Monthly Archives

مئی 2022

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، پیر کو عید الفطرہوگی

ریاض: سعودی عرب میں ہفتہ کو شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ لہذا عید الفطر پیر 2 مئی کو ہوگی۔ایوان شاہی کے بیان میں کہا گیا کہ’ اتوار یکم مئی کو 30 رمضان المبارک ہوگی جبکہ عیدالفطر پیر 2 مئی کو منائی جائے گی‘۔ سعودی سپریم کورٹ نے عوام سے…

افغانستان پر چار ملکی اجلاس اگلے ہفتے چین میں ہوگا

چینی اور امریکی حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان کے معاملے پر چار ملکوں کا اہم اجلاس چین میں شروع ہو رہا ہے جس میں میزبان ملک، پاکستان، امریکہ اور روس شرکت کر رہے ہیں۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین…

موٹرسائیکل پر سعودی عرب پہنچنے والے پاکستانی کی ویڈیو وائرل

سعودی عرب کی دو خواتین اور ایک پاکستانی مسافر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک پاکستانی مسافر ابرار حسن کئی ملکوں کا زمینی سفر کرتے ہوئے حرمین شریفین کی زیارت کے لیے سعودی عرب پہنچے ہیں۔ العربیہ اردو کے مطابق وہ ریاض اور…

حج 2022: مہاراشٹر کے 4856 عازمین حج کے لئے قرعہ اندازی مکمل

ممبئی : مہاراشٹر کے عازمین حج کے لئے آن لائن قرعہ اندازی کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ مہاراشٹر اسٹیٹ حج کمیٹی نے ممبئی صابو صدیق مسافر خانہ میں واقع اپنے دفتر میں 4856 نششتوں کے لئے آن لائن قرعہ اندازی کا اہتمام کیا۔ واضح رہے کہ اس سال صرف…

مسجد نبویؐ واقعہ مقدس مقام کی بیحرمتی کا الزام ‘ 5 پاکستانی گرفتار

ریاض:مدینہ منورہ پولیس نے مسجد نبوی کے احاطے میں نازیبا الفاظ اور مقدس مقام کی بے حرمتی کے الزام میں 5 پاکستانیوں کی گرفتاری کی تصدیق کردی۔ترجمان مدینہ منورہ پولیس کے مطابق مسجد نبویؐ کے احاطیمیں نازیبا الفاظ کے الزام میں 5 پاکستانی شہری…

عرب اتحاد نے 163حوثیوں کو رہا کرنے کا اعلان کردیا

صنعا ۔ یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف برسر پیکار سعودی عسکری اتحاد نے کہا ہے کہ گرفتار کیے گئے 163 حوثی باغیوں کو آزاد کیا جارہاہے۔ عرب اتحاد کے ترجمان نے بتایا کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ عسکری اتحاد عالمی امدادی ادارے…

حرم شریف میں ختم قرآن،20 لاکھ زائد فرزندان اسلام کی شرکت

مکہ مکرمہ ۔ گذشتہ رات 29 ویں رمضان المبارک کی شب ختم قرآن کی تقریب 20 لاکھ سے زائد فرزندان اسلام نے حرم شریف میں نماز تراویح اور صلا? قیام کیلئے شرکت کی امام حرم شیخ عبدالرحمن السدیس نے امت مسلمہ کے لیے خصوصی دعا کرائی حرم شریف میں رقت…

حرمین شریفین میں نماز عید کی ادائیگی کیلئے اجازت نامہ کی شرط ختم

مدینہ منورہ ۔ سعودی وزات حج و عمرہ نے حرمین شریفین میں نماز عید کی اجازت سے متعلق حکم جاری کر دیا۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے تصدیق کی ہے کہ رواں سال مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؐ میں نماز عید الفطر کیلئے کسی اجازت نامہ کی ضرورت نہیں ہوگی اور…

سعودی عرب: 30 سال سے واش روم میں سموسے بنانے والا پکوان سنٹر مہربند

ریاض۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں 30 سال سے چلنے والے ایک پکوان سنٹر کو سیل کر دیا ہے جہاں سموسے بیت الخلا (واش روم) میں تیار کیے جا رہے تھے۔ سعودی عرب کے عربی اخبار ’عکاز‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ جس پکوان سنٹر کو حکام نے سیل کیا ہے…