Monthly Archives

اپریل 2022

مسجد نبوی میں پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف ‘چور۔چور’ نعرے بازی سے سعودی عرب خفا، 100…

ریاض: عمران خان اور ان کے حامیوں نے پاکستان کے نئے وزیر اعظم شہباز شریف  اور ان کی نئی حکومت کے لیے معاملات کو بہت مشکل بنا دیا ہے۔ تین روز کے لیے سعودی عرب دورے پر پہنچنے والے شہباز شریف کو مدینہ منورہ میں فضیحت کا سامنا کرنا پڑا۔ شہباز…

وزیراعظم پاکستان شہباز کو مدینہ منورہ میں دیکھ کر ’’چور چور‘‘ کے نعرے لگے

مدینہ منورہ میں مسجد نبوی میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی قیادت میں وفد کو دیکھ کر چور چور کے نعرے لگائے گئے۔ وزیراعظم اپنے وفد کے ہمراہ تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے،…

ناندیڑ میونسپل کارپوریشن کی سلور جوبلی تقاریب 13منتخب میئر اورسابق صدربلدیہ کااستقبال

ناندیڑ: 29۔اپریل(ورق تازہ نیوز)ناندیڑواگھالہ میونسپل کارپوریشن کے قیام کو 25سال مکمل ہونے پرسلور جوبلی تقاریب کاانعقاد عمل میں آرہا ہے ۔ یہ تقاریب 29اپریل سے شروع ہوچکی ہیں ۔ تقاریب کے دوران 23سالوں میں منتخب ہونے والے تمام میئر کاوزیررابطہ…

چاردن تک شدیدگرمی کی لہر ‘ناندیڑکادرجہ حرارت44ڈگری تک پہنچا

ممبئی: 29۔اپریل(ورق تازہ نیوز)آج بروز جمعہ 29اپریل کوناندیڑمیںدرجہ حرارت 44ڈگری سیلسئس رہا ہے ۔ آئندہ چاردنوں تک مراٹھواڑہ ‘دربھ‘اورمغربی مہاراشٹرمیں شدید گرمی کی لہرچلے گی ۔ 3 مئی سے درجہ حرارت میں کچھ کمی آنے کاامکان بتایاجارہا ہے ۔ تاہم…

اردغان کی2017ء کے بعد پہلے دورہ پر سعودی عرب آمد

جدہ میں محمد بن سلمان نے کیا استقبال ، میرا دورہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے ایک نئے دور کا عکاس ریاض : ترکی کے صدر رجب طیب اردغان 2017ء کے بعد اپنے پہلے دورے پر جمعرات کو سعودی عرب پہنچے ہیں۔ترک ایوان صدر نے اس سے قبل ایک بیان میں…

ناندیڑمیں بڑی تعدادمیں تلواروں کاذخیرہ ضبط

ناندیڑ: 29۔اپریل(ورق تازہ نیوز) ناندیڑ میں پولیس گزشتہ روز 25 دنوں سے غیر قانونی اسلحہ رکھنے و الوں کے خلاف خصوصی مہم شروع کررکھی ہے۔ شیواجی نگر پولس اسٹیشن کی کرائم انویسٹی گیشن ٹیم نے آج ایک آٹو میں لے جائی جانے والی 25 تلواریں ضبط کی…

مصری صحافی کی خود کشی، سرتن سے جدا

قاہرہ : مصرمیں الاھرام فاؤنڈیشن کے لیے کام کرنے والے ایک مقامی صحافی نے جمعرات کی صبح اپنے ادارے کے اندر پھانسی لے کراپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کو ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ الاھرام فاؤنڈیشن کے لیے کام کرنے والے ایک صحافی…

جازان : آوارہ کتوں نے بچی کو زخمی کر دیا

ریاض : سعودی عرب کے صوبے جازان آوارہ کتوں نے ایک 7 سالہ بچی پر حملہ کر کے اسے زخمی کر دیا۔ واقعے کے بعد بچی “عرفات” کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔عرفات کے والد نے مقامی میڈیا کو دیے گئے بیان میں بتایا کہ ان کی بیٹی…

سعودی عرب میں سیلاب سے شہری کی موت، نعش نکال لی گئی

ریاض : سعودی عرب کی ینبع گورنری کینواحی علاقے رخو میں چہارشنبہ کی شام شدید بارش کے باعث آنے والے سیلابی ریلے کے نتیجے میں ایک شہری کے ڈوب کرجاں بحق ہونے کے واقعے پر سوشل میڈیا پر افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹس…