Monthly Archives

جنوری 2022

اسرائیلی صدر کا متحدہ عرب امارات کا پہلا تاریخی دورہ

ابو ظہبی: اسرئیل کے صدر ائزک ہیرزوگ آج اپنے پہلے سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات(یو اے ای) پہنچ گئے اور ان کے ہمراہ خاتون اول مشل ہیرزوگ بھی موجود ہیں۔ میڈیا کے مطابق صدارتی پرواز کے ذریعہ ان کی ابوظہبی آمد پر متحدہ عرب امارات کے امور…

غرب اردن میں اسرائیلی فوج پر فائرنگ کے 5 واقعات

مقبوضہ بیت المقدس : مقبوضہ مغربی کنارے میں مزاحمتی جنگجوؤں کی جانب سے نابلس اور جنین شہروں میں قابض افواج کو نشانہ بناتے ہوئے ایک ہی دن میں فائرنگ کرکے 5حملے کیے گئے۔ اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے میڈیا آفس کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں…

عراق: امداد نہ ملنے پر فلسطینی پناہ گزینوں کا احتجاج

بغداد : عراق میں مقیم فلسطینی پناہ گزینوں نے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین اونروا کی جانب سے مسلسل 4ماہ تک امداد نہ ملنے پر احتجاج شروع کردیا۔ پناہ گزینوں کی طرف سے بغداد میں فلسطینی سفارت خانے اور ’عراقی فلسطینی ایسوسی ایشن‘ کے…

داعش کے خلاف فضائی آپریشن،نو دہشت گردہلاک

بغداد : مشرقی عراق کے شہر دیالہ میں داعش کے خلاف فضائی آپریشن میں نو دہشت گرد مارے گئے۔عراقی وزارت دفاع کے مطابق، فوجی قوتوں نے اوزائم نامی قصبے میں دہشت گردگروپوں کا پتہ لگایا گیا۔اس اطلاع پر عراقی فضائیہ کے ایف سولہ طیاروں نے علاقے میں…

فلم ’83‘: کیا بالی وڈ مودی کے قوم پرستانہ مقاصد کا آلہ کار بن گیا؟

رادھیکا راگھو حالیہ برسوں میں بالی وڈ میں بننے والی فلمیں ایسی کہانیوں پر توجہ مرکوز کیے محسوس ہوتی ہیں جہاں کسی ’غیر ملکی‘ مدمقابل کی طرف سے شدید خطرے یا کافی مشکلات کا سامنا کرنے کے بعد بھارتی سپوت فتح سے ہمکنار ہوتا ہے۔ایسی فلموں میں…

پشاور میں فائرنگ: ایک پادری ہلاک دوسرا زخمی، حملہ آوروں کی تلاش جاری

پشاور میں اتوار کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک پادری ولیم سراج موقعے پر ہلاک جب کہ ان کے ساتھی پیٹرک زخمی ہو گئے۔گلبہار پولیس سٹیشن نے بتایا کہ فائرنگ کا یہ واقعہ پشاور میں رنگ روڈ پر واقع مدینہ مارکیٹ کے پاس دوپہر ڈیڑھ بجے…

تھائی لینڈ کے ٹیٹو آرٹسٹ کی 8 بیویاں، تمام ایک دوسرے سے خوش

تھائی لینڈ میں ایک ٹیٹو آرٹسٹ ایک دو نہیں بلکہ 8 بیویوں کے ساتھ رہتا ہے اور یہ تمام بیویاں ایک چھت کے نیچے انتہائی خوش بھی ہیں۔اونگ ڈیم سروت نامی ایک نوجوان ٹیٹو آرٹسٹ نے حال ہی میں اپنی ان شادیوں سے متعلق بتایا۔یوٹیوب پر نشر ہونے والے اس…

ناندیڑضلع کے کورونا سے فوت 1932 افراد کے ورثاءکو حکومت کی مالی امداد

ناندیڑ:30 جنوری۔( ورق تازہ نیوز)حکومت نے کورونا سے فوت ہونے والے افراد کے ورثاءکومالی امداد دینے کافیصلہ کیاہے ۔ناندیڑضلع میں اب تک 2ہزار665سے زائدا فراد فوت ہوئے ہیں لیکن مالی امداد کےلئے اب تک تین ہزار 290 درخواستیں موصول ہوئی ہیں ۔اب پتہ…

اگر وہ حقیقی ہندوتوا ہوتے تو گاندھی کی بجائے پاکستان کا مطالبہ کرنے والے جناح کو گولی مارتے:سنجے…

ممبئی:۔(محمدیوسف رانا) آج بابائے قوم مہاتما گاندھی کی۷۴؍ویں برسی کے موقع پر کانگریس پارٹی کے نوجوان لیڈر راہل گاندھی نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ سے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دن ہندوتواوادیوں نے گاندھی جی کا قتل کیا۔اس ٹوئیٹ پر اپنی رائے دیتے…

غیر اخلاقی جسم فروشی کا پردہ فاش، سات گرفتار

نینی تال، 30 جنوری (یو این آئی) اتراکھنڈ کےضلع اودھم سنگھ نگر کے نانک متّا میں پولیس نے غیر اخلاقی جسم فروشی کا پردہ فاش کرتے ہوئے سات افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ان میں تین خواتین اور چار مرد شامل ہیں۔اودھم سنگھ نگر پولیس سے موصولہ اطلاع کے…