Monthly Archives

مئی 2022

دنیا کی 100 بااثر شخصیات میں شامل 5 مسلمان اور ان کے کارنامے

امریکی ٹائم میگزین نے ہر سال کی طرح اس بار بھی مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے دنیا کے 100 بااثر ترین افراد کی فہرست جاری کی جس میں سیاست دان، فنکار اور کھلاڑی بھی شامل ہیں لیکن اہم بات یہ ہے کہ میگزین نے پاکستان کے…

فرانس: تیراکی کے دوران مسلم خواتین کے برکینی استعمال کرنے پر پابندی

فرانس کی ایک عدالت نے میونسپل سوئمنگ پولز میں مسلمان خواتین کے برکینی پہننے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے فرانسیسی وزیر داخلہ جیرالڈ درمیناں نے اسے ’بہترین خبر‘ قرار دیا ہے۔ یاد رہے کہ عدالتی فیصلے سے ایک شہری کونسل…

حرم مکی میں 70 سال سے نماز ادا کرنے والے الشیخ عبدالوھاب چل بسے

مسجد حرام میں نماز اورعبادت کی ادائی کا شرف کم کم مسلمانوں کو ملتا ہے مگر بعض ایسے خوش نصیب فرزندان توحید بھی ہیں جن کی پوری زندگی حرم مکی میں عبادت و ریاضت میں بسرہوتی ہے۔ مکہ معظمہ کے الشیخ محمد بن عبد الوہاب آل الشیخ بھی انہی خوش نصیبوں…

انڈیا میں تیل کی قیمت میں کمی کی وجہ روسی تیل ہے؟

مرزا اے بی بیگ۔بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دہلی پاکستان میں جمعرات کو ملک کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے کے اضافے کے اعلان کے بعد شدید رد عمل دیکھنے میں آیا۔ رد عمل میں مختلف طبقات کی طرف سے بہت سے…

صدیوں سے مندر سے جڑی مسجد پر ہندوؤں کا دعویٰ اب کیوں؟

شمالی بھارت کے شہر وارانسی (بنارس) میں تقریباً تین صدیوں سے مسلمانوں نے خدا اور ہندوؤں نے دیوتا کی عبادت ایک ایسی مسجد اور مندر میں کی ہے جنہیں ایک دیوار نے الگ کر رکھا ہے۔بہت سے لوگ اسے ایسے ملک میں مذہبی بقائے باہمی کی مثال کے طور پر…

ریلوے جلد ہی ملک کی پہلی سیمی ہائی اسپیڈ گڈز ٹرین لا رہا ہے

چنئی، 27 مئی (یو این آئی) انڈین ریلوے 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کے ساتھ ملک کی پہلی سیمی ہائی اسپیڈ گڈز ٹرین 'گتی شکتی' بنا رہا ہے۔ وندے بھارت ایکسپریس کے پلیٹ فارم پر بننے والی اس ٹرین کا پہلا ریک اس سال کے آخر تک تیار ہو جائے گا۔…

آج ناندیڑ سرپرست وزیر اشوک چوہان کے ہاتھوں ترقیاتی کاموں کاسنگ بنیاد

ناندیڑ:27مئی (ورق تازہ نیوز) ناندیڑ شہر اور ضلع میں ترقیاتی کام پچھلے چند مہینوں سے زوروں پر ہیں جب سے ضلع کے سرپرست وزیر اشوکراو چوہان نے ریاستی وزیر برائے تعمیرات عامہ کا عہدہ سنبھالا ہے۔ اسی کے تحت شہر میں مانسون سے قبل ترقیاتی کاموں کی…

ناندیڑ:آج سے حضرت سیدشاہ کامل دادؒ کے عرس کاآغاز

ناندیڑ:27مئی (ورق تازہ نیوز)ناندیڑ کی قدیم درگاہ کے بزرگ حضرت سیدشاہ کامل داد ؒ گاڑی پورہ کا 835واں عرس شریف 28 مئی 2022 تا30مئی عقیدت و احترام کےساتھ منایاجارہا ہے ۔ 28 مئی بروز ہفتہ بعد نماز عشاءجلسہ عظمت اولیا منعقد ہورہاہے جس میں مقرر…

مکہ مکرمہ میں اجازت نامہ کے بغیرداخلہ نہیں

ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے مکہ مکرمہ میں اجازت نامہ کے بغیرداخلے پرتاحکم ثانی پابندی عائد کردی۔سعودی حکام کے مطابق مکہ مکرمہ میں دیگرشہروں سے آنے والے صرف ان افراد کو داخلے کی اجازت ہوگی جن کے پاس حج یا عمرہ کے اجازت ناموں کے علاوہ متعلقہ…

’’بیوی ایک ہی کافی ہے‘‘ شیخ الازھر کے بیان سے مصر میں کھلبلی

قاہرہ : مصر کی سب سے بڑی دینی درس گاہ ’جامعہ الازھر‘ کے علما کی طرف سے بعض اوقات مذہبی مسائل پر ایسی آرا سامنے آتی ہیں جو میڈیا اور عوامی حلقوں میں بحث کا موضوضوع بن جاتی ہیں۔حال ہی میں جامعہ الازھر کے سربراہ ڈاکٹر احمد الطیب کا ’کثرت…