Monthly Archives

مئی 2022

بریکنگ نیوز : بالی ووڈ کے مشہور گلوکار KK کی لائیو پرفارمنس کے بعد دل کا دورہ پڑنے سے موت

کولکتہ:گلوکار کے کے KK آج کولکتہ میں ایک کنسرٹ کے چند گھنٹے بعد انتقال کر گئے۔ ان کے آفیشل انسٹاگرام پیج پر کوئی 10 گھنٹے قبل کولکتہ کے ایک آڈیٹوریم میں ہونے والے ایک کنسرٹ کے مناظر ہیں۔53 سالہ گلوکار مبینہ طور پر اس ہوٹل کی سیڑھیوں سے نیچے…

جی سی سی اور پاکستان کے درمیان آزادانہ تجارت پر تیسرا مذاکراتی دور شروع

ابوظہبی : جی سی سی اور حکومت پاکستان کے درمیان آزادانہ تجارت کے معاہدے پر مذاکرات کا تیسرا آن لائن دور شروع ہو گیا ہے۔جی سی سی کی ویب سائٹ پر جاری بیان کے مطابق جی سی سی کی مذاکراتی ٹیم کے چئیرمین اور مذاکرات کے جنرل کوآرڈینیٹر…

عراقی فوجی بیس عین الاسد پر نیا میزائل حملہ

بغداد : مغربی عراق کے علاقے الانبار میں اتحادی فوجیوں کے زیر استعمال عین الاسد نامی فوجی اڈہ پر گذشتہ رات کے میزائل حملے کے بعد یہ اہم ٹھکانا ایک بار بھی شہہ سرخیوں کا موضوع بن گیا ہے۔ میڈیا نے ایک سکیورٹی اہلکار کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں…

اسرائیل اورمتحدہ عرب امارات کے درمیان آزاد تجارت کا معاہدہ

دبئی :31 مئی (ایجنسیز)متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان آزاد تجارت کے معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیان اس معاہدے پر دستخط دبئی میں ہوئے۔آج منگل کو متحدہ عرب امارات میں اسرائیلی سفیر امیر حائیک نے کہا کہ اسرائیل اور…

مرکز کی منکی پوکس پر ریاستوں کو رہنما ہدایات

نئی دہلی، 31 مئی (یو این آئی) بیرونی ممالک میں منکی پوکس کے بڑھتے ہوئے معاملات کو دیکھتے ہوئے مرکزی حکومت نے اس سے نمٹنے کے لیے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ہدایات جاری کی ہیں۔صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے منگل…

ناندیڑ میں طوفانی بارش کا قہر،درخت گرنے سے تین زخمی

ناندیڑ:31مئی ( ورقِ تازہ نیوز) سخت گرمی کے بعدآج منگل کی دوپہر چار بجے کے قریب ناندیڑ شہر میں طوفانی ہواﺅں کے ساتھ زور دار بارش کا سلسلہ تقریباً آدھا گھنٹہ جاری رہا۔ جبکہ کچھ علاقوں میں ژالہ باری ہونے کی بھی اطلاع ملی ہے۔ اچانک ہوئی بارش سے…

مہندر سنگھ دھونی سمیت آٹھ افراد پر چیک باؤنس کیس میں مقدمہ درج

بیگوسرائے، 31 مئی (یو این آئی) بہار کے بیگوسرائے میں چیک باؤنس ہونے کے معاملے میں نیو گلوبل پروڈیوسر انڈیا لمیٹڈ کے چیئرمین اور ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی سمیت آٹھ لوگوں کے خلاف جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں شکایت…

ریاستی کانگریس کی دوروزہ ’نوسنکلپ ورکشاپ‘ آج سے شرڈی میں ریاست کے سیاسی اور سماجی مسائل پر دو روزہ…

ممبئی/ شرڈی:مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے زیر اہتمام دو روزہ نوسنکلپ ورکشاپ آج سے شرڈی میں شروع ہو رہا ہے۔ یکم و۲جون کو ہورہے اس ورکشاپ میں اودئے پور کے نوسنکلپ تربیتی کیمپ منظور کی گئی قرارداد پر عمل درآمد کے لئے روڈمیپ تیار کیا جائے گا…

ناندیڑ کے متوطن نوجوان عبدالجبروت کا مکہ مکرمہ میں انتقال

ناندیڑ: 31مئی (ورق تازہ نیوز)ناندیڑ شہر کے گاڑی پورہ کے ساکن جناب عبدالمقیت صاحب کے جواں سال فرزند عبدالجبروت عمر 31سال کا آج 31 مئی کو مکہ مکرمہ میں ایک حادثہ میں دوپہرایک بجے انتقال ہوگیا۔ وہ مکہ میں کلاک ٹاو ر میں سوپر وائزر کی حیثیت سے…

پیغمبر اسلام کی شان میں توہین آمیز کلمات کہنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے: جماعت…

نئی دہلی:(ای میل) ایک ٹی وی چینل پر پینلسٹ کی جانب سے پیغمبر اسلامﷺ کی شان میں گستاخانہ کلمات کہے جانے کی سخت مذمت کرتے ہوئے نائب امیر جماعت اسلامی ہند پروفیسر سلیم انجینئر نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ ” پیغمبر اسلام ﷺ کے بارے…