Monthly Archives

مارچ 2022

روس نے طالبان کی طرف سے تعینات کیے گئے پہلے سفارت کار کو کیا تسلیم

بیجنگ: روس نے طالبان کی طرف سے تعینات کیے گئے پہلے سفارت کار کو تسلیم کر لیا ہے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے تعینات کیے گئے پہلے سفارت کار کو روس نے تسلیم…

MPCC Urdu News 31 March 22

عدالتیں ازخودنوٹس لے کر مرکزی تفتیشی ایجنسیوں کا غلط استعمال روکیں: ناناپٹولے بی جے پی کے خلاف ہر آواز کو دبانے کے لیے ای ڈی جیسی ایجنسیوں کاغلط استعمال ہورہا ہے پولیس آفیسر پرم ویرسنگھ کے ساتھ ایک اوردیگر کے ساتھ دوسرا نصاف کیوں؟…

اسرائیل: 5افراد کی ہلاکت سے خوف و ہراس، 200 فلسطینی گرفتار

اسرائیلی شہر بنائی براک میں فائرنگ سے 5 افراد کی ہلاکت کے بعد خوف و ہراس پایا جاتا ہے، واقعے کے بعد اب تک 200 کے قریب فلسطینیوں کو پوچھ گچھ کے لیے گرفتار کیا جا چکا ہے۔اسرائیل نے مغربی کنارے کے اطراف فوج کے اضافی یونٹ تعینات کرنے کا اعلان…

دیویندر فڈنویس کے خلاف مہم چلانے والے وکیل ستیش اوکے کی رہائش پر ای ڈی نے مارا چھاپہ

ناگپور: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے جمعرات کو ہائی پروفائل وکیل ستیش اوکے کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا، جو مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی دیویندر فڈنویس کے خلاف مہم چلانے کے لیے مشہور ہیں۔ سی آر پی ایف کے ساتھ ای ڈی کی ٹیم صبح تقریباً 5 بجے…

محمود عباس کی 5اسرائیلوں کی ہلاکت کی مذمت

غزہ پٹی : فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیلی شہر بنی بارک میں 5 اسرائیلیوں کی ہلاکت کی مذمت کی ہے۔فلسطینی ایوان صدر سے ایک تحریری بیان میں، عباس نے کہا ہے کہ “فلسطینی اور اسرائیلی شہریوں کا قتل حالات اور عدم استحکام کو مزید خراب…

ابوظہبی : سوشل میڈیا پر عطیہ مہم پر جرمانہ ہوگا

ابوظہبی: ابوظہبی پولیس نے سوشل میڈیا کے ذریعے عطیات جمع کرنے سے خبردار کرتے ہوئے اسے قابل سزا جرم قرار دیا ہے۔ ابوظہبی پولیس نے کہا ہیکہ رمضان المبارک کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بہت سے لوگ سوشل میڈیا کے ذریعہ غیر قانونی طور پر عطیات مہم چلاتے…

بلنکن کا دورئہ مراقش، ہم منصب اور اعلیٰ حکام سے ملاقات

رباط: امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن مراقش پہنچ گئے جہاں ان کے ہم منصب ناصر بوریطہ نے ان کا استقبال کیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق بلنکن کے دورئہ مراقش کا مقصد مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں موجودہ حالات اور سفارتی پالیسیوں کا جائزہ لینا…

خواتین کو بغیر محرم عمرہ کی اجازت

ریاض : سعودی حکومت نے 18 سے 65 سال تک کی خواتین کو مرد سرپرستوں ( محرم ) کے بغیر عمرہ کی اجازت دے دی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکومت نے 18 سے 65 سالہ خواتین کو بغیر محرم عمرہ کی اجازت میں اس بات کی شرط رکھی ہے کہ ایسی خواتین کو گروپ کا حصہ…

اسرائیلی وزیر دفاع کی شاہ اْردن عبداللہ دوم سے ملاقات

عمان : اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے عمان میں اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات کی۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملاقات کے دوران ماہ رمضان میں اسرائیل فلسطین کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش کی گئی۔ اسرائیلی حکومت کے مطابق بات چیت میں علاقائی…

سوشل میڈیا کے ذریعہ عطیات مہم پر 6 ماہ قید، ایک لاکھ درہم جرمانہ

ابوظہبی : ابوظبی پولیس نے سوشل میڈیا کے ذریعے عطیات جمع کرنے سے خبردار کرتے ہوئے اسے قابل سزا جرم قرار دیا ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق ابوظبی پولیس نے کہا ہے کہ ’رمضان المبارک کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بہت سے لوگ سوشل میڈیا کے ذریعہ غیر قانونی طور پر…