Monthly Archives

جون 2022

اودئے پور:آج وزیراعلی گہلوت متاثرہ خاندان سے ملیں گے، 50 لاکھ کی مالی امداد کا اعلان

ادے پور ٹیلر قتل عام کے پیش نظر انتظامیہ نے حفاظتی انتظامات سخت کر دیے ہیں۔ ادھر خبر ہے کہ سی ایم اشوک گہلوت آج کنہیا لال کے اہل خانہ سے ملنے جائیں گے۔ انہوں نے متاثرہ خاندان کو 50 لاکھ روپے کی مالی امداد دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔ انہوں نے…

حج انتظامات کے جائزہ کیلئے کابینہ کا اجلاس

ریاض : خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کابینہ کے اجلاس کی صدارت کے دوران عازمین حج اور عمرہ کے لئے موجود سہولیات کا جائزہ لیا۔سعودی فرمانروا نے جدہ کے السلام محل میں ہونے والے اجلاس میں سعودی عرب کے حصے میں مسجد حرام اور مسجد…

سعودی عرب میں ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا، 8 جولائی کو وقوف عرفہ

ریاض: سعودی عرب میں چہار شنبہ کو ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا۔ جمعرات 30 جون کو ذی الحجہ کی پہلی تاریخ ہوگی۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سپریم کورٹ نے رویت ہلال کے بارے میں بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا کہ عید الاضحی ہفتہ 9…

آئندہ دہے تک 40 فیصد نوکریاں ختم ہو جائیں گی!

ابوظبی: ایک تحقیق میں کہاگیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں آئندہ دس سالوں کے دوران تمام ملازمتوں میں سے تقریبا 40 فیصد ختم ہو جائیں گی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انسانی وسائل اور اماراتی وزارت کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ…

مغربی کنارے میں اسرائیلی فائرنگ سے مزید ایک فلسطینی ہلاک

مغربی کنارہ : اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید ایک فلسطینی مارا گیا ہے۔ فلسطینی حکام کے مطابق یہ واقعہ مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جنین میں پیش آیا ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق محمد مرائی کی عمر پچیس برس تھی اور اسے سینے میں…

مصری طالبہ کے قتل کیس میں نوجوان کو سزائے موت

قاہرہ : مصر میں فوجداری کی عدالت نے المنصورہ یونیورسٹی کی طالبہ نیرہ اشرف کے قتل کیس میں طالب علم محمد عادل کو موت کی سزا سنائی ہے۔مصر کی تاریخ میں فوجداری کے کسی بھی مقدمے کا فیصلہ اتنی تیزی سے نہیں سنایا گیا۔ مصری جریدے الیوم السابع کے…

پاکستان نے اُدے پور قتل کیس کے بارے میں بھارتی میڈیا رپورٹس مسترد کردیں

پاکستان نے بھارت کی طرف سے ان بیانات کو مسترد کر دیا ہے جن کا مقصد قتل کے ایک مقدمے میں ملوث افراد کا تعلق پاکستان میں ایک تنظیم سے جوڑنا ہے ۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں اس سلسلے میں بھارتی میڈیا کی اطلاعات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا…

یکم جولائی کودیویندر فڑنویس وزیر اعلی کے طور پر حلف لے سکتے ہیں

ممبئی: مہاراشٹر میں ادھو حکومت گر گئی ہے۔ ادھو ٹھاکرے نے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔ ایسے میں کہا جا رہا ہے کہ اب بی جے پی لیڈر دیویندر فڑنویس ریاست کے وزیر اعلیٰ بن سکتے ہیں۔ وہ یکم جولائی کو وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا سکتے ہیں۔ اس حوالے سے…

سعودی عرب میں ذی الحجہ کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی سنیچر 9 جولائی کو

سعودی عرب میں بدھ کو ذی الحجہ کا چاند نظر آ گیا۔ جمعرات 30 جون کو ذی الحجہ کی پہلی تاریخ ہوگی۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سپریم کورٹ نے رویت ہلال کے بارے میں بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا کہ’ عید الاضحی سنیچر 9 جولائی کو…

ناندیڑ:قربانی کےلئے عارضی مذبحہ خانوں کےلئے درخواستیں مطلوب

ناندیڑ:29 جون(ورق تازہ نیوز)امسال 10جولائی کوعید قرباں ہورہی ہے۔شہر ناندیڑ میں ٹھیک طرح سے اور پُرامن طور پرقربانی کاعمل انجام پانے کےلئے شہر میں تین دنوں 10 11‘ 12 جولائی کا عارضی مذبحہ خانے قائم کرنے کافیصلہ ناندیڑ میونسپل کارپوریشن…