Monthly Archives

جون 2022

ناندیڑ – پونے دو ہفتہ وار ایکسپریس 5 جولائی سے روزانہ چلے گی

ناندیڑ سے ہڈپسر ایکسپریس کو روزانہ پونے تک توسیع، ٹرین نمبر میں تبدیلی ناندیڑ:29 جون(ورق تازہ نیوز)مراٹھواڑہ ڈویژن کا پونے شہر کے ساتھ رابطہ بڑھانے کے لیے، ریلوے کی وزارت نے ٹرین نمبر 12730/12729 دو ہفتہ وار ایکسپریس کی فریکوئنسی روزانہ…

بریکنگ نیوز : فلور ٹیسٹ سے قبل ہی ادھو ٹھاکرے نے وزیر اعلی کے عہدہ سے استعفی دے دیا : ویڈیو دیکھیں

بریکنگ نیوز : فلور ٹیسٹ سے قبل ہی ادھو ٹھاکرے نے وزیر اعلی کے عہدہ استعفی دے دیا : ویڈیو دیکھیںhttps://t.co/mAPjoFQ1gY— ABP माझा (@abpmajhatv) June 29, 2022https://platform.twitter.com/widgets.jsمہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے بدھ کے…

بریکینگ نیوز:اودھو ٹھاکرے کا استعفیٰ

ممبئی:( ورق تازہ نیوز)ریاست مہاراشٹر کے وزیراعلی اودھو ٹھاکرے نے فیس بک لائیو کے ذریعے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا ہے انہوں نے کہا کے کل فلور ٹیسٹ نہیں ہوگا اور آج ہی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے رہے ہیں۔

بریکینگ نیوز:کل فلور ٹیسٹ ہوگا :سپریم کورٹ

نئی دہلی:29جون(ایجنسیز) وزیر ایکناتھ شندے سمیت تقریباً 50 ایم ایل ایز نے ٹھاکرے حکومت کو اقلیت میں چھوڑتے ہوئے مہاوکاس اگھاڑی حکومت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ اس میں، بی جے پی نے 28 جون کو گورنر بھگت سنگھ کوشیاری سے ملاقات کی اور حکومت کو…

اورنگ آباد وعثمان آباد شہروں کے نام کی تبدیلی واپس لی جائے: نسیم خان

ممبئی: ریاستی حکومت کے ذریعے اورنگ آباد وعثمان آباد شہروں کے نام تبدیلی پرکانگریس کے کارگزارصدر وسابق وزیر نسیم خان نے سخت اعتراض کرتے ہوئے اسے فوری طور واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ان شہروں کی نہ صرف ایک تاریخی بلکہ…

اُودے پور میں ہوا سفاکانہ قتل افسوسناک اور قابل مذمت: جمعیت اہل حدیث

نئی دہلی: مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے امیر مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی نے اخبارات کے نام جاری ایک بیان میں اودے پور کے اندر ہوئے سفاکانہ قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے انتہائی افسوس ناک اور بدبختانہ عمل قرار دیا ہے۔امیر اصغر علی…

ادے پور کا واقعہ ایک غیر اسلامی اور غیر انسانی حرکت، اس واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے: مولانا…

نئی دہلی، 29جون (ایجنسیز) راجستھان کے ادے پورمیں آپ ﷺ کے نام پر ہونے والے قتل کی مذمت کرتے ہوئے جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا ارشدمدنی نے کہا ہے کہ جس طرح ہم جگہ جگہ مآب لنچنگ کے مخالف تھے اسی طرح ہم اس غیر انسانی حرکت کو بھی امن وامان کے…

ناندیڑکیلئے تشویشناک خبر ٗآج کورونا مریضوں کی تعدادمیں اضافہ

ناندیڑ :29 ،جون(ورق تازہ نیوز)ناندیڑضلع کےلئے آج تشویشناک خبر یہ رہی کہ کورونا کے مریضوں کی تعدادمیں ایکدم اضافہ ہوگیاہے ۔ ایک ہفتہ سے روزانہ پانچ کے قریب نئے مریض مل رہے تھے۔ لیکن آج اچانک اسکی تعداد تین گنا تک بڑھ گئی ہے۔ ضلع میں آج…

بریکینگ نیوز:اورنگ آباد اور عثمان آباد کے نام تبدیل‘ کابینہ میٹنگ میں منظوری

ممبئی:29 جون(ورق تازہ نیوز)مہاراشٹر کابینہ نے آج 29 جون کواورنگ آباد اور عثمان آباد شہروں کے نام تبدیل کرنے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے ۔ مغل حکمراں اورنگ زیب نے دکن میں حکمرانی کی تھی اسلئے اورنگ آباد کانام اورنگ زیب کے نام سے منسوب…