Monthly Archives

اپریل 2022

خواتین کی صحت کیلئے دہی کیوں ضروری ہے ؟

ماہرین کی جانب سے تجویز کیا جاتا ہے کہ دہی کا استعمال روزانہ کی بنیاد پر ہر عمر کے فرد کے لیے بے حد ضروری ہے کیونکہ یہ ایک صحت بخش اور صحت پر جادوئی اثرات رکھنے والی غذا ہے۔غذائی ماہرین کے مطابق دہی میں صحت برقرار رکھنے کے لیے انتہائی ضروری…

بریکینگ نیوز:کورونا سے متعلق احتیاطی تدابیر کو ترک کرنے کا وقت ابھی نہیں آیا

نئی دہلی: آئی سی ایم آر - این آئی وی کی ڈائریکٹر ڈاکٹر پریا ابراہم نے کہا، ’’ابھی کورونا انفیکشن کم ہیں، یہ اچھی بات ہے۔ تاہم کسی بھی بھیڑ والی جگہ پر ماسک ضرور پہنیں ماسک یقینی طور پر وبا کے پھیلاؤ کو روکنے میں کردار ادا کرتا ہے۔ ہمیں اب…

یو پی کے ایک اور مسلم نام والے شہر کا نام تبدیل کرنے کا بی جے پی کا مطالبہ

فرخ آباد: اتر پردیش میں الہ آباد، فیض آباد کے بعد ایک اور ضلع کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ فرخ آباد سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ مکیش راجپوت نے فرخ آباد کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو خط…

سعودی عربیہ نے حوثیوں کی امداد کی مالی معاونت میں دوہندوستانی ہندؤوں سمیت 10افراد کو کیابلیک لسٹ

امریکی محکمہ ٹریژری کے اشتراک سے اس فہرست کو قطعیت دی گئی ہےریاض۔حوثی گروپ کے لئے امدادی سرگرمیوں میں ملوث 25لوگوں او ر اداروں کو سعودی عربیہ نے 31مارچ کے روز بلیک لسٹ کردیاہے۔ دس لوگوں کی فہرست میں دو ہندوستانی ہندو بھی شامل ہیں۔ملک کی…

سری لنکا: صدر سے استعفے کا مطالبہ، پرتشدد مظاہرے، کرفیو نافذ

کولمبو:سنگین اقتصادی بحران سے دوچار سری لنکا میں ہزاروں افراد نے صدر گوٹابایا راجاپکسے سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے پرتشدد مظاہرے کیے۔ پولیس نے صورت حال پر قابو پانے کے لیے کولمبو میں غیر معینہ مدت کا کرفیو نافذ کردیا ہے۔ سری لنکا گزشتہ…

سعودی عرب میں آج رمضان کا چاند دیکھنے کی اپیل

ریاض: سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے مملکت میں موجود مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بروز جمعہ بتاریخ یکم اپریل یعنی 29 شعبان کو رمضان المبارک کا چاند دیکھیں اور حکومت کو اپنی شہادت ریکارڈ کرائیں۔ سعودی عرب کی سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں…

مذہبی بنیادوں پر تقسیم کی کوشش بھارت کو تباہ کردے گی’، کارپوریٹ لیڈر

سخت گیر ہندوتوا گروپ مسلم تاجروں کو مندروں کے اطراف میں دکانیں لگانے کی اجازت نہیں دے رہے ہیں۔ معروف کارپوریٹ لیڈر کرن مجمدار شا نے اس پر کرناٹک کی بی جے پی حکومت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ ایسا قدم بھارت کو تباہ کردے گا۔ ہندوقوم پرست…

مصر کے قائدانہ کردار پر سعودی عرب کا 5 ارب ڈالرس کا عطیہ

قاہرہ : سعودی میڈیا کے مطابق سعودی فرماں روا شاہ سلمان،ولی عہد محمدبن سلمان کی ہدایت پررقم مصری سینٹرل بینک میں جمع کرائی گئی۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے مصری بینک میں 5 ارب ڈالرز کی رقم جمع کروانے کا مقصد دونوں ممالک اور…

سعودی عرب: تارکین وطن کیلئے ایک اور سہولت کی فراہمی

ریاض: سعودی عرب میں کورونا وائرس کے حوالے سے عائد پابندیاں کافی حد تک ختم کی جاچکی ہیں، سفری پابندیوں کے حوالے سے ویکسین اور قرنطینہ کی پابندی بھی ختم ہوچکی ہے۔کورونا پابندیوں کے دوران ایسے اقامہ ہولڈر غیرملکی جو مملکت سے باہر تھے انہیں…

حوثیوں کے سرپرستوں کا مقابلہ کرنے سعودی عرب کا مطالبہ

الریاض،: راجدھانی ریاض میں شاہ سلمان بن عبدالعزیزکی زیرصدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ سعودی میڈیا کے مطا بق اس موقع پر سعودی کابینہ نے عالمی برادری سے حوثیوں کے حملوں کے خلاف کھڑے ہونے پر زور دیا اور مطالبہ کیا کہ حوثی ملیشیا کو مدد دینے…