Monthly Archives

مئی 2022

کرناٹک کے کنڑضلع کی ملالی مسجد انتظامیہ نے وی ایچ پی کی عرضی خارج کرنے کا مطالبہ کیا

بنگلورو: کرناٹک کے جنوبی کنڑ ضلع میں ملالی مسجد تنازعہ پر مسجد انتظامیہ نے مقامی عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ وی ایچ پی کی عرضی کو خارج کر دیا جائے۔ وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے منگلورو کے نزدیک واقع ملالی شہر میں جمعہ کے روز مسجد کا سروے…

عمران پرتاپ گڑھی کی امیدواری پر مہاراشٹر کانگریس میں ہنگامہ

ممبئی:۔ (محمدیوسف رانا) مہاراشٹر کانگریس کے ریاستی صدر نانا پٹولے نے راجیہ سبھا انتخابات کے حوالے سے اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مہاراشٹر کانگریس میں باہر کے امیدوار کو راجیہ سبھا کا ٹکٹ دینے کے معاملے میں کہا کہ کانگریس میں جمہوریت…

دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین 9 جون تک کے لیے ای ڈی کی حراست میں بھیجے گئے

دہلی حکومت میں وزیر ستیندر جین کو عدالت نے 9 جون تک کے لیے ای ڈی (انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ) کی حراست میں بھیج دیا ہے۔ ای ڈی نے پیر کو جین کو منی لانڈرنگ کے ایک معاملے میں گرفتار کیا تھا۔ اس کے بعد انھیں راؤز ایونیو کورٹ میں آج پیش کیا گیا۔…

شان رسالت ﷺ میں گستاخی کرنے والی نپور شرما کے خلاف بھیونڈی کے علمائے کرام پر مشتمل نمائندہ وفد کی ڈی…

بھیونڈی : (راست) گستاخ رسول و گستاخ اہلِ بیت نپور شرما کے خلاف کل بروز پیر بھیونڈی کے علمائے کرام پر مشتمل ایک نمائندہ وفد نے ڈی سی پی یوگیش چوہان سے ملاقات کی اور نپور شرما کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالباتی مکتوب سونپا، وفد میں شہر بھیونڈی…

لوک سبھا کی طرح اب راجیہ سبھا میں بھی کوئی مسلمان بی جے پی کی نمائندگی نہیں کرے گا!

نئی دہلی: بی جے پی نے 10 جون کو ہونے جا رہے راجیہ سبھا انتخابات کے لئے 22 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے، جن میں ایک بھی مسلم امیدوار نہیں ہے۔ بی جے پی نے اس سے قبل تین مسلمانوں مختار عباس نقوی، ایم جے اکبر اور سید ظفر اسلام کو راجیہ…

مسجد اقصیٰ پر شدت پسند یہودیوں کا حملہ، عرب پارلیمنٹ کا احتجاج

مقدس مقام کی بے حرمتی اور اس کے حدود میں اسرائیلی پرچم لہرانے کی مذمت ریاض : عرب پارلیمنٹ نے قابض اسرائیلی انتظامیہ کی جانب سے دہشت گردوں اور اسرائیلی پارلیمان ’کنیسٹ‘ کے ممبران کو مسجد اقصیٰ میں داخلے کے اجازت دینے کی شدید مذمت کی۔عرب…

دبئی میں ’ایپل‘ کی پرانی مصنوعات کا میوزم بنانے والے ہندوستانی سے ملیے

دبئی :متحدہ عرب امارات کے تجارتی مرکز دبئی میں ملازمت کرنے والے ایک ہندوستانی شہری نے بین الاقوامی ٹیکنالوجی کمپنی ’ایپل‘ کی پرانی اور متروکہ مصنوعات پر مشتمل ایک میوزیم بنایا ہے جسے عوامی اور میڈیا حلقوں کی غیر معمولی توجہ حاصل ہورہی…

عادل الجبیر کوخصوصی ایلچی برائے ماحولیات کی اضافی ذمہ داری

ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق سعودی عرب کی ساکھ کو بہتر بنانے کی مساعیریاض : سعودی عرب نے اپنے ایک سینئر سفارت کار اور امریکہ میں خادم حرمین شریفین کے سابق سفیر کو ماحولیات سے متعلق پہلا ایلچی مقرر کیا ہے۔ ماضی میں یہ فریضہ وزارت تیل ہی کے…

عظیم مفادات اور دیرینہ دوستی پر استوار سعودی عرب۔چین تعلقات

ریاض :سعودی عرب کے فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اتوار کے روز سینئر سفارتکار عبدالرحمٰن الحربی کو جمہوریہ چین میں مملکت کا سفیر مقرر کرنے کا حکم جاری کیا۔ چین میں سعودی عرب کے نئے سفیر کی تقرری چین سعودیہ تعلقات کے…

یمن:الحدیدہ میں بارودی سرنگ دھماکے ،5ہلاک

عدن: یمن کے بندرگاہی شہر الحدیدہ میں بارودی سرنگ کے تین دھماکوں میں ایک بچے اور ایک خاتون سمیت کل پانچ افراد ہلاک ہو گئے ۔ یہ اطلاع ایک فوجی اہلکار نے خبر رساں ایجنسی ڑنہوا کو دی ہے ۔ایک مقامی فوجی ذریعہ نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا…