سونے کی کان میں کام کرنیوالے آپس میں لڑ پڑے، 100 کے قریب مزدور ہلاک
افریقی ملک چاڈ میں سونے کی کان میں کام کرنے والے مزدور آپس میں لڑ پڑے جس کے نتیجے میں تقریباً 100 افراد ہلاک ہوگئے۔
فرانسیسی خبررساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق چاڈ کے وزیر دفاع جنرل داؤد یایا برہیم نے پیر کو کہا کہ سونے کی کان میں…