Monthly Archives

اپریل 2022

یمنی لڑکی نے پیدائش کے 22 برس بعد پہلی بار ماں کو دیکھا

صنعاء : یمن کے صوبے لحج میں تبن ضلع میں مفت طبی کیمپ کے ذریعے ایک یمنی لڑکی کو پیدائش کے 22 برس بعد بینائی واپس مل گئی۔کیمپ کا انعقاد کویت کی ایک فلاحی انجمن “الخیر” کی سرپرستی میں ہوا۔ اس میں دو دیگر اداروں کا بھی تعاون حاصل…

MPCC Urdu news 29 April 2022

مودی حکومت کی ناکامی کو چھپانے کے لئے مذہبی مسائل اچھالے جارہے ہیں: ناناپٹولے 'جہاں گاوں وہاں کانگریس' کی تجویز کو عملی جامہ پہنانے کے لیے تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط کریں کانگریس کے ضلعی صدور اور سیل صدور کی جائزہ میٹنگ سے ریاستی صدر کا خطاب…

مغربی کنارہ میں افرتفری کے بیچ اسرائیل نے 6ریزوربٹالینس کو طلب کیا

پچھلے کچھ ہفتوں سے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان میں کشیدگی میں اضافہ ہی ہورہا ہےیروشلم۔اسرائیلی فوج نے کہاکہ مقبوضہ مشرقی یروشلم اورمغربی کنارہ میں بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر اگلے کچھ ہفتوں میں اس نے چھ ریزور بٹالین کو طلب کیاہے۔ جمعرات کے…

مسجد حرام کے احاطے میں فلسطینی سے ملاقات کرکے تیونسی زائرین جذباتی ہوگئے

ریاض: مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کے صحن میں غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی زائرین سے موقع ملنے کے بعد تیونس کے ایک شہری کا دل کو چھو لینے والا ویڈیو کلپ انٹرنیٹ پر نشر کیا جا رہا ہے۔یہ ویڈیو فلسطینی شہری احمد ہشام نے اپنے…

سعودی عرب میں مسلمان ہفتے کی شام ہلالِ عید دیکھیں:عدالتِ عظمیٰ

سعودی عرب کی عدالتِ عظمیٰ نے مملکت بھر کے تمام مسلمانوں پرزوردیا ہے کہ وہ ہفتہ کی شام نئے قمری مہینے کا چاند دیکھیں۔نئے ہلال کی رؤیت شوال المکرم کے آغاز اور رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے اختتام کی علامت ہوگی۔30اپریل کو ان ممالک میں رمضان…

اس ریاست میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کا عمل آخری مرحلے میں

نینی تال: اتراکھنڈ کے وزیر اعلی پشکر سنگھ دھامی نے جمعرات کو کہا کہ ریاست میں جلد ہی یکساں سول کوڈ نافذ کیا جائے گا۔ اس کے لیے عمل آخری مرحلے میں ہے۔ یکساں سول کوڈ کا مسودہ تیار کرنے کے لیے ایک کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے۔ چمپاوت سے ضمنی…

مسجد حرام میں فوٹو اور ویڈیو گرافی سے گریز کا مشورہ

ریاض (کے این واصف) حرمین شریفین میں فوٹو اورویڈیو گرافی سے احترام کرنے انتظامیہ کی جانب سے متعدد بار ہدایتیں جاری کی گئی لیکن معتمرین ا ورزائرین اس عمل سے باز نظر نہیں آتے ۔ اس سلسلہ میں سعودی وزارت حج و عمرہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ’…

نمازِ تراویح میں قُرآن مجید سنانے پرحافظِ قُرآن محمد شاکر احمد کو ہونڈا ایکٹوا موٹر سائیکل بطور تحفہ…

بیدر۔28/اپریل۔(محمدامین نواز)۔ اللہ کے فضل و کرم سے رمضان کریم کی مقدس ساعتیں دھیرے دھیرے اختتام کی طرف گامزن ہیں۔بیدر شہر میں واقع ملتانی کالونی ٹاسکر روڈ پر مسجد حمیدیہ میں حافظ شاکر احمد رمضان المبارک میں نمازِ تراویح میں مکمل قُرآن مجید…

عید کی خوشیوں پر خوف کا سایہ! کئی علاقوں میں فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا کرنے کی کوشش

لکھنؤ: بی جے پی کے زیر اقتدار اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اگرچہ حال ہی میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ رام نومی کے موقع پر یوپی میں کوئی فرقہ وارانہ تشدد کا واقعہ پیش نہیں آیا لیکن گزشتہ 2 دنوں کے دوران ریاست کے مختلف حصوں میں رونما…

بی جے پی نے دہلی کے محمد پور گاؤں کا نام مادھو پورم رکھا، دباؤ بنانے کے لئے کیا اعلان

بھارتیہ جنتا پارٹی کی دہلی یونٹ نے کل کہا کہ انہوں نے جنوبی دہلی کے محمد پور گاؤں کا نام تبدیل کر کے اپنے طور پر مادھو پورم کر دیا ہے کیونکہ عام آدمی پارٹی کی قیادت والی دہلی حکومت نے جنوبی دہلی میونسپل کارپوریشن کی تجویز پر دسمبر سے عمل…