Monthly Archives

فروری 2022

تین غیر ملکی اسمگلر گرفتار، 444 گرام کوکین ضبط

ریاض : ادارہ انسداد منشیات نے کوکین سمگل کرنے کی کوشش کرتے ہوئے تین تارکین کو گرفتار کیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق مذکورہ افراد کے قبضے سے 444 گرام کوکین ضبط کیا گیا ہے۔ادارہ انسداد منشیات نے کہا ہے کہ ’گرفتار شدگان دو سوڈانی جبکہ ایک…

ناندیڑ :مکوکا مفرور ملزم اظہرالدین بانگاکو لوکل کرائم برانچ نے گرفتار کر لیا

ناندیڑ :27 فروری:( ورق تازہ نیوز) ناندیڑ کی مقامی کرائم برانچ نے 2021 سے مکوکا ایکٹ کے تحت ایک مفرور ملزم کو پکڑنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ اسکے خلاف ناندیڑ اور پونے میں کئی مقدمات درج ہیں۔پولیس کے مطابق، انیل پنجابی اور اس کے گینگ کے خلاف…

ناندیڑ:رہائشی اسکول میں طلباء‘والدین واساتذہ میں تصادم’دو موٹرسائکلیں جلادی گئیں‘تین گاڑیوں کی…

اسلا پور:27 فروری:( ورق تازہ نیوز) دور افتادہ قبائلی کنوٹ تعلقہ کے سہسر کنڈ میں واقع ایکلویہ ماڈل رہائشی اسکول میں طلبائ، والدین اور اساتذہ کے درمیان جھگڑے میں دو موٹر سائیکلوں کو آگ لگا دی گئی اور تین موٹر سائیکلوں کو توڑ دیا گیا۔ تصادم…

فون ٹیپنگ معاملے میں اس وقت کے وزیر داخلہ دیویندر فڈنویس کے رول کی جانچ ہونی چاہئے: ناناپٹولے

ریاستی حکومت کی سرپرستی کے بغیر فون ٹیپنگ ناممکن ممبئی:فون ٹیپنگ معاملے میں سینئر پولیس افسر رشمی شکلا کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے لیکن اس معاملے کی جڑ تک پہنچنا ضروری ہے۔ یہ مطالبہ ریاستی کانگریس کے صدر نانا پٹولے نے کیا ہے۔ انہوں نے کہا…

ناندیڑ: انتقال پر ملال

ناندیڑ:27. فروری ۔ ( ورق تازہ نیوز)مرحوم بشیر الزماں (سابق ایگریکلچر آفیسر) کی اہلیہ محترمہ کا آج حیدرآباد کے خانگی اسپتال میں دل کا بائے پاس آپریشن کے بعد انتقال ہوگیا۔ 63 سالہ محترمہ کی نماز جنازہ آج اتوار کو شب گیارہ بجے کربلا قبرستان…

دیکھئے پربھنی اسٹیشن پر غریبوں میں تقسیم کئے جانے والے راشن کے گیہوں آوارہ خنزیر کھارہے ہیں: ویڈیو…

پربھنی : (ورق تازہ نیوز) فوڈ کارپوریشن آف انڈیا کے تحت غریبوں میں تقسیم ہونے والے سستا راشن کے گیہوں کی ذخیرہ اندوزی اور سپلائی کا انتظام دیکھیں اس وائرل ویڈیو میں۔ #Parbhani #Ration دیکھئے پربھنی اسٹیشن پر غریبوں میں تقسیم کئے جانے والے…

دہشت گرد نے حملہ کیا یا دہشت گرد پر حملہ کیا ✍️:پرویز نادر

روس اور یوکرائن کی جنگ عالمی میڈیا اداروں کی شہ سرخیوں کی زینت بنی ہوئی ہیں ہمارے ملک ہندوستان اور مسلم ملت کے مسائل اتنے زیادہ ہیں اور ہم خود نا اتنے بڑے ہوئے ہیں کہ عالمی طاقتوں کی انا اور خود مختاری ان کے آپس میں ٹکراؤ سے دنیا پر مرتب…

روسی ٹینک سے کچلی جانے والی کار میں سوار بزرگ خاتون کے بچ جانے کی ویڈیو وائرل

دبئی ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ. یوکرین کے دارالحکومت کیف کے قریب ایک روسی ٹینک سے ٹکرا جانے والی کار کی چونکا دینے والی اور براہ راست تصاویر سامنے آئی ہیں۔ایک اور ویڈیو کلپ میں مردوں کا ایک گروپ ایک بزرگ خاتون کو نکالنے کی کوشش کرتا نظر آیا جو گاڑی…

بحیرئہ احمر میں غرق جہاز سے نوادرات دریافت

ریاض ۔ سعودی عرب میں آثار قدیمہ کے محکمے نے شمالی بحیرہ احمر میں ڈوبے ہوئے جہاز سے نوادرات دریافت کیے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر جہاز مرجان کی چٹانوں سے ٹکرا گیا ہوگا جس کی وجہ سے اس کے پرزے بکھر گئے اور سامان سمندر کی تہ میں…

خالی پیٹ ایک چمچ گھی کھانا صحت کیلئے مفید

وہ دن گئے جب فٹنس کے بارے میں شعور رکھنے والے لوگ کولیسٹرول اور وزن میں اضافے کی پریشانیوں سے بچنے کے لیے اپنی خوراک میں گھی اور مکھن کو یکسر چھوڑ دیتے تھے۔ گھی ایک جدید ترین سپر فوڈ ہے جو نا صرف اپنے مخصوص ذائقے کے لیے بلکہ صحت سے متعلق…