Monthly Archives

اپریل 2022

بریکینگ نیوز:ناندیڑ شہر میں اخبار کے ایڈیٹرکاقتل

ناندیڑ:30۔اپریل(ورق تازہ نیوز) شہر کے مل روڈ پر ٹی وی ایس شو روم کے قریب آزاد مراٹھواڑہ اخبار کے ایڈیٹر کوقتل کردیاگیا ۔ ایڈیٹر پریمانند بھگوان راو¿ جونڈھلے (35سال) جو سومیش کالونی علاقہ میں رہتے ہیں، آج رات کو اپنے گھر سے باہر نکلے اوراین…

عید الفطر کے موقع پر مسلمان صبروتحمل اور حکمت عملی کامظاہرہ کریں،ممبئی سمیت ملک کے علمائے کرام اور…

ممبئی،30،اپریل (یواین آئی)عید الفطر کے موقع پر مسلمان صبروتحمل اور حکمت عملی کا۔مظاہرہ کریں اور شرپسندوں کی شرارت پر ان سے فاضلہ برقرار رکھتے ہوئے ان کے بہکاوے میں نہ آئیں ،اس طرح کی اپیل ممبئی سمیت ملک بھر کے علمائے کرام اور دانشوروں نے…

لاؤڈاسپیکر تنازعہ ’فالتو ایشو‘، مسجدوں سے ہٹانے کی ضرورت نہیں:نتیش کمار

پٹنہ :(ایجنسی)ملک بھر میں لاؤڈاسپیکر تنازعہ اس وقت زوروں پر ہے۔ اتر پردیش میں تو سینکڑوں مساجد سے لاؤڈاسپیکر ہٹا دیئے گئے ہیں، ہزاروں عبادت گاہوں میں اس کی آواز کم کی گئی ہے۔ اتر پردیش کے علاوہ دیگر بی جے پی حکمراں ریاستوں میں بھی مسجدوں…

سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا،عرب میڈیا

سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 2 مئی بروز پیر کو ہوگی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کسی بھی مقام پر شوال کا چاند دیکھنے کی شادتیں نہیں ملیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چاند سے متعلق حتمی اعلان سعودی سپریم کورٹ…

بریکینگ نیوز: متحدہ عرب امارات میں 2 مئی کو عیدالفطر

دبئی:30. اپریل (ورق تازہ نیوز)متحدہ عرب امارات میں ہفتہ کو شوال کا چاند نظر نہیں آیا اور اس وجہ سے، اتوار، یکم مئی، رمضان المبارک کا آخری دن ہوگا۔ اور پیر 2 مئی کو عید الفطر کا پہلا دن ہوگا، متحدہ عرب امارات کے چاند کی رویت ہلال۔ کمیٹی نے…

بریکینگ نیوز:ناندیڑ میں پھرایکبار فائرئنگ

ناندیڑ:30۔اپریل(ورق تازہ نیوز) آج دوپہر 30 اپریل کو جواہر نگر تپا میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا گولی کا نشانہ نہ لگنے پر چلنے پر شوٹر نے ایک کو تلوار سے وارکرکے زخمی کر دیا اور فرار ہو گیا۔پولس ناندیڑ شہر اور ضلع میں غیر قانونی بندوقیں،…

کابل مسجد میں دھماکہ کم ازکم 10لوگوں کی موت

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اموات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ اب تک کسی نے بھی اس دھمکے کی ذمہ داری نہیں لی ہے۔کابل۔ ذرائع ابلاغ کی جانکاریوں کے مطابق جمعہ کے روز ایک طاقتور بم دھماکے کے ذریعہ ایک مسجد کو نشانہ بنایاگیا ہے جس میں کم ازکم دس لوگوں…

شہباز شریف کے خلاف مسجد نبویؐ میں نعرے بازی کرنے والے پاکستانیوں کی گرفتاری

ریاض۔ پاکستان کے وزیراعظم شبہاز شریف اور ان کے وفد کے خلاف بڑے پیمانے پر نعرے لگانے کے پیش نظر سعودی عربیہ کے انتظامیہ نے جمعہ کے روز بعض پاکستانیوں کومدینہ منور ہ میں مسجد نبوی ؐ کی حرمت کی خلاف ورزی کے معاملے میں گرفتار کرلیاہے۔ پاکستان…

چین میں کورونا وائرس کی سونامی

چین میں کورونا کا قہر جاری ہے اور اس نے چین کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ جمعہ کو چین میں 20,000 سے زیادہ کورونا کے معاملے پائے گئے۔ چین کا سب سے بڑا شہر شنگھائی 3 ہفتوں سے زائد عرصے سے لاک ڈاؤن کی زد میں ہے اور اس کے بعد بھی صورتحال میں…

پٹیالہ میں تشدد کے بعد اب بھی ماحول کشیدہ، شام 6 بجے تک انٹرنیٹ خدمات بند

پٹیالہ میں شیوسینا ہندوستان اور خالصتان حامیوں کے درمیان تشدد کے بعد علاقے میں حالات ہنوز کشیدہ ہیں۔ پرتشدد تصادم کے بعد ہفتہ کو پنجاب حکومت کے حکم کے مطابق صبح 9.30 بجے سے شام 6 بجے تک موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور سے بند کر دی گئی ہیں۔…