Monthly Archives

مئی 2022

سعودی عرب میں ٹیکسی ڈرائیور کیلئے یونیفارم

ریاض : سعودی عرب میں پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے ٹیکسی ڈرائیوروں اور ایپلی کیشن ٹیکسی ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی منظوری دی ہے اس پرعملدرآمد 12جولائی 2022 سے کیا جائے گا۔پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے بیان میں کہا کہ’ ٹیکسی اور ایپلی کیشن کے…

بچھومچھلی کے کاٹنے سے خاتون جاں بحق

ریاض:سعودی عرب میں حقل کمشنری کے شہزادہ فہد بن سلطان پارک کے ساحل پر الرقدہ مچھلی کے کاٹنے سے ایک پیراک خاتون کے جسم میں زہر پھیل گیا جس سے وہ جاں بحق ہوگئیں۔ زہرآلودہونے کی وجہ سے اس مچھلی کوبچھومچھلی کہا جاتا ہے۔سمندر میں تیراکی کے…

ناندیڑ:آٹو رکشہ ڈرائیورنے مسافر کانقد رقم و دستاویزات کابیاگ واپس لوٹایا

ناندیڑ:27مئی ( ورقِ تازہ نیوز) آج دوپہر سوا بارہ بجے گم ہونے والے 40 ہزار روپئے اور ریٹائرمنٹ کے دستاویزات پر مشتمل ایک بیگ اتوارہ پولیس نے اردھاپور گھنٹہ میں ڈھونڈ کر اُس کے حقیقی مالک کو واپس کردیئے۔ اس بیگ کو اُس کا مالک ایک آٹو میں بھول…

گیان واپی مسجد سروے کی ویڈیو برسرعام کرنے کی درخواست منظور، 30 مئی کا انتظار!

وارانسی :27۔مئی ـ(ایجنسیز)گیان واپی مسجد سروے سے متعلق ایک اہم حکم وارانسی ضلع کورٹ نے آج صادر کیا۔ سروے کی ویڈیو منظر عام پر لانے کی ہدایت دی گئی ہے اور اس کے لیے 30 مئی کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔ یعنی جلد ہی لوگوں کو پتہ چل جائے گا کہ گیان…

7جون کو اورنگ آباد کے اماموں کا ’’اجلاسِ خاص‘‘

اورنگ آباد: ۲۷ مئی (راست): مہاراشٹرمسلم عوامی کمیٹی کی جانب سے 7جون 2022؁ء کو اورنگ آباد کے تمام مساجد کے پیش اماموں کا ایک ’’اجلاسِ خاص‘‘ منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس ضمن میں ۲۶ مئی ۲۰۲۲؁ء کو الیاس کرمانی کے مکان پر ایک میٹنگ کا اہتمام کیا…

27 May, 2022 19:49

*महाराष्ट्र में प्राथमिक शिक्षा है बदहाल: एमपीजे* अकोला::निःशुल्क और अनिवार्य बाल शिक्षा का अधिकार क़ानून लागू होने के बावजूद महाराष्ट्र में प्राथमिक शिक्षा को लेकर कई समस्याएं हैं. महाराष्ट्र में प्राथमिक शिक्षा का बुरा हाल है. आज हम एक…

MPCC Urdu News 27 May 22

آرین خان معاملے سے مرکزی ایجنسیوں کا غلط استعمال بے نقاب : اتل لونڈھے مہاراشٹر کو بدنام کر کے مہاوکاس اگھاڑی حکومت کا تختہ الٹنے کے ارادے ایک بار پھر ناکام ہو گئے این سی بی کے سابق زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڈے کے ذریعہ کئے گئے تمام اقدامات…

آرین خان کو کلین چٹ ملنے کے بعد این سی بی کی جعلسازی پر مہر لگ گئی: مہیش تپاسے

ممبئی: کارڈیلیا کروز ڈرگس معاملے میں آرین خان کو آج این سی بی نے کلین چیٹ دیدی ہے۔ این سی پی کے قومی ترجمان وکابینی وزیر نواب ملک نے این سی بی کی جس جعلسازی کو بے نقاب کیا تھا اس پر مہرلگ گئی ہے۔ یہ باتیں این سی پی کے ریاستی چیف ترجمان مہیش…

آگرہ قلعہ میں واقع مسجد کا سروے کرانے کی عرضی، عدالت کا سماعت سے انکار

آگرہ:27۔مئی ـ(ایجنسیز)ایک وکیل نے متھرا کی عدالت میں ایک نئی عرضی دائر کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آگرہ قلعے میں دیوان خاص کے قریب واقع بیگم صاحبہ کی مسجد کی سیڑھیوں کے نیچے ایک دیوتا کی مورتی دفن ہے۔ انہوں نے استعدا کی کہ مسجد کا…

ڈرگس معاملے میں آرین خان کو بڑی راحت

ممبئی: بالی ووڈ کے ’کنگ خان‘ یعنی شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کو ممبئی کے مشہور کروز ڈرگز کیس میں عدالت سے کلین چٹ مل گئی ہے۔ نارکوٹک کنٹرول بیورو (این سی بی) نے جمعہ کے روز این ڈی پی ایس کورٹ میں جو چارج شیٹ پیش کی ہے اس میں ۔ آرین کا نام…