Monthly Archives

جنوری 2022

ناندیڑ:کوروناسے 30دن کے نومولوبچے اور28سالہ خاتون کی موت

ناندیڑ:30 جنوری۔( ورق تازہ نیوز)ناندیڑضلع میں کورونا سے اموات کاسلسلہ جاری ہے ۔آج موصول رپورٹ کے مطابق 30دن کے نومولود بچے کی کوروناسے موت کی خبر آئی ہے ۔جبکہ 28سالہ خاتون بھی فوت ہوئی ہے۔ تفصیل کے مطابق شہر کے کھڑکپورہ کی 28سالہ خاتون…

MPCC Urdu News 30 Jan 22

ملک ہندوتوا کے نہیں، گاندھی کے ہی نظریے سے چلے گا: نانا پٹولے کانگریس کے ہیڈکوارٹر میں مہاتماگاندھی کوان کی یومِ شہادت پر خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ممبئی:آج کے ہی دن بابائے قوم مہاتما گاندھی کوناتھورام گوڈسے نامی دہشت گرد نے شہید کردیا تھا۔…

اب الہ آباد میں دھرم سنسد سے زہر فشانی، مسلمانوں کو ’جہادی بلی‘ اور ہندووں کو کبوتر‘ قرار دیا

الہ آباد: ہندوتوادی عناصر کی جانب سے انتخابی موسم کے دوران بھی مسلمانوں کے خلاف زہر فشانی کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ اتراکھنڈ کے ہریدوار اور چھتیس گڑھ کے رائے پور کی طرز پر اب یوپی کے الہ آباد میں دھرم سنسد کا انعقاد کیا گیا۔ یہاں بھی…

اسرائیلی صدر کی پہلے دورے پر متحدہ عرب امارات آمد، شاندار استقبال

اسرائیل کے صدر آئزک ہیروزگ آج اتوار کے روز متحدہ عرب امارات کے پہلے دورے پر ابوظبی پہنچے ہیں جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ صدر کے دفتر کی جانب سے اعلان میں کہا گیا ہے کہ یہ اپنی نوعیت کا پہلا دورہ ہے۔ دورے کا مقصد اسرائیل اور امارات…

NeoCov چمگادڑوں میں موجود کورونا وائرس کی نئی قسم کتنی خطرناک ہے؟

جنوبی افریقا میں چمگادڑوں میں پائے جانے والے کورونا وائرس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ کووڈ 19 سے زیادہ مہلک ہوسکتا ہے۔نیو کوو (NeoCov) کورونا وائرس کے بارے میں چینی سائنسدانوں کا خیال ہے کہ وہ اپنے اندر تبدیلی کرکے انسانوں میں منتقل…

باپو گاندھی ’ ویلن‘ گوڈسے ’ ہیرو‘؟ گاندھی جی کے قتل کو جائز قررا دینے کے لیے گوڈسے کی کتاب پر زہریلی…

74 سال پہلے ،آج ہی کی تاریخ کو مہاتماگاندھی ایک ’ ہندوتوادی‘ کے ہاتھوں قتل کیے گئے تھے ۔ 30 جنوری 1948ء کی وہ شام ، معمول کی شاموں کی ہی طرح تھی۔ کچھ دیر قبل ہی دہلی کے برلا ہاؤس میں مہاتماگاندھی کی ، جنہیں بھارت واسی مہاتما کے علاوہ باپو…

بریکینگ نیوز: ناندیڑ میں 31 جنوری سے پانچویں تا آٹھویں جماعت کے اسکول کھولنے کا فیصلہ

ناندیڑ:30. جنوری ۔ (ورق تازہ نیوز) ناندیڑ ضلع میں 24 جنوری سے نہم تا بارہویں جماعت تک اسکول کھولنے کا فیصلہ پہلے ہی کیا جاچکا تھا مگر پرائمری اسکول کھولنے کے تعلق سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا تھا ۔ اول تا آٹھویں جماعت کے اسکول کھولنے کا…

پیگاسس جاسوسی معاملہ پر اہم انکشاف کے بعد مشکل میں مودی حکومت! سپریم کورٹ میں نئی عرضی داخل

نئی دہلی: پیگاسس جاسوسی کیس کی تحقیقات کے لیے دائر عرضیوں میں سے ایک کے عرضی گزار وکیل ایم ایل شرما نے سپریم کورٹ میں ایک اور ضمنی درخواست دائر کی ہے۔ ’آج تک‘ کے ویب پورٹل پر شائع ہونے والی خبر کے مطابق عرضی کا یہ حلف نامہ ’نیویارک ٹائمز‘…

مصر کیلئے امریکی فوجی امداد منسوخ

قاہرہ ۔ امریکہ نے مصر میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کے سبب اس کی فوجی امداد منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ مصر 130 ملین ڈالرکی فوجی امداد کے لیے ضروری شرائط پر پورا نہیں اتر سکا۔ یہ مالی امداد گزشتہ برس ستمبر سے ہی…

اکتوبر 2014 کے بعد پہلی بار تیل کی قیمتیں 91 ڈالر سے تجاوز کر گئیں

دبئی: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں سات سال کی بلند ترین سطح کو پہنچ گئی ہیں۔ کل جمعہ کے روز عالمی منڈی میں تیل کی قیمت $91 ڈالر فی بیرل کی سطح سے تجاوز کر گئی، جو سات سالوں میں سب سے زیادہ ہے۔اکتوبر 2014 کے بعد پہلی بار برینٹ کروڈ فیوچر…