Monthly Archives

مئی 2022

ناندیڑ:دوکانداروں کو پیر تک مہلت‘اسکے بعدسخت کاروائی ہوگی

ناندیڑ:28مئی (ورق تازہ نیوز)ناندیڑواگھالہ شہر میونسپل کارپوریشن کی جانب سے آج قدیم شہرکے برقی چوک ‘منیار گلی علاقوں میں غیر مجاز تجاوزات کو ہٹانے کیلئے تشکیل کردہ دستہ کے سربراہ نے آج اپنے دستہ کے ہمراہ دوکانداروں اور ہاتھ گاڑے والوں…

ناندیڑ:پانچ مقامات پر سڑکوں اورڈیوائیڈر کے ترقیاتی کاموں کاسنگ بنیاد

ناندیڑ:27مئی (ورق تازہ نیوز) ناندیڑ شہر میں بڑھتی ہوئی آبادی، ناکافی سڑکوں اور دیگر ضروری سہولیات پر دباو¿ کو دیکھتے ہوئے، تعمیرات عامہ کے وزیر اور ناندیڑ ضلع کے سرپرست وزیر اشوک چوہان نے مختلف ترقیاتی کاموں کاسنگ بنیاد رکھا۔ آج ہفتہ8 مئی…

مسلمانوں کے لئے ملک کے حالات مشکل، لیکن مایوس ہونے کی ضرورت نہیں:مدنی

دیوبند:28مئی(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں واقعہ دارالعلوم دیوبند میں جمعیتہ علما ہند کے صدر مولانا محمود مدنی نے مجلس منتظمہ کے سالانہ اجلاس میں موجودہ حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کے لئے ملک کے حالات مشکل…

عبادت گاہ قانون کے خلاف ایک ہفتہ میں چوتھی عرضی، عدالت عظمیٰ میں اب تک 7 عرضیاں داخل

نئی دہلی: ملک میں مذہبی مقامات اور یادگاروں پر جاری تنازعہ کے درمیان سپریم کورٹ میں 1991 کے اس قانون کے خلاف یکے بعد دیگرے کئی عرضیاں دائر کی جا رہی ہیں، جس کے مطابق بابری مسجد کے علاوہ تمام مذہبی مقامات کی 1947 والی صورت حال کو برقرار رکھا…

عدالت نے بیوی کی زیادتی کا شکار شوہر کو سیکورٹی فراہم کرنے کا حکم دیا

صوبے راجستھان کے الور ضلع میں ایک سرکاری اسکول کے پرنسپل اجیت یادو نے مقامی عدالت سے درخواست کی تھی کہ انہیں اپنی بیوی کے ہاتھوں مسلسل مار پیٹ اور زیادتی سے بچایا جائے۔ اجیت یادو نے نو برس قبل سمن یادو سے 'لو میرج' کی تھی۔ انہوں نے عدالت…

علم کا شوق، سعودی خاتون کو 16 سال بعد ماسٹر کی ڈگری

ریاض : ابھا شہر کی رہائشی سعودی خاتون نے 16 برس کے وقفے کے بعد بالاخرماسٹرڈگری حاصل کرلی۔ خاتون کا کہنا ہے کہ پڑھائی کا شوق ہمیشہ سے ہی تھا مگر شادی کے بعد اس کا سلسلہ منقطع ہوگیا جسے دوبارہ شروع کرنے میں کافی دقت ہوئی تاہم شوق کی راہ میں…

اعظم خان نے لی راحت کی سانس، جوہر یونیورسٹی کے خلاف کارروائی پر ’سپریم‘ روک

سماجوادی پارٹی کے سرکردہ لیڈر اور گزشتہ دنوں جیل سے ضمانت پر رِہا ہوئے اعظم خان کو آج ایک بڑی خوشخبری ملی۔ سپریم کورٹ نے رام پور واقع جوہر یونیورسٹی کے کچھ حصوں کو گرانے کی کارروائی پر روک لگا دی ہے۔ عدالت عظمیٰ کے اس حکم کے بعد اعظم خان…

"بیوی ایک ہی کافی ہے” شیخ الازھر کے بیان سے مصر میں کھلبلی

مصر کی سب سے بڑی دینی درس گاہ ’جامعہ الازھر‘ کے علما کی طرف سے بعض اوقات مذہبی مسائل پر ایسی آرا سامنے آتی ہیں جو میڈیا اور عوامی حلقوں میں بحث کا موضوضوع بن جاتی ہیں۔حال ہی میں جامعہ الازھر کے سربراہ ڈاکٹر احمد الطیب کا ’کثرت ازواج‘ کے…