Monthly Archives

مئی 2022

بریکینگ نیوز:سابقہ وزیر ڈی پی ساونت کے گھر میں نوجوان بندوق کےساتھ داخل

ناندیڑ: 30مئی (ورق تازہ نیوز)مہاراشٹر کے سابقہ ریاستی وزیر ڈی پی ساونت کے ناندیڑ کے شیواجی نگر میںواقع مکان میں صبح ساڑھے نوبجے ایک نوجوان داخل ہوا۔اس نے کہا کہ وہ بیڑ کا متوطن ہے ۔ میرے والد نے آپ سے ملاقات کےلئے کہا ہے ۔اس کے بعدساونت نے…

راجیہ سبھا انتخابات میں مہاوکاس اگھاڑی کے تمام امیدوار کامیاب ہونگے: نانا پٹولے عمران پرتاپ گڑھی نے…

ممبئی:مہاراشٹر میں راجیہ سبھا انتخابات بلامقابلہ کرانے کی روایت ہے لیکن اپوزیشن پارٹی نے اس روایت کو بالائے طاق رکھ دیا ہے۔راجیہ سبھا کے لئے کھلی ووٹنگ ہوتی ہے اورچونکہ مہاوکاس اگھاڑی کے پاس اکثریت ہے اس لئے مہاوکاس اگھاڑی کے تمام امیدوار…

کسان لیڈر راکیش ٹکیت پر پھینکی گئی سیاہی، پریس کانفرنس کے دوران ہنگامہ و تشدد

بنگلورو:بھارتیہ کسان یونین لیڈر راکیش ٹکیت پر سیاہی پھینکے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آج بنگلورو میں ایک تقریب کے دوران ان پر کسی نے یہ سیاہی پھینک دی۔ راکیش ٹکیت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرنے والے تھے، جب یہ…

یوپی ایس سی ریزلٹ: اوّل رینک لانے والی شروتی نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کا نام کیا روشن

نئی دہلی:یوپی ایس سی سول سروسز امتحان-2022 کا حتمی نتیجہ آج جاری کر دیا گیا۔ یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) کے ذریعہ جاری کردہ ریزلٹ کے مطابق شروتی شرما (رول نمبر 0803237) نے پورے ہندوستان میں پہلا مقام حاصل کیا ہے۔ قابل ذکر بات یہ…

ایک ’لڑکی کے وقار‘ کی خاطر خالی کیا گیا گاؤں جو 200 سال بعد بھی ویران پڑا ہے

شکیل اختر بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کلدھرا انڈیا کی ریاست راجستھان کا جیسلمیر شہر ریگستانی خطے میں واقع ہے۔ شہر سے باہر سینکڑوں میل تک ریگستان کا طویل سلسلہ پھیلا ہوا ہے جہاں جگہ جگہ ریت کے بڑے بڑے ٹیلے ہیں۔ شہر سے چند میل کی دوری پر ایک…

اسرائیلی صدر نے پاکستانی وفد سے ملاقات کی تصدیق کر دی

اسرائیل کے صدر اسحاک ہرزوگ نے پاکستانی وفد سے ہونے والی ملاقات کی تصدیق کر دی عالمی اقتصادی فورم میں بات چیت کرتے ہوئے اسرائیلی صدر نے کہا کہ گزشتہ ہفتے ان سے دو وفود نے ملاقات کی جن میں امریکا میں مقیم دو پاکستانی بھی شامل تھے۔اسرائیلی…

بچوں کو متاثر کرنے والی ’ہیپاٹائٹس‘ کی پُراسرار قسم 30 ممالک تک پھیل گئی

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ یورپ سے شروع ہونے والی ’ہیپاٹائٹس‘ کی پُراسرار قسم اب تک دنیا بھر کے 30 ممالک تک پھیل چکی اور اس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 650 تک جا پہنچی ہے۔ ہیپاٹائٹس کی پراسرار قسم رواں برس اپریل کے آغاز میں…

میں ایوارڈ کے بارے میں نہیں سوچتا : بابی دیول

ممبئی، بالی ووڈ اداکار بابی دیول ایوارڈ حاصل کرنے کے بارے میں نہیں سوچتے ہیں۔ بابی دیول کو فلم انڈسٹری میں آئے تین دہائیاں ہو چکی ہیں۔ بابی دیول نے اپنے فلمی کیریئر کے دوران کئی سپرہٹ فلموں میں کام کیا ہے ۔ بابی دیول کو ان کے کیرئیر میں…

حماس کااسرائیل کے فلیگ مارچ کو چیلنج کرنے کا اعلان

غزہ: غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)کے سینئر رہنما باسم نعیم نے بیت المقدس کے مسلم اکثریتی علاقے میں انتہا پسند یہودی آبادکاروں کا نام نہاد فلیگ مارچ روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا اسرائیلی حکام جنوبی مارچ روک…

سعودی پولیس نے لڑکی کو ہلاک کرنے والوں کو گرفتار کر لیا

ریاض: سعودی دارلحکومت الریاض ریجن کی پولیس نے رشتہ داروں کے ہاتھوں مار پیٹ اور تشدد کا نشانہ بننے والی لڑکی کے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنانے والوں کو گرفتار کرے جنرل پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا تھا۔عرب ٹی…