Monthly Archives

مارچ 2022

بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بیٹنگ کے شعبے میں اپنی عمدہ پرفارمنس جاری رکھتے ہوئے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ بابر اعظم پاکستان کی جانب سے ایک روزہ کرکٹ میں سب سے تیزی سے چار ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بنے جب کہ انٹرنیشنل…

واٹس ایپ نے 2GB تک فائلز بھیجنے کا نیا فیچر متعارف کروادیا

مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے مخصوص صارفین کو ایک زبردست سہولت فراہم کردی ہے۔ واٹس ایپ کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب بیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق کپمنی نے ایک نیا تجربہ کیا ہے جس میں صارفین واٹس ایپ کی مدد سے 2GB سائز…

ناندیڑمیں یکم اپریل سے ہیلمیٹ کااستعما ل لازمی

ناندیڑمیں یکم اپریل سے ہیلمیٹ کااستعما ل لازمی ناندیڑ:30مارچ ( ورقِ تازہ نیوز)یکم اپریل سے بغیر ہیلمیٹ سفر کرنے پر موٹر سائیکل سواروں کے لائسنس منسوخ کردیئے جائیں گے۔ تمام موٹر سائیکل سواروں کو ہیلمیٹ پہن کر سفر کرنا لازمی ہے۔ بغیر ہیلمیٹ…

مہیش بھٹ نے عالیہ اور رنبیر کی شادی سے متعلق خبروں کی تردید کردی

بالی ووڈ کے معروف فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر مہیش بھٹ نے اپنی چھوٹی بیٹی عالیہ بھٹ کی بالی ووڈ کے ایک اور مشہور و معروف فلمی خاندان کے چشم و چراغ رنبیر کپور کے ساتھ شادی کے حوالے سے پھیلی ہوئی افواہوں کی واضح طور پر تردید کی…

ناندیڑ:گوداوری ندی کے بدبودار پانی سے شہریان پریشان

ناندیڑ:30 مارچ(ورق تازہ نیوز) شہرناندیڑ سے گزرنے اولی گوداوری ندی میں پانی کی سطح انتہائی کم ہوجانے پانی کابہاﺅ آہستہ آہستہ ہورہا ہے پانی کے ایک جگہ رک جانے ے اس میں ناقابل برداشت بدبوپیدا ہوگئی ہے ۔ جوشہریان ناندیڑ کےلئے تکلیف وپریشا نی…

ناندیڑ: میڈیکل کالج کے ڈین کے خلاف 95 لاکھ روپے ضبط کرنے کا وارنٹ جاری

ناندیڑ:30 مارچ(ورق تازہ نیوز) سول جج سینئر لیول شندے نے ڈاکٹر شنکر راو¿ چوہان گورنمنٹ میڈیکل کالج وشنو پوری کے خلاف 94 لاکھ 71 ہزار 219 36 پیسے کی بڑی رقم کے لئے ضبطی وارنٹ جاری کیا ہے۔ یہ 35 سال کے بعد اس معاملے میں فیصلہ آیا ہے۔ناندیڑ کے…

ناندیڑ:بوٹنگ کلب اور ایڈونچر پارکس کے لیے 12.25 کروڑ کی منظوری

ہنگولی گیٹ تا دیگلورناکہ راستے دھنے گاوں تک فلائی اووربریج کے تعمیری کام کاجلد آغاز ناندیڑ:30 مارچ(ورق تازہ نیوز) جہاں ریاستی حکومت ناندیڑ شہر اور ضلع کی ترقی کے لیے کروڑوں روپے نکال رہی ہے، وہیں سرپرست وزیر اشوکراو چوان نے ناندیڑ میں…

صحافی رانا ایوب کے خلاف ممبئی ائیرپورٹ پر ای ڈی کی کاروائی

ممبئی: _ 30 مارچ (ایجنسی) مشہور صحافی رانا ایوب کو ممبی ایرپورٹ پر منگل کی رات لندن جانے سے روک دیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ رانا ایوب منی لانڈرنگ کے ایک مبینہ کیس میں ملزم ہیں، جس کی تحقیقات انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کر رہی ہے۔انفورسمنٹ…

NCP Urdu News 30 March 22

ریاستی بی جے پی لیڈران کونتن گڈکری کے نظریات کے مطابق کام کرنا چاہئے: کلائیڈ کرسٹو ممبئی: مہاراشٹر کے بی جے پی لیڈران کو اپنی انتقامی سیاست چھوڑکر بی جے پی کے سینئر لیڈر ومرکزی نتن گڈکری کے نظریات کے مطابق کام کرنا چاہئے۔ سابق وزیراعلیٰ…

کرناٹک: بی جے پی ایم ایل اے کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج

پڈوچیری، 30 مارچ (یو این آئی) پولیس نے کرناٹک کے رائےچور سے بی جے پی ایم ایل اے شیوراج پاٹل کے خلاف ایک خاتون کونسلر کے اغوا کا مقدمہ درج کیا ہے۔ پولیس نے بدھ کو یہ جانکاری دی۔شکایت کنندہ نے الزام لگایا کہ مسٹر پاٹل نے کارپوریشن کی ایک رکن…