رنگ گورا کرنے والی مصنوعات میں خطرناک دھات کے استعمال کا انکشاف
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ رنگ گورا کرنے والی کریموں اور دیگر مصنوعات میں پارے (مرکری) کی تعداد محفوظ حد سے کئی گناہ زیادہ ہے۔یہاں آپ کو بتاتے چلیں کہ پارا یعنی (مرکری) کو ’سیال چاندی‘ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ عام درجہ…