Monthly Archives

مئی 2022

حضور اکرم صلی اللہ وعلیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنیوالی بی جے پی لیڈر نپور شرما اور ٹائمز ناؤ کے…

عمرکھیڑ:29. مئی۔ (سلمان اشہر)گزشتہ دنوں ٹی وی چینل ٹائمزناو کے ایک پروگرام میں بی جے پی کی ترجمان نپور شرما نے ڈیبیٹ میں آپ صلی اللہ وسلم کی شان میں گستاخی کی تھی اور اماں عائشہ صدیقہ کے بارے میں بھی نازیبا الفاظ استعمال کیے تھے۔ اس کے بعد…

مودی کے ہندو راشٹر میں ہندو سب سے زیادہ پریشان

ظفر آغا نریندر مودی کے اقتدار کے 8 سال (2022-2014) گویا آٹھ برس نہیں آٹھ صدیاں بیت گئیں۔ جی ہاں، جو کام صدیوں میں ہوتا ہے، نریندر مودی نے وہ کام محض آٹھ سالوں میں سر انجام دے دیا۔ ہم اور آپ بس ہندوستان میں پیدا ہوئے، پلے…

آج_۲۹مئی: یومِ_فتحِ_قسطنطنیہ

سمیع اللّٰہ خان " وہ تاریخی دن جس سے بازنطینی یوروپ آج بھی کراہتا ہے، لیکن کیا یہ دن مسلمانوں کو یاد ہے؟ " آج کا دن عظیم عثمانیوں کو یاد کرنے کا دن ہے، اپنی فتوحات کو یاد رکھنا اور فاتحین کے تذکرے کرنا زندہ اور خوددار اقوام کی نشانی ہوتی…

تذکرہ قطبِ ناندیڑ حضرت شاہ کامل داد رحمة اللہ علیہ

از افادات:- خادمِ عیدروس و عاشق اولیإ اللہ عالی جناب الحاج کمال الدین صدیقی ساجد صاحب کے ٹی سر ناندیڑ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا فضل و کرم ہے کے اس نے ہمیں مسلمان بنایا اور حضور نبی آخرالزماں ﷺ کی امت میں پیدا فرماکر ہمارا سر فخر سے بلند کر…

داخلی عازمین کیلئے حج پیکج اور بکنگ شیڈول آئندہ ہفتہ متوقع

ریاض: سعودی عرب میں داخلی عازمین حج کی کوآرڈینیشن کونسل کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے قائم مقام چیئرمین ساعد الجھنی نے توقع ظاہر کی ہے کہ’ داخلی عازمین کیلئے حج پیکج اور بکنگ شیڈول کا آغاز آئندہ ہفتے سے کیا جائے گا‘۔ سعودی ٹی وی الاخباریہ کے…

کیا اردو زبان اب صرف مشاعروں تک محدود ہوگئی ہے؟

ریاض۔ (کے این واصف) ۔ اردو ایک پر کشش زبان ہے۔ یہ زبان اپنے اندر دیگر زبانوں کے الفاظ کو جذب کرنے کی خاص صلاحیت رکھتی ہے۔ یہی اس کے مقبول عام ہونے کا سبب ہے۔ یہ بات سفارت خانہ ہند ریاض کے سکنڈ سیکرٹری عاصم انور نے کہی۔ وہ ریاض مین اردو…

یمن: مچھلی بازار میں دھماکے سے 4افراد ہلاک‘ 30زخمی

عدن ۔ یمن کے شہر عدن کے مچھلی بازار میں دھماکہ کے نتیجے میں 4افراد ہلاک اور 30زائد زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق بم کوڑے دان میں نصب کیا گیا تھا۔ بندرگاہی شہر عدن کی پولیس نے بتایا کہ واقعہ کے خلاف تحقیقات شروع کردی گئی ہے اور اس…

اسرائیل سے تعلقات جرم، خلاف ورزی پر سزائے موت

عراقی پارلیمنٹ میں قانون کی منظوری، اسرائیل نے قانون کی مذمت کی بغداد۔ عراقی پارلیمنٹ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کو جرم قرار دے دیا ہے، خلاف ورزی کرنے پر سزائے موت یا عمر قید ہوسکتی ہے۔ گزشتہ روز عراق کی پارلیمان میں ایک قانون…

والدین کا مہنگا فون خرید کر دینے سے انکار، بیٹی کی چلتے پنکھے میں ہاتھ ڈالنے کی دھمکی

والدین کی جانب سے مہنگا اسمارٹ فون خرید کر نہ دینے پر 18 سالہ لڑکی نے چھت کے چلتے ہوئے پنکھے میں اپنا ہاتھ ڈال کر خود کو نقصان پہنچانے کی دھمکی دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لڑکی نے اپنے والدین سے مہنگے اسمارٹ فون کا نیا ماڈل منگوانے کو…

نیند کی کمی ہمارے جسم کو کیسے متاثر کرتی ہے؟

ایک بالغ انسان کو ہر رات تقریباً 7 سے 9 گھنٹے سونے کی ہدایت کی جاتی ہے۔  بچوں اور نوعمروں کو بالغوں کے مقابلے میں ہر رات اور بھی زیادہ نیند کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہاں تک کہ ایک رات میں نیند کی کمی آپ کو اگلے دن تھکاوٹ اور مایوسی کا احساس دلاتی…