Monthly Archives

فروری 2022

روس یوکرین جنگ: کیئو اور خارخیو دھماکوں سے گونج اٹھے، ’آئندہ 24 گھنٹے اہم ہیں

روس کی ہمسایہ ملک یوکرین کے خلاف فوجی کارروائی پانچویں روز میں داخل ہو گئی ہے اور یوکرینی دارالحکومت کیئو اور خارخیو سے دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ یوکرین کے صدر نے روسی حملے کے حوالے سے آئندہ 24 گھنٹوں کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔ یوکرین…

اسکول میں ٹیچرز نے بچوں کے موبائل فونز جلادیے، ویڈیو دیکھیں

انڈونیشیا کے ایک مقامی اسکول میں فونز لانے پر ٹیچرز نے بچوں کے موبائل ہی جلادیے ۔سوشل میڈیا پر انڈونیشیا کے اسکول کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہےجس میں کلاس کے دوران طلبہ کے موبائل استعمال کرنے پرخاتون ٹیچر کا سخت رد عمل دیکھا گیا۔ مقامی اسکول…

روسی صدر کا ’جوہری ہتھیاروں‘ کو خصوصی الرٹ پر رکھنے کا حکم

اتوار کے روز ماسکو حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایک ویڈیو میں صدر پوٹن کی جانب سے کہا گیا کہ انہوں نے ان ہتھیاروں کو اسپیشل الرٹ پر رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نیٹو ممالک کے رہنماؤں کی جانب سے جارحانہ بیانات کے تناظر میں وہ ملکی…

پاکستان سپر لیگ: قذافی سٹیڈیم میں لاہور قلندرز نے میدان مار لیا

لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پی ایس ایل ٹرافی اپنے نام کرنے میں کامیابی حاصل کری لی۔ اتوار کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے پی ایس ایل 7 کے فائنل میں لاہور قلندرز نے دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز کو 42 رنز سے…

پی ایس ایل فائنل: میچ کے بعد شاہین نے رضوان کو گود میں اٹھالیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے فائنل کے اختتام پر فاتح کپتان شاہین شاہ آفریدی نے رنرز اپ کپتان محمد رضوان کو گلے لگایا اور پھر گود میں اٹھالیا۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 42 رنز سے…

نہرو کو شادی کی پیشکش کرنے والی گنگوبائی کاٹھیاواڑی کون تھیں؟

اب تو سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم کا سنتے ہی ذہن کسی متوقع تنازع کے لیے تیار ہو جاتا ہے۔ ماضی قریب میں ان کی فلم رام لیلا اور پدما وتی کے ناموں پر ہنگامہ کھڑا ہوا تو اب گنگوبائی کاٹھیاواڑی کا معاملہ سپریم کورٹ میں ہے۔ اگرچہ رام لیلا اور…

مکہ مکرمہ: 7 سال تک کے بچوں کو عمرہ کی اجازت

مکہ مکرمہ: وزارت حج و عمرہ نے زائرین کی عمر کے تقاضوں میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق 7 یا اس سے زائد برس کے افراد اب عمرہ کرسکتے ہیں ، تاہم یہ شرط عائد کی گئی ہے کہ ایسے افراد توکلنا ایپلی کیشن پر ویکسین شدہ مندرج ہوں۔ حرمین…

جوہری ہتھیار دنیا میں کتنے ہیں اور کن ممالک کے پاس ہیں؟

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے روسی افواج کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنی جوہری فورسز کو 'خصوصی' الرٹ پر رکھیں۔روس کے سربراہ پہلے ہی دبے الفاظ میں خبردار کر چکے ہیں کہ وہ یوکرین پر حملے کے آغاز میں جوہری ہتھیار استعمال کرنے پر رضامند تھے۔گذشتہ ہفتے…

شاہ اُردن کی ابوظبی میں ولی عہد محمد زاید النہیان سے ملاقات

ابوظبی : شاہ اردن شاہ عبداللہ دوم متحدہ عرب امارات کے دورے پر پہنچ گئے، جہاں انہوں نے ولی عہد ابوظبی محمد زاید النہیان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ولی عہد شیخ محمد بن زاید نے امارات پر دہشت گردانہ حملوں کی مذمت اور امارات کے ساتھ یکجہتی پر…

اسرائیلی حکام کی یروشلم میں اسکولوں کو بند کرنے کی دھمکی

یروشلم : اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس میں اسکولوںکو نشانہ بناتے ہوئے انھیں بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بیت المقدس میں تعلیمی اداروں نے فلسطینی اتھارٹی کو اسرائیلی دھمکیوں سے خبردار کیا ہے۔ فلسطینی فیڈریشن نے فلسطینی…