Monthly Archives

جون 2022

ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات کسی پیشرفت کے بغیر ختم

دوحہ : ایران کے جوہری پروگرام کے سلسلے میں بڑھتے ہوئے بحران کے درمیان ایران اور امریکہ کے بیچ بالواسطہ بات چیت تعطل کو ختم کئے بغیر اختتام پذیر ہوگئی۔خلیج ٹائمز نے جمعرات کو اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والے…

اورنگ آباد اور عثمان آباد کے نام کیوں بدلے گئے اور ان شہروں کی تاریخ کیا ہے؟

ممبئی :(ایجنسیز)کئی ہفتوں سے جاری سیاسی بحران کے درمیان ریاست مہاراشٹرا کی حکومت نے ریاست کے دو شہروں اور ایک ہوائی اڈے کے نام بدل دیے ہیں۔اورنگ آباد کو اب سمبھاجی نگر اور عثمان آباد کو دھاراشیو کے نام سے پکارا جائے گا۔ اس کے علاوہ نئی…

بھارت میں عیدالاضحیٰ 10 جولائی کو، رویت ہلال کمیٹیوں کا اعلان

نئی دہلی:(ایجنسیز)آج 30 جون بروز جمعرات ماہ ذی الحجہ کا چاند دیکھے جانے کا اعلان کئی رویت ہلال کمیٹیوں اور مسلم تنظیموں کے ذریعہ کیا گیا ہے۔ امارت شرعیہ ہند، خانقاہ مجیبیہ پھلواری شریف، امارت اہل حدیث اور امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ و…

محمد زبیر نے پولیس ریمانڈ کو دہلی ہائی کورٹ میں پیش کیا چیلنج، شکایت دہندہ نے اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ…

نئی دہلی :آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر (جو حال میں 2018 کے ایک متنازعہ ٹوئٹ کے سلسلے میں پولیس حراست میں ہیں) نے جمعرات کو پولیس ریمانڈ کو چیلنج پیش کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ منگل کے روز پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں چیف…

NCP Urdu News 30 June 22

اب بی جے پی کے سامنے این سی پی ایک چیلنج کے طور پر کھڑی رہے گی: مہیش تپاسے شندے کو وزیراعلیٰ بناکر فڈنویس نے حکومت کا ریموٹ کنٹرول اپنے پاس رکھ لیا ہے ممبئی:بی جے پی نے شیوسینا میں بغاوت کرواکر مہاوکاس اگھاڑی حکومت کو گرانے کا پاپ کیا ہے…

ایکناتھ شندے نے وزیراعلیٰ اور فڑنویس نے نائب وزیراعلیٰ کاحلف لیا :ویڈیو دیکھیں

ممبئی:30 جون(ورق تازہ نیوز)مہاراشٹر میں جاری سیاسی بحران آج شام اس وقت ختم ہوگیا جب ریاست کے نئے وزیراعلیٰ کے عہدہ پر شیوسینا باغی گروپ کے ایکناتھ شندے نے حلف اٹھایا۔جبکہ نائب وزیراعلی کے عہدہ پر بی جے پی سابقہ وزیرا علیٰ وسینئر لیڈر…

مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی کی جانب سے 2020 کی کتابوں پر انعام کا اعلان

ممبئی:(راست)مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی اردو زبان و ادب کے فروغ کیلئے مسلسل کوشاں ہے۔ اردو ادیبوں، شاعروں، مترجمین اور تنقید نگا ر وں کو ہر سال جنوری سے دسمبر ( کیلینڈر سال ) کے دوران مطبوعہ کتا بو ں میں معیاری کتابوں کویکساں انعام کے…

بریکینگ نیوز: مہاراشٹر کے نئے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شںندے ہوں گے

ممبئی:30. جون۔(ورق تازہ نیوز) ریاست مہاراشٹر میں نئی حکومت کے قیام کا اعلان کردیا گیاہے اور نئے وزیر اعلیٰ کے عہدے پر ایکناتھ شںندے براجمان ہوں گے۔اس طرح کا اعلان ابھی کچھد دیر بعد قبل پریس کانفرنس میں بی جے پی قائد دیویندر فڈنویس…

اودئے پور میں ہندوتوادی تنظیموں کے جلوس کے دوران پتھراو کی اطلاع

ادے پور:30. جون۔ ٹیلر کنہیا لال کے قتل کے خلاف جمعرات کو ادے پور میں ہندوتوادی تنظیموں کے لوگ سڑک پر نکل آئے۔ اس دوران لوگوں نے احتجاجی جلوس بھی نکالا۔ لوگوں نے سخت سیکورٹی کے درمیان جلوس کے دوران بھگوا پرچم بھی لہرائے۔کرفیو کے باوجود جلوس…

اورنگ آباد کے نام تبدیلی کے بعد کانگریس کے 200 عہدے داران کے استعفے

اورنگ آباد:30. جون( ورق تازہ نیوز) کل جاتے جاتے مہاویکاس اگھاڑی حکومت نے اپنی اخری کابینی میٹینگ میں مہاراشٹر کے دو اہم تاریخی شہر اورنگ آباد اور عثمان آباد کے ناموں کو تبدیل کرنے کو منظوری دی ہے۔ جس کے بعد بالخصوص مسلمانوں میں شدید…