Monthly Archives

مئی 2022

مقبوضہ القدس:مسجدِاقصیٰ میں کشیدگی؛اسرائیلی پرچم کے متنازع جلوس سے قبل جھڑپیں

مقبوضہ بیت المقدس(یروشلم) میں مسجد اقصیٰ میں یہودی قوم پرستوں کے متنازع پرچمی جلوس سے قبل سخت کشیدگی پائی جارہی ہے۔یہودی قوم پرست مارچ سے قبل مقدس احاطے میں آ جا رہے تھے اور ان کی فلسطینیوں سے جھڑپوں کی اطلاعات ملی ہیں جبکہ اسرائیلی پولیس…

مراٹھواڑہ کے کئی اضلاع میں زوردار بارش کا امکان

ناندیڑ:29؍مئی ( نامہ نگار) سری لنکا کے قریب رُکی ہوئی مانسون کی رفتار میں اضافہ ہوا ہے۔ آنے والے تین دنوں میں مانسون داخل ہونے کا امکان ہے۔ اسی طرح مراٹھواڑہ، وسطی مہاراشٹر، کوکن میں زوردار بارش ہونے کا امکان محکمہ موسمیات نے ظاہر کیا ہے۔…

بیلگاوی میں مندر کے اوپر بنی ہے شاہی مسجد: پٹیل

بیلگاوی، 29 مئی (یو این آئی) کرناٹک میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم ایل اے ابھے پٹیل نے پورے ملک میں جاری مندر مسجد تنازعہ کے درمیان اتوار کو یہاں شہر میں بنی شاہی مسجد پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اسےہندو مندر کے مقام پر بنایا گیا…

عمران پرتاپ گڑھی مہاراشٹرا سے راجیہ سبھا کے امیدوار

ناندیڑ۔ ۲۹؍ مئی ( ورق تازہ نیوز):آل انڈیا کانگریس کمیٹی شعبہ اقلیت کے قومی صدر و مشہور شاعر عمران پرتاپ گڑھی کو کانگریس پارٹی نے مہاراشٹر سے راجیہ سبھا بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ آج کانگریس پارٹی کے پریس نوٹ میں راجیہ سبھا کے امیدوار وں کے…

جمیعتہ علما کے دونوں دھڑوں کے درمیان اتحاد کے امکانات

دیوبند:29مئی(یواین آئی)ملک میں مسلمانوں کی سماجی، مذہبی، سیاسی، تعلیمی و سیاسی شعبے میں رہنمائی کرنے والی 103سال پرانی تنظیم’ جمیعتہ علما ہند‘ کے سال 2008 میں دو گروپوں میں تقسیم ہونے کے 14سالوں بعد اب پھر سے دونوں گروپوں کے درمیان اتحادکے…

نیپال میں لاپتہ طیارہ گر کر تباہ، 4 ہندوستانی، 2 جرمن شہری سمیت 22 افراد سوارتھے

پوکھرا:(ایجنسیز)نیپال کے پوکھرا سے جوم سوم جانے والا تارا ایئر کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ تریبھون بین الاقوامی ہوائی اڈے کے سربراہ نے بتایا کہ آج صبح 10 بجے ٹیک آف کے بعد لاپتہ ہونے والے مسافر طیارے کا ملبہ مسٹانگ کے علاقے…

ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹرین سروس دو سال کے بعد پھر شروع

ڈھاکہ: ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو سال سے معطل مسافر ٹرین سروس اتوار کو ایک بار پھر بحال ہو گئی۔ میتری ایکسپریس ٹرین کو ڈھاکہ سے جھنڈی دکھا کر روانہ کیا گیا۔ بنگلہ دیش کے ڈائریکٹر جنرل آف ریلویز دھیریندر ناتھ مجمدار نے ڈھاکہ…

اگر کسی کو ہمارا مذہب پر چلنا پسند نہیں تو وہ کثرت میں وحدت پر مبنی اس عظیم ملک سے ہجرت کرجائے:…

جمعیۃ علماء ہند کی مجلس منتظمہ کے اجلاس میں کئی اہم تجاویز منظور، موجودہ حالات سے متعلق ایک اہم اعلامیہ منظور دیوبند: 29 مئی(ای میل):جمعیۃ علماء ہند کی مرکزی مجلس منتظمہ کا دوروزہ اجلا س دیوبند کے عثمان نگر (عید گا ہ میدان) میں آج…

نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والی نپور پر ایف آئی آر درج کرکے فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔…

بھیونڈی ( شارف انصاری ):- بی جے پی لیڈر نپور شرما نے ’’ٹائمز ناؤ‘‘نیوز چینل پر نبی کریم ﷺ  اور ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی شان کی شان میں شدید قسم کی گستاخی کی ۔ جس کو لے کر مسلمانوں میں غم غصہ کی لہر دوڑ گئی۔ گذشتہ رات…

ٹوپی پہننے پر مسلم طالب علم کی پٹائی، عدالتی حکم کے بعد پرنسپل سمیت 7 کے خلاف مقدمہ درج

بنگلورو: کرناٹک کے ایک کالج کے احاطہ میں گول ٹوپی پہننے پر ایک طالب علم کی پٹائی کر دی گئی۔ اس معاملہ میں پرنسپل، سب انسپکٹر اور دیگر ساتھ افراد کے خلاف ایف آئی درج کی گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی آئی اے این ایس کے مطابق پولیس نے اتوار کے روز اس…