مبینہ طور پر چوٹ کے نشانات پائے گئے ہیں اور پولیس نے غیر فطری موت کا معاملہ درج کر لیا ہے۔ پولیس اس کنسرٹ کے منتظمین سے پوچھ گچھ کر…

’بیٹی سے وعدہ کیا تھا کہ امتحان کے بعد اسے سیر کرانے لے جاؤں گا‘

ریاض : سعودی عرب میں ایک المناک ٹریفک حادثہ میں فوت ہونے والی بچی لارا کو سپرد خاک کرنے کے بعد اس کی والد عاطف العنزی نے حادثے کے بارے میں میڈیا سے تفصیلی بات کی۔انہوں نے بتایا کہ میں قریات کے سفر پر تھا مگر بیٹی سے میں مسلسل رابطے میں…

انڈین ریلوے کو 2 روپے کے بدلے دینے پڑے 2.43 کروڑ روپے!

انڈین ریلوے کو 2 روپے کے بدلے 2.43 کروڑ روپے دینے پڑے ہیں۔ اس بات کو یقینی بنایا راجستھان کے کوٹہ باشندہ سجیت سوامی نے، جو انجینئر ہیں اور ایک ریل ٹکٹ پر زیادہ کینسلیشن چارج وصول کیے جانے کا شکار ہوئے تھے۔ اس کے لیے سجیت سوامی نے تین سال تک…