Monthly Archives

جنوری 2022

تشویشناک خبر:ناندیڑمیں کوروناسے چار متاثرین کی موت ‘تین کی حالت نازک

ناندیڑ:31 جنوری۔( ورق تازہ نیوز)ضلع میں کورونا معاملا ت میں کمی کاسلسلہ تو جاری ہے لیکن اب اموات کی شرح بڑھ گئی ہے۔کل بھی دو مریضوں کی کوروناسے موت ہوئی تھی مگر آج شام موصولہ رپورٹ کےمطابق ضلع بھرمیں چار ٬افراد کی کورونا انفکشن سے موت…

گروگرام نماز معاملہ: ہریانہ کے متعلقہ حکام کے خلاف توہین عدالت کی عرضی پر سپریم کورٹ جلد سماعت پر…

نئی دہلی: سپریم کورٹ، پیر کو ہریانہ کے متعلقہ حکام کے خلاف گروگرام کے عوامی پارکوں میں جمعہ کی نماز کے دوران ہونے والے پرتشدد واقعات کو روکنے میں مبینہ طور پر ناکامی پر دائر توہین عدالت کی عرضی پر جلد سماعت کرنے پرمتفق ہو گیا ہے۔ چیف جسٹس…

MPCC Urdu News 31 January 22

طلباء کو اُکسا کر ان کے مستقبل سے کھلواڑ نہ کیا جائے: نانا پٹولے مہاوکاس اگھاڑی حکومت طلباء کے ساتھ ہے، طلبہ کوآگے بڑھاکر گھٹیا سیاست نہ کیجئے طلباء کو سڑکوں پر اتارنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ممبئی: دسویں اور بارہویں کے…

یوپی انتخاب: کانگریس نے منور رانا کی بیٹی کو بھی ٹکٹ دیا

لکھنو: (ایجنسیز)اتر پردیش اسمبلی انتخاب کے پیش نظر کانگریس نے 6 امیدواروں پر مبنی اپنی تازہ فہرست 31 جنوری کو جاری کر دی ہے۔ ان 6 امیدواروں میں 3 خواتین شامل ہیں۔ یعنی پرینکا گاندھی کے ذریعہ یوپی اسمبلی انتخاب میں 40 فیصد امیدواروں کو ٹکٹ…

پانچ ریاستوں میں روڈ شو، ریلیوں پر عائد پابندی میں گیارہ فروری تک توسیع

نئی دہلی: پانچ ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے مدنظر الیکشن کمیشن نے ان ریاستوں میں روڈشو، پد یاترا، سائیکل، بائیک، گاڑی ریلیوں اور جلوس پر عائد پابندی میں 11فروری تک توسیع کردی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پیر کو یہاں جاری ایک بیان…

محمد ضیاءالدین صدیقی وحدت اسلامی ہند کے نئے امیر منتخب

نئی دہلی :31.۔ جنوری(راست ) حضرت مولانا عطاءالرحمن وجدی صاحب نے اپنی طویل علالت اور ضعف کی وجہ سے وحدت اسلامی ہند کی نمائندہ مجلس کا اجلاس منعقد کرنے اور اس صورت حال میں نئے فیصلے اور مناسب فیصلے کرنے کا حکم دیا چنانچہ وحدت اسلامی کی…

اپوزیشن لیڈر اشرف (شانو) پٹھان کے ذریعے کیے گئے ترقیاتی کاموں کی افتتاح تنقید کرنے سے کام نہیں ہوتا…

اپوزیشن لیڈر اشرف (شانو) پٹھان کے ذریعے کیے گئے ترقیاتی کاموں کی افتتاح تنقید کرنے سے کام نہیں ہوتا بلکہ اسکے لئے زمین پر اترنا پڑتا ہے افسران کے پیچھے بھاگنا پڑتا ہے تب کام ہوتا ہے۔ جتیندر اوہاڈ تھانے (آفتاب شیخ) شہر میں ترقیاتی کام کرنے…

شامی دارالحکومت دمشق کے اطراف اسرائیل کا میزائل حملہ

اسرائیل نے ایک بار پھر شام کے دارالحکومت دمشق کے اطراف علاقوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ شام کے عسکری ذرائع نے آج پیر کے روز بتایا ہے کہ شمال مشرقی لبنان کی سمت سے آنے والے اسرائیلی میزائلوں نے دمشق کے اطراف بعض مقامات کو نشانہ…

حج 2022: درخواست فارم بھرنے کی تاریخ میں 15 فروری تک کی توسیع

ممبئی: مرکزی حج کمیٹی نے حج درخواست فارم بھرنے کی تاریخ میں پندرہ روز کی توسیع کردی ہے۔ مرکزی حج کمیٹی کے چیف ایگزیکیٹو آفسر یعقوب شیخا نے بتایا کہ 31 جنوری حج درخواست فارم بھرنے کی آخری تاریخ تھی، لیکن عازمین حج کو مزید سہولیات فراہم کرنے…